Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

اسرائیل اور حزب اللہ کے ایک دوسرے پر جنگ بندی معاہدے کی خلاف ورزی کے الزامات

:اسرائیل اور حزب اللہ کے درمیان جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد کے ایک روز بعد ہی فریقین نے ایک دوسرے پر معاہدے کی خلاف ورزی کے الزامات عائد کئے ہیں ۔ وائس آف امریکا کے مطابق اسرائیلی فوج نے کہا ہے کہ اس کی فضائیہ نے جمعرات کو جنوبی لبنان میں…

ابوظہبی میں گلوبل میڈیا کانگریس کا تیسرا ایڈیشن اختتام پذیر

:ابوظہبی میں گلوبل میڈیا کانگریس کا تیسرا ایڈیشن اختتام پذیر ہو گیا ۔وام کے مطابق ایمریٹس نیوز ایجنسی (وام) کے ساتھ شراکت میں ایڈنیک گروپ کے زیر اہتمام، اس تقریب نے عالمی میڈیا کے ارتقاء میں ایک اہم سنگ میل کی نشاندہی کی، جس نے صنعت کے…

چین کا آئندہ سال فروری تک امریکی اشیاء کو اضافی محصولات سے مستثنیٰ رکھنے کا فیصلہ

:چین نے آئندہ سال فروری تک امریکی اشیاء کو اضافی محصولات سے مستثنیٰ رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔شنہوا کے مطابق ریاستی کونسل کے کسٹم ٹیرف کمیشن نے جمعہ کو کہا کہ چین اگلے سال فروری کے آخر تک چند امریکی اشیاء کو اضافی محصولات سے مستثنیٰ رکھنا جاری…

چین میں آبپاشی کے لئے پانی کے باکفایت استعمال کے طریقے پاکستان اور دیگر ممالک کے لئے بھی مفید ثابت…

:چین میں زرعی اراضی کی آبپاشی کے لئے پانی کے باکفایت استعمال کے طریقے پاکستان ،آسیان کے دیگر ممالک ، وسطی ایشیا اور افریقا کے لئے بھی مفید ثابت ہو سکتے ہیں۔ یہ بات چین میں پانی کے باکفایت استعمال کی صنعت سے وابستہ ادارےتیانجن دیو اریگیشن…

متحدہ عرب امارات اور چین کے درمیان سفارتی تعلقات کے 40 سال مکمل

:متحدہ عرب امارات اور چین کے درمیان سفارتی تعلقات کے 40 سال مکمل ہو گئے ہیں ۔ متحدہ عرب امارات کی نیوز ایجنسی وام کے مطابق متحدہ عرب امارات اور چین کے درمیان سفارتی تعلقات کے 40 سال مکمل ہو گئے ہیں جو پائیدار ترقی کے لیے تعاون اور مشترکہ…

ابوظہبی میں موٹر سپورٹس ایونٹس’’لیوا انٹرنیشنل فیسٹیول 2025‘‘13 دسمبر سے شروع ہو گا

:ابوظہبی میں ’’لیوا انٹرنیشنل فیسٹیول 2025‘‘ 13 دسمبر سے الظفرہ کے علاقے میں شروع ہو گا ۔ مارات کے خبر رساں ادارے وام کے مطابق اس فیسٹیول میں موٹر سپورٹس ایونٹس، لائیو تفریح، اور ثقافتی سرگرمیاں پیش کی جائیں گی جبکہ یہ میلہ 4 جنوری تک جاری…

روس نے فوجی کمک بھیجنے کے بدلے میں شمالی کوریا کو میزائل اور فضائی دفاعی آلات فراہم کیے ہیں،جنوبی…

:جنوبی کوریا نے دعوی کیا ہے کہ روس نے یوکرین کے خلاف اس کی جنگ میں مدد کے لیے فوجی بھیجنے کے بدلے میں شمالی کوریا کو اینٹی ایئر میزائل اور فضائی دفاعی آلات فراہم کیے ہیں۔ جنوبی کوریا کے قومی سلامتی کے مشیر شن وون سک نے کہا کہ ماسکو نے…

افغانستان میں ایک مسافر گاڑی کے دریا میں گرنے کے باعث6افراد جاں بحق

:افغانستان میں ایک مسافر گاڑی کے دریا میں گرنے کے باعث6افراد جاں بحق ہو گئے۔شنہوا کے مطابق صوبائی محکمہ اطلاعات و ثقافت نے ایک بیان میں کہا کہ شمالی افغانستان کے صوبے بدخشاں میں ایک مسافر گاڑی کے دریائے کوکچا میں گرنے سے کم از کم چھ افراد…

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کی یوکرین کو ہتھیاروں کی فراہمی کے امریکی فیصلے کی مذمت، بارودی سرنگوں…

:اقوامِ متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریش نے یوکرین کو ہتھیاروں کی فراہمی کے امریکی فیصلے کی مذمت کی اور بارودی سرنگوں کے نئے خطرے پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔العربیہ کے مطابق انہوں نے بارودی سرنگوں پر پابندی کے معاہدے پر پیش رفت کا جائزہ…

سعودی عرب ، دنیا کے سب سے طویل خود کار میٹرو سسٹم’’ریاض میٹرو‘‘کے پہلے مرحلے کا افتتاح بدھ کو ہو گا

:سعودی عرب 27 نومبر (بدھ) کو دنیا کے سب سے طویل خود کار میٹرو سسٹم’’ریاض میٹرو‘‘کے پہلے مرحلے کا افتتاح کرے گا۔سعودی خبر رساں اداروں کے مطابق سعودی عرب کے ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے وژن 2030 ءکا ایک حصہ ،ریاض میٹرو ابتدائی مرحلہ چھ…