Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

متحدہ عرب امارات ، زاید گرینڈ اونٹ ریس 2024 شروع

متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان کی سرپرستی میں،’’ زاید گرینڈ اونٹ ریس 2024 ‘‘شروع ہو گئی۔اماراتی خبر رساں ادارے وام کے مطابق ابوظہبی کے الوثبہ اونٹ ریس ٹریک پر پیر کو شروع ہونے والی ریس یکم دسمبر تک جاری رہے گی، جس میں…

متحدہ عرب امارات کو چین سے پہلے نئے (ایل این جی ) کیریئر “الشلیلیٰ” کی ترسیل کا اعلان

:متحدہ عرب امارات کے ادارے ادنوک لاجسٹکس اینڈ سروسز نے چین کے جیانگنان شپ یارڈ سے چھ نئے مائع قدرتی گیس (ایل این جی ) کیریئرز میں سے پہلے "الشلیلیٰ” کی ترسیل کا اعلان کیا ہے ۔اماراتی خبررساں ادارےوام کے مطابق 175,000میڑک ٹن کی گنجائش والا…

سعودی عرب میں کھجور سے تیار کردہ پہلا سافٹ ڈرنک ’میلاف کولا‘

:سعودی پبلک انویسٹمنٹ فنڈ کی ملکیتی کمپنی ’تراث المدینہ‘ نے کھجور سے تیار کردہ مشروب ’میلاف کولا‘ لانچ کرنے کی تیاریاں مکمل کرلی ہیں۔ الاقتصادیہ اخبار کے مطابق ریاض میں جاری کھجور میلے میں نئے ڈرنک کا تعارف کرایا گیا، اس موقع پر وزیر…

چین کی معیشت بھر پور صلاحیت کی حامل ہے،بیرونی اثرات کو کم کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں، وانگ شووین

:چین کے بین الاقوامی تجارتی مذاکرات کار اور تجارت کے نائب وزیر وانگ شووین نے کہا کہ چین کی معیشت نے بہت مضبوط لچک، زبردست صلاحیت اور توانائی کا مظاہرہ کیا ہے۔ چینی میڈیا کے مطابق انہوں نے کہا کہ چین تجارت کے بیرونی اثرات کو کم کرنے اور…

ملک میں خوردنی تیل کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے چارماہ میں سالانہ بنیاد پراضافہ ہوا،سٹیٹ…

:ملک میں خوردنی تیل کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے چارماہ میں سالانہ بنیاد پراضافہ ریکارڈکیاگیا۔سٹیٹ بینک اورادارہ شماریات پاکستان کے اعدادوشمارکے مطابق مالی سال کے پہلے چارماہ میں سویابین آئل کی درآمدات پر70.30ملین ڈالرزرمبادلہ خرچ…

ملک میں گزشتہ ہفتہ کےد وران روزمرہ استعمال کے 11اشیاءکی قیمتوں میں کمی ،23 میں استحکام ، 17 میں…

:ملک میں گزشتہ ہفتہ کےد وران روزمرہ استعمال کے 11اشیاءکی قیمتوں میں کمی ،23کی قیمتوں میں استحکام اور 17کی قیمتوں میں معمولی اضافہ ہوا،مجموعی طور پر ضروری اشیاءکی قیمتوں میں ہفتہ واربنیادوں پر0.67فیصداورسالانہ بنیادوں پر4.92فیصدکااضافہ…

ٹریڈ ڈویلپمنٹ آف اتھارٹی کے زیر اہتمام 4روزہ ایکسپو 29 نومبر کو شروع ہو گی

:ٹریڈ ڈویلپمنٹ آف اتھارٹی (ٹڈاپ) کے زیر اہتمام 4روزہ ایکسپو 29 نومبر سے ایکسپو سینٹر لاہور میں شروع ہو گی ،جو یکم دسمبر تک جاری رہے گی ۔ ٹڈاپ کے ترجمان نے اے پی پی کو بتایا کہ ویکسنیٹ 2024 کاروباری خواتین کے لیے وقف ایک اہم نمائش ہے جبکہ او…

امریکا کے ساتھ باہمی احترام کے اصولوں کی بنیاد پر تجارتی تعلقات کو فروغ دینے کے لئے تیار ہیں، چین

:چین نے کہا ہے کہ امریکا کے ساتھ باہمی احترام کے اصولوں کی بنیاد پر فعال بات چیت کرنے اور دو طرفہ اقتصادی اور تجارتی تعلقات کو فروغ دینے کے لئے تیار ہیں، یہ بات چین کے نائب وزیر تجارت وانگ شوون نے جمعہ کو بیجنگ میں پریس کانفرنس کے دوران…

افغانستان ، نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں 11 زائرین جاں بحق

:افغانستان کے صوبہ بغلان میں نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں 11 زائرین جاں بحق ہو گئے۔ شنہوا نے جمعہ کو مقامی میڈیا کے حوالےسے بتایا کہ گزشتہ روزنامعلوم مسلح افراد نے ضلع نہرین کے شہرکہنہ میں اس وقت فائرنگ کی جب زائرین ایک مزار پر جمع…

روسی صدر نے یوکرین جنگ کو عالمی جنگ قرار دے دیا، مغربی ممالک پر حملے کا عندیہ

:روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے یوکرین جنگ کو عالمی جنگ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس جنگ میں روس کی طرف سے مغربی ممالک پر حملے کے امکانات کو مستردنہیں کیا جا سکتا۔ اے ایف پی کے مطابق قوم سے خطاب میں روسی صدر نے کہا کہ یوکرین جنگ میں ایک عالمی…