Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

دبئی انٹرنیشنل ائر پورٹ کا رواں سال کے پہلے نو مہینوں میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ

:دبئی انٹرنیشنل ائر پورٹ ’’ڈی ایکس بی‘‘ نے رواں سال کے پہلے نو مہینوں میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔ اماراتی خبر رساں ادارے وام کے مطابق ستمبر کے آخر تک’’ڈی ایکس بی‘‘نے 68.6 ملین مسافروں کا خیرمقدم کیا، جو 2023 میں اسی عرصے کے مقابلے…

بھارت کی شورش زدہ ریاست منی پور میں مزید 5 ہزار فوجی تعینات کر نے کا اعلان

:بھارت کی مرکزی حکومت نے شورش زدہ ریاست منی پور میں نریندر مودی کی جماعت بی جے پی کے کئی رہنمائوں کے گھروں پر حملوں اور تازہ جھڑپوں میں 16 افراد کے قتل کے ایک ہفتے بعد مزید 5 ہزار فوجی تعینات کرنے کا اعلان کیا ہے ۔ اے ایف پی کے مطابق شمال…

صدر جو بائیڈن میرے والد کی صدارت کی مدت شروع ہونے سے پہلے تیسری عالمگیر جنگ شروع کرنے کی کوشش کر ر…

:امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے سب سے بڑے بیتے ڈونلڈ ٹرمپ جونیئر نے کہا ہے کہ صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ اور امریکا کا ملٹری انڈسٹریل کمپلیکس دو ماہ بعد ان کے والد کی صدارت کی مدت شروع ہونے سے پہلے تیسری عالمگیر جنگ شروع کرنے کی کوشش کر…

اقوام متحدہ، غزہ سمیت دنیا بھر میں تنازعات کو روکنے میں ناکام اور بحرانوں کے حل میں غیر موثر ثابت…

:ترک صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ اقوام متحدہ، غزہ سمیت دنیا بھر میں تنازعات کو روکنے میں ناکام اور بحرانوں کے حل میں غیر موثر ثابت ہوئی ہے۔ ٹی آر ٹی کے مطابق تر ک صدر نے جی۔ 20 سربراہی اجلاس کے سلسلے میں برازیل کے صدر لولا دی سلوا سے…

چینی صدر کی جی 20 اجلاس میں شرکت کے لیے ریو ڈی جنیرو آمد،باہمی تعلقات کے فروغ کے عزم کا اعادہ کیا

چین کے صدر شی جن پنگ برازیل کے ہم منصب سیو لولا ڈی سلوا کی دعوت پر 19 ویں جی 20 سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے ریو ڈی جنیرو پہنچ گئے ۔چینی میڈیا گروپ کے مطابق پیر کے روز ریو ڈی جنیرو پہنچنے پر صدر شی جن پنگ نے کہا کہ چین اور برازیل اچھے دوست…

نئی دہلی میں خطرناک سموگ کی سطح عالمی ادارہ صحت کی مقرر کردہ حد سے 65 گنا تک بڑھ گئی

بھارت کے دارالحکومت نئی دہلی میں سموگ کی سطح عالمی ادارہ صحت کی مقرر کردہ زیادہ سے زیادہ حد سے 65 گنا تک بڑھ گئی ہے جس کے بعد تعلیمی اداروں کو صرف آن لائن کلاسز کا حکم جاری کر دیا گیا ہے۔ اے ایف پی کے مطابق پیر کی صبح نئی دہلی میں پی ایم…

فلپائن میں ایک ماہ سے بھی کم عرصے میں چھٹا طاقتور سمندری طوفان ، 8 افراد ہلاک

:فلپائن میں سمندری طوفان مان ہی کے باعث آنے والے سیلاب اور لینڈ سلائیڈنگ سے 8 افراد ہلاک ہو گئے ۔ شنہو اکے مطابق نیوا ویزکایا پراونشل ڈیزاسٹر رسک ریڈکشن اینڈ مینجمنٹ آفس( پی ڈی آرآر ایم او) کے اہلکار نے بتایا کہ امباگویو قصبے میں لینڈ…

سعودی عرب،فالکن نیلامی اختتام پذیر، 60 لاکھ ریال سے زیادہ کا کاروبار

:سعودی عرب کے دارالحکومت ریاض کے علاقے الملہم میں 21 دن سے جاری رہنے والی فالکن نیلامی اور نمائش کا اختتامیر ہو گئی ۔سبق ویب سائٹ کے مطابق نیلامی کے دوران 50 باز فروخت ہوئے ہیں جبکہ 60 لاکھ ریال کا کاروبار ہوا ہے۔ نیلامی کے دوران سب سے…

ایشیا پیسفک تعاون کو تحفظ پسندی جیسے چیلنجز کا سامنا ہے،چینی صدر

:چین کے صدر شی جن پنگ نے کہا ہے کہ اس وقت دنیا بڑی تبدیلی سے گزر رہی ہے اور ایشیا بحرالکاہل تعاون کو بھی جغرافیائی سیاست، یکطرفہ اور بڑھتے ہوئے تحفظ پسندی جیسے چیلنجز کا سامنا ہے، تاریخ کے چوراہے پر کھڑے ایشیا بحرالکاہل کے ممالک کو اتحاد…

بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوج کی جانب سے نام نہاد بھرتی مہم کا انعقاد

:بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوج نے ایک نام نہاد بھرتی مہم کا انعقاد کیا ۔بھارتی فوج کی اس بھرتی مہم کا درپردہ مقصد بے روزگار کشمیری نوجوانوں کی معاشی پریشانی کا فائدہ اٹھا کر انہیں فوج میں جانے کیلئے راغب کرنا…