Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

کینیا کے صدر کا اڈانی گروپ کے ساتھ معاہدے فوری ختم کرنے کا اعلان

کینیا کے صدر ولیم روٹو نے اعلان کیا کہ انہوں نے بھارت کے اڈانی گروپ کے سربراہ گوتم اڈانی پر امریکا میں فرد جرم عائد ہونے کے بعد اڈانی گروپ کو ملک کے مرکزی ہوائی اڈے کا کنٹرول دینے کے کاروباری معاہدے کو منسوخ کرنے کا حکم دیا ہے نیزکینیا کی…

متحدہ عرب امارات یونیورسٹی ،ٹائمز ہائر ایجوکیشن انٹر ڈسپلنری سائنس رینکنگ 2025 میں پہلے نمبر پر آ…

:متحدہ عرب امارات یونیورسٹی ،ٹائمز ہائر ایجوکیشن انٹر ڈسپلنری سائنس رینکنگ 2025 میں پہلے اور عالمی سطح پر 112ویں نمبر پر آ گئی ۔اماراتی نیو ز ایجنسی وام کے مطابق شمڈ سائنس فیلوز کی مرتب کردہ ٹائمز ہائر ایجوکیشن انٹر ڈسپلنری سائنس رینکنگ…

اسرائیلی صدر کو ترکیہ کی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی، طیب اردوان

:ترک صدر رجب طیب اردوان نے کہا ہے کہ انہوں نے اسرائیلی صدر کو آذربائیجان میں منعقدہ کلائمیٹ ایکشن سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے اپنی فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی۔ برطانوی خبر رساں ادارے رائٹرز کے مطابق ترک صدر رجب طیب اردوان…

سعودی عرب، چین اور ایران کی سہ فریقی کمیٹی کا اجلاس، فلسطین اور لبنان میں جاری اسرائیلی جارحیت کو…

:سعودی عرب کے نائب وزیر خارجہ انجینئر ولید بن عبدالکریم الخریجی کی زیر صدارت دارالحکومت ریاض میں بیجنگ معاہدے کے حوالے سے سعودیہ، چین اور ایران کی سہ فریقی کمیٹی کا دوسرا اجلاس منعقد ہواجس میں مشترکہ طور پر فلسطین اور لبنان میں جاری…

دبئی چیمبرز میں 2024 کی پہلی تین سہ ماہیوں کے دورن157 کمپنیا ں رجسٹرڈ،68.8 فیصد اضافہ

:دبئی چیمبرز نے 2024 کی پہلی تین سہ ماہیوں کے دوران157 کمپنیا ں رجسٹرڈ کی گئیں جو کہ ایک ریکارڈ قرار دیا گیا ہے۔اماراتی نیوز ایجنسی وام کے مطابق دبئی انٹرنیشنل چیمبر کے چیئرمین سلطان احمد بن سلیمان نے کہا ہے کہ دبئی چیمبرز نے 2024 کی پہلی…

ابوظہبی آرٹ 2024 کا آغاز، فنکاروں کا اجتماع

:ابوظہبی آرٹ 2024 کا آغاز ہو گیا۔اماراتی خبر رساں ادارے وام کے مطابق صدارتی عدالت برائے ترقی اور فالون ہیروز کے امور کے نائب چیئرمین شیخ طیب بن محمد بن زاید النہیان نے ابوظہبی آرٹ کے 16ویں ایڈیشن کا افتتاح منگل کو کیا، جو فنکاروں، گیلریوں…

ایئر ایکسپو ابوظہبی 2024 اپنے پورے آب وتاب کے ساتھ جاری

:ابوظہبی نیشنل ایگزیبیشن سینٹر (ایڈنیک) میں ایئر ایکسپو ابوظہبی 2024 اپنے پورے آب وتاب کے ساتھ جاری ہے جس میں دنیا بھر سے نمایاں کمپنیاں شریک ہیں،نمائش 21 نومبر تک جاری رہے گی۔اماراتی خبر رساں ادارے وام کے مطابق وزیر رواداری و بقائے باہمی…

ڈونلڈ ٹرمپ کی غیر قانونی تارکین وطن کی ملک بدری کے منصوبے کی تصدیق

:امریکا کے نومنتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے غیر قانونی تارکین وطن کی بڑے پیمانے پر ملک بدری کے منصوبے کی تصدیق کر دی ہے۔  نومنتخب صدر کہا کہ وہ اپنے اس منصوبے پر عملدرآمد کے لئے قومی سطح پر ہنگامی حالت نافذ کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں جس کے دوران ان…

ابوظہبی نیشنل انرجی کمپنی’طاقہ‘کے سعودی پاور پروکیورمنٹ کمپنی کے ساتھ 25 سالہ بجلی خریداری کے دو…

ابوظہبی نیشنل انرجی کمپنی’طاقہ نے دو سری انٹرنیشنل پاور کمپنیوں کے ہمراہ سعودی پاور پروکیورمنٹ کمپنی (ایس پی پی سی) کے ساتھ 25 سالہ بجلی خریداری کے دو معاہدوں پر دستخط کر دیئے۔ متحدہ عرب امارات کے خبر رساں ادارے وام کے مطابق ابوظہبی نیشنل…

ابوظہبی ایکسٹریم چیمپئن شپ کا ساتواں ایڈیشن برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں اختتام پذیر

:ابوظہبی ایکسٹریم چیمپئن شپ کا ساتواں ایڈیشن برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں اختتام پذیر ہو گیا۔اماراتی خبر رساں ادارے وام کے مطابق متحدہ عرب امارات کے چیمپئن سعید النعیمی نے تیسرے راؤنڈ میں برازیلی کھلاڑی میتھیوس ایولینو کو شکست دے کر…