Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
جاسوس غبارہ مار گرانے پر چین سے معافی نہیں مانگیں گے ، امریکہ
واشنگٹن؛ امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ جاسوس غبارہ مار گرانے پر چین سے معافی نہیں مانگیں گے ، تا ہم چینی ہم منصب شی جن پنگ سے بات کریں گے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق وائٹ ہاؤس میں میڈیا سے گفتگو میں امریکی صدر جو بائیڈن نے دعویٰ…
امریکہ ، ریاست مسی پی میں مسلح شخص کی فائرنگ ، 6 افراد ہلاک
بائیڈن ملک میں فائرنگ کے بڑ ھتے واقعات سے سخت عاجز ، کانگریس سے کارروائی کا مطالبہ
واشنگٹن؛ امریکا کی ریاست مسی سپی میں فائرنگ سے 6 افراد ہلاک ہوگئے۔ صدر بائیڈن ملک میں آئے روز فائرنگ کے واقعات سے سخت تنگ آ گئے ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے…
کاش ارینج میرج ہوئی ہوتی تو یہ مجھ پر احسان ہوتا، جمائما
شادی کے خلاف نہیں ،یہ بڑی سرمایہ کاری مگر کم منافع والی چیز ہے،سابقہ اہلیہ عمران خان
لندن : پی ٹی آئی کے چیئرمین، سابق وزیرِاعظم عمران خان کی سابق اہلیہ جمائما گولڈ اسمتھ کا کہنا ہے کہ کاش میری ارینج میرج ہوئی ہوتی تو یہ مجھ پر احسان…
ترکیہ، زلزلے کے ملبے سے گھانا کے فٹ بالر کو زندہ نکال دیا گیا
استنبول : رکیہ میں 6 فروری کو آنے والے 7.8 شدت کے قیامت خیز زلزلے میں تباہ ہونے والی گیارہ منزلہ عمارت کے ملبے سے تین دن کی امدادی سرگرمیوں کے بعد گھانا کے فٹ بالر کو زندہ حالت میں نکال لیا گیا۔ترک نشریاتی ادارے کے مطابق افریقی ملک گھانا…
دنیا بھر میں اسکول جانے والے ایک تہائی بچوں کو پینے کا صاف پانی میسر نہیں، یونیسکو
جنیوا :اقوام متحدہ کے ادارہ برائے سائنس، تعلیم اور ثقافت یونیسکو نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں اسکول جانے والے ہر 3 میں سے ایک بچے کو پینے کے صاف پانی تک رسائی حاصل نہیں جس کے نتیجے میں طالبعلموں کی صحت اور سیکھنے کی صلاحیت متاثر ہوتی…
ترکیہ اور شام میں زلزلے سے جانی و مالی نقصان کے احترام میں اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس میں ایک…
نیویارک : ترکیہ اور شام میں المناک زلزلے سے ہونے والی جانی و مالی نقصان کے احترام میں اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس میں ایک منٹ کی خاموشی اختیار کی گئی ۔ اقوام متحدہ کی 77ویں جنرل اسمبلی کے صدر کسابہ کوروسی نے جنرل اسمبلی نشست سے خطاب…
ہاتھوں کے گٹھیا کا نیا امید افزا علاج دریافت
ٹیلروزول نامی دوا ہاتھوں کے گٹھیا کا مؤثر علاج ثابت ہوسکتی ہے
جڑانوالہ :دنیا میں بڑی آبادی جوڑوں کے درد (گٹھیا) کی شکار ہے۔ تاہم ہاتھوں کے جوڑوں کے درد کے لیے ایک نئی دوا سامنے آئی ہے جو اس عارضے کو دور کرسکتی ہے۔ہاتھوں کے گٹھیا کو ہینڈ…
بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں نکسل باغیوں نے بی جے پی رہنما کو قتل کر دیا
نئی دہلی: بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں نکسل باغیوں نے کہاڑیوں اور خنجروں کے وار کرکے بھارتیہ جنتہ پار ٹی کے رہنما کو قتل کر دیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق بی جے پی رہنما نیل کنتھ ککیم اپنے اہلخانہ کے ہمراہ اپنی سالی کی شادی کی تیاریوں کا جائزہ…
کویت نے سینکڑوں پاکستانی ڈاکٹرز اور نرسز کی خدمات حاصل کرلیں
180 پاکستانی ڈاکٹروں اور نرسوں کی نئی کھیپ صحت کی دیکھ بھال کے شعبے کی مدد کے لیے کویت پہنچ گئی
کویت سٹی : خلیجی ملک کویت نے مزید 180 پاکستانی ڈاکٹروں اور نرسوں کی خدمات حاصل کر لیں۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق 180 پاکستانی…
امریکا بھی مہنگائی کی مشکل صورتحال سے دوچار افراط زر پر قابو پانے کے لئے شرح سود میں اضافہ
واشنگٹن : امریکی مرکزی بینک (فیڈرل ریزرو) نے شرح سود میں صفر اعشاریہ دو پانچ فیصد اضافہ کردیا۔ غیر ملکی کبر رساں ادارے کے مطابق امریکی مرکزی بینک نے مہنگائی پر قابو پانے کے لیے شرح سود میں اضافہ کیا ہے جس کے بعد امریکا میں شرح سود 4.75 فیصد…