Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

ارشد شریف اور ظلِ شاہ کی اموات کی شفاف تحقیقات کی جائیں، امریکی کانگریس رکن کا مطالبہ

شخصی آزادیوں پر قدغن کسی صورت نہیں ہونی چاہیے، امریکا پاکستان میں جمہوریت ، جمہوری حقوق کی مکمل حمایت کرتا ہے،بریڈ شرمین واشنگٹن:امریکی کانگریس کی خارجہ امور کمیٹی کے سینئر رکن بریڈ شرمین نے صحافی ارشد شریف اور ظلِ شاہ کی اموات کی شفاف…

فرانسیسی سینیٹ میں متنازع پنشن اصلاحات کا بل منظور

پیرس : فرانسیسی سینیٹ نے متنازع پنشن اصلاحات کی منظوری دے دی۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق پینشن اصلاحات بل کے مطابق ملازمین کی ریٹائرمنٹ کی عمر میں 2 سال کا اضافہ ہوگا، اب ملازمین 62 سال کے بجائے 64 سال کی عمر میں ریٹائرڈ ہوں گے۔

متحد ہ امارات نے الیکٹرک کمپنی ٹیسلا کی گاڑیوں کو بطور ٹیکسی استعمال کرنا شروع کردیا

ابو ظبی: متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں الیکٹرک کار بنانے والی کمپنی ٹیسلا کی گاڑیوں کو ٹیکسی سروس کے طور پر استعمال کرنا شروع کردیا گیا ہے ۔خلیج ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق ٹرانسپورٹ سینٹر نے اعلان کیا ہے کہ الیکٹرک کار بنانے والی کمپنی ٹیسلا…

سعودی عرب؛ مساجد میں نمازیوں کی تصاویرلینے پر پابندی عائد

ریاض: سعودی عرب نے مساجد میں نمازیوں کی تصاویر لینے اورانہیں کسی بھی پلیٹ فارم پر نشر کرنے پر پابندی عائد کردی۔ سعودی عرب کی مذہبی امور کی وزارت کے ترجمان عبداللہ العنزی نے بیان میں کہا کہ مساجد میں نمازیوں کی تصاویر لینے اور انہیں…

نیدرلینڈز : روسی سفارتکاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم جاری

ایمسٹرڈیم ؛ نیدرلینڈز کی حکومت نے روس کے سفارتکاروں کو ملک چھوڑنے کا حکم دیدیا۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق نیدرلینڈز کی حکومت کا کہنا ہے کہ روسی سفارت کاروں کو دو ہفتے کے اندر ملک چھوڑ کر جانے کی ہدایت جاری کی گئی ہیں۔نیدرلینڈز کے…

سعودی عرب اور روس کے اچھے تعلقات سب کیلئے فائدہ مند ہیں ،سعودی وزیر خارجہ

ریاض کے واشنگٹن کے ساتھ بعض امور میں اختلافات ہیں جو پوشیدہ نہیں، شہزادہ فیصل بن فرحان میونخ ؛سعودی وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان کا کہنا ہے کہ روس کے ساتھ سعودی عرب کے اچھے تعلقات سب کے لیے فائدہ مند ہیں۔ریاض میں میونخ سکیورٹی کانفرنس…

ترکیہ شام زلزلہ، اموات 46 ہزار سے بڑھ گئیں

انقرہ؛ ترکیہ اور شام میں آنے والے زلزلے سے اموات بڑھ کر 46 ہزار سے تجاوز کر گئیں۔ترک میڈیا کے مطابق ترکیہ میں اب تک 40 ہزار 642 اموات ہو چکی ہیں اور اب بھی ملبہ ہٹانے کا سلسلہ جاری ہے جبکہ شام میں 5 ہزار 814 افراد چل بسے۔متاثرہ علاقوں میں…

دمشق میں اسرائیلی میزائل حملہ، 15 افراد جاں بحق

سرائیل نے مقبوضہ گولان کی پہاڑیوں کی سمت سے فضائی حملہ کیا،شامی وزارت دفاع دمشق ؛شام کے دارالحکومت دمشق میں اسرائیل نے میزائل حملہ کیا ہے جس کے نتیجے میں 15 افراد جاں بحق ہو گئے۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیلی میزائل حملے میں دمشق…

مسجد نبوی میں رمضان کے دوران لیڈیز سکیورٹی اہلکار تعینات ہوں گی

مدینہ منورہ؛مسجد نبوی کی انتظامیہ نے کہا ہے کہ اس سال رمضان کے دوران لیڈیز سکیورٹی اہلکار تعینات ہوں گی سعودی اخبار مطابق مسجد نبوی کی انتظامیہ نے رمضان کے انتظامات کے لیے خصوصی اجلاس کا انعقاد کیا جس میں ہنگامی صورتحال ، خطرات سے نمٹنے ،…

امریکہ کی کراچی پولیس آفس پر دہشتگردوں کے حملے کی مذمت

تشدد کسی بھی چیز کا جواب نہیں، اسے رکنا چاہیے،دہشت گردی کیخلاف پاکستانی عوام کیساتھ کھڑے ہیں،نیڈپرائس واشنگٹن؛ امریکہ نے کراچی پولیس آفس پر دہشت گردوں کے حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نیڈ پرائس کا کہنا ہے کہ امریکا…