Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

روسی تیل کی قیمت پر حد لگانے والوں پر سپلائی کی پابندی کا فیصلہ

ماسکو: روس نے ان غیر ملکی اداروں اور افراد پر روسی تیل کی سپلائی پر باضابطہ پابندی لگا دی ہے جو معاہدوں میں قیمت کی حد کو براہ راست یا بالواسطہ استعمال کرتے ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے اسی ماہ ایک صدارتی…

مغرب کی جانب سے یوکرین کو ہتھیاروں کی فراہمی جنگ کو طوالت دینے کا باعث بنے گی ، روس

ماسکو: روس نے امریکہ اور دیگر مغربی ممالک کی جانب سے یوکرین کو بھاری ہتھیار فراہم کرنے کے حالیہ اعلان کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ مغرب کی جانب سے یہ عمل جنگ کی آگ بڑھانے اور تنازعے میں اضافے کا باعث بنے گا۔ غیر ملکی خبر رسا ں ادارے کے…

بھارت کو پاکستان اور چین کا خوف کھانے لگا ،دفاعی بجٹ بڑے اضافے کا اعلان

پاکستان اور چین کے ساتھ سرحدی تنازعات کے تناظر میں بھارت نے دفاعی بجٹ میں 13 فیصد اضافے کا فیصلہ کیا ،بھارتی ذرائع ابلاغ کل بجٹ میں سے 13 فیصد رقم دفاعی اخراجات پر خرچ کی جائے گی،یہ اضافہ مناسب لیکن یہ تمام ضروریات پوری کرنے سے قاصر رہے…

شادی میں پھول کے بجائے پیاز کا گلدستہ استعمال ہونے لگا، تصاویر وائرل

جڑانوالہ :مہنگائی نے صرف پاکستانی عوام کو ہی نہیں فلپائن کے شہریوں کو بھی پریشان کر دیا۔فلپائن کے شہر منیلا میں بھی پیاز قیمت اتنی ہوگئی کہ ’پیاز‘ سٹیٹس سمبل بن گیا ہے، ایک جوڑے نے شادی پر پھولوں کے بجائے پیاز کے گلدستے کا استعمال…

افریقی ملک کانگو کے چرچ میں بم دھماکا؛ 5 افراد ہلاک

کنشاسا: وسطی افریقی ملک کانگو کے ایک چرچ میں ہونے والے بم دھماکے میں 5 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق جس وقت بم دھماکا ہوا اْس وقت چرچ میں بڑی تعداد میں لوگ دعا کے لیے موجود تھے۔ دھماکا اتنا زور دار تھا کہ…

نیپال میں مسافر طیارہ گرکر تباہ، 68 افراد ہلاک

حادثے کے مقام پر اندھیر کے باعث امدادی کارروائیاں صبح تک مؤخر کھٹمنڈو: نیپال میں مسافر بردار طیارہ لینڈنگ سے ایک منٹ قبل گر کر تباہ ہوگیا جس کے باعث 68 افراد ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق مسافر طیارہ اتوار کو وسطی نیپال کے…

ولیم نے مجھ پر حملہ کیا ، گریبان پکڑا اور مجھے مارا، شہزادہ ہیری کا انکشاف

لندن : برطانوی شہزادہ ہیری نے انکشاف کیا ہے کہ ان کی اہلیہ میگھن مارکل سے متعلق ہونے والی بات چیت کے دوران ہوئے جھگڑے میں بڑے بھائی شہزادہ ولیم نے ان کا گریبان پکڑا اور مار پیٹ کی۔غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اپنی کتاب میں شہزادہ ہیری نے…

ایران میں جاری مظاہروں کی حمایت پر گرفتار آسکر یافتہ فلم کی اداکارہ ضمانت پر رہا

تہران: ایران میں زیر حراست آسکر ایوارڈ یافتہ فلم کی معروف اداکارہ ترانہ علی دوستی کو ضمانت پر رہا کر دیا گیا۔ملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق اداکارہ کے وکیل نے بتایا کہ ترانہ علی دوستی کو 17 دسمبر کو گرفتار کیا گیا تھا، اب انہیں ضمانت پر رہا کر…

دہشتگردی کے خلاف دفاع پاکستان کا حق ہے، امریکی محکمہ خارجہ

  واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ دہشتگردی کے خلاف دفاع کرنا پاکستان کا حق ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے پریس بریفنگ میں کہا کہ پاکستانی عوام نے دہشتگرد حملوں کے باعث شدید نقصان اٹھایا…

امریکہ میں برفانی طوفان اور مختلف حادثات میں 70 افراد ہلاک ہوگئے

نیو یارک:امریکہ میں جاری برفانی طوفان نے تباہی مچادی۔ شدید برفباری کے باعث مختلف حادثات میں 70 افراد ہلاک ہو گئے۔امریکہ میں برفانی طوفان کے باعث نظام زنگی معطل ہو گیا ہے۔ جبکہ مختلف حادثات میں اموات کی تعداد 70 تک جا پہنچی ہے۔امریکی میڈیا…