Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

برطانیہ، شدید برفباری سے مواصلاتی نظام بری طرح متاثر

سڑکوں پر پھسلن کے سبب مختلف حادثات ، ڈیڑھ سو پروازیں منسوخ لندن : برطانیہ میں شدید برفباری سے مواصلا تی نظام بری طرح متاثر ہو کر رہ گیا ہے ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق سڑکوں پر پھسلن کے سبب مختلف حادثات پیش آرہے ہیں، جبکہ ٹرین…

بیجنگ میں موسم سرما کا غیر معمولی ریت کا طوفان

ہوا کے معیار کا انڈیکس خطرناک حد سے تجاوز کر گیا بیجنگ: چین کے دارالحکومت بیجنگ اور ملک کے شمالی علاقے موسم سرما کے غیر معمولی ریت کے طوفان کی زد میں آگئے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بیجنگ میں ہوا کے معیار کا انڈیکس خطرناک حد سے…

چین کی معیشت امریکہ اور یورپ کے مقابلے میں کہیں بہتر قرار

لندن:برطانوی ماہر اقتصادیات جان راس نے "آبزرور نیٹ ورک" کو دیے گئے ایک انٹرویو میں اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ 'یہ نام نہاد دعوی کہ "مغرب میں وبا ختم ہو چکی ہے' سراسرفضول بات ہے۔ گزشتہ تین برسوں میں انسداد وبا سے متعلق چینی حکومت…

جرمنی میں حکومت کا تختہ الٹنے کا منصبوبہ ناکام، فوجیوں سمیت 25 گرفتار

برلن: جرمنی میں سیکیور ٹی فورسز نے حکومت کے خلاف سازش کرکے اقتدار کا تختہ الٹنے کا منصوبہ ناکام بناتے ہوے چھاپا مار کا رروا ئیاں کر کے دائیں بازو کی تنظیم سے وابستہ 25 مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا گیا۔ غیر ملکی خبر رساں ادار ے کے مطابق وفاقی…

چین اور سعودی عرب کے درمیان 29ارب ڈالر کے معاہدے متوقع

ریاض : چین کے صدر شی جن پنگ تین روزہ دورے پر سعودی عرب میں موجود ہیں۔ انکے دورے کے دوران دونوں ممالک کے درمیان 29ارب ڈالر کے معاہدوں پر دستخط متوقع ہیں۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق صدر شی جن پنگ کو سعودی چین انوسٹمنٹ سمٹ میں شرکت کی…

انڈونیشیا ، پولیس اسٹیشن میں خودکش حملہ،ایک شخص ہلاک

جکارتا :انڈونیشیا میں ایک پولیس اسٹیشن پرخود کش حملے کے نتیجے میں ایک پولیس اہلکار ہلاک ہوگیا۔غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق خودکش حملہ آور نے بینڈنگ میں پولیس اسٹیشن پر خود کو دھماکے خیز مواد سے اڑا لیا۔ دھماکے کے نتیجے میں ایک پولیس…

امریکہ کا فواد چودھری اور ڈونلڈ بلوم ملاقات کی تصدیق سے گریز

بھارتی حکام سے مذہبی آزادی کے تحفظ کے لیے مزید اقدا مات کرنے کا کہیں گے،امریکی محکمہ خارجہ واشنگٹن : امریکہ نے کہا ہے کہ کسی فرد یا گروپ سے امریکی عہدیدار کی ملاقات کی تصدیق نہیں کرسکتے۔ بھارتی حکام سے مذہبی آزادی کے تحفظ کے لیے مزید اقد…

امریکی عدالت سے سعودی ولی عہد کیخلاف خاشقجی قتل کا مقدمہ خارج

واشنگٹن (آن لائن) امریکا کی عدالت نے سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کیخلاف جمال خاشقجی قتل کا مقدمہ خارج کردیا ہے ۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جمال خاشقجی قتل کیس میں واشنگٹن کے فیڈرل جج نے امریکی حکومت کے اس موقف کو تسلیم کیا کہ سعودی…

افغانستان میں دھماکا، 5 افراد ہلاک، متعدد زخمی

کا بل : افغانستان میں بم دھماکے کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق بلخ میں آئل کمپنی کے ملازمین کو لے کر جانے والی گاڑی کے قریب دھماکے میں 5 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے۔پولیس ترجمان کا کہنا…

چین نے انسانی تاریخ میں غربت کے خاتمے کی سب سے بڑی جنگ جیت لی

بیجنگ:)6 دسمبر 1979 کو ، چین کے سابق رہنما اور چین کے اصلاحات اور کھلے پن کے معمار اعلی کہلائے جانے والے ڈنگ شیاؤ پھنگ نے بیجنگ میں جاپانی وزیر اعظم ماسایوشی اوہیرا سے ملاقات کے دوران پہلی دفعہ "اعتدال پسند خوشحال معاشرے " کو عملی جامہ…