Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

سلامتی کونسل کا افغانستان میں خواتین پر پابندیوں پر اظہار تشویش

واشنگٹن: اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی جانب سے افغان خواتین پر عائد پابندیوں پر اظہار تشویش کرتے ہوئیان کے اوپرعائد پابندیاں ختم کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے۔یواین کی سلامتی کونسل کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گہا ہے کہ افغانستان میں…

بھارت :ایک مسلمان شخص کے قتل کے بعد کشیدگی،دفعہ 144 نافذ

نئی دہلی:بھارتی ریاست کرناٹک میں منگلوروشہر کے علاقے کرشنا پورہ میں ہندوتوا گینگ کی جانب سے ایک مسلمان شخص کو چاقو گھونپ کر قتل کرنے کے بعدریاست کے مختلف علاقوں میں کشیدگی پائی جاتی ہے۔ہندوتوا گینگ کی جانب سے جلیل نامی مسلمان شخص کو چھرا…

بھارتی پولیس افسر نے اپنے ماتحت اہلکار کو گولی مار کر قتل کردیا

چھتیس گڑھ:بھارتی ریاست چھتیس گڑھ میں آرمڈ فورس (سی اے ایف) کے ایک ہیڈ کانسٹیبل کواپنے ماتحت سپاہی نے گولی مار کرقتل کردیا۔ہیڈ کانسٹیبل کو ریاست کے ضلع کانکیر کے ایک سرکاری کالج میں قتل کیاگیا۔پولیس سپرانٹنڈنٹ شلبھ سنہا نے بتایا کہ سی اے…

مسجد سے مماثلت؛ انتہا پسند ہندوؤں کی فرمائش پر بھارتی ریلوے اسٹیشن کا رنگ تبدیل

بنگلور: بھارت میں مودی سرکار کی جانب سے مسلم ثقافت کی علامات، تاریخی مقامات و عمارتوں کی مسماری اور نام بدلنے کا سلسلہ جاری ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق حال ہی میں بھارتی ریاست کرناٹکا میں کلبرگی ریلوے اسٹیشن پر سبز رنگ کو مسجد سے مماثلت قرار…

چینی صدر کوپ 15 کے اعلیٰ سطح کے اجلاس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کریں گے

بیجنگ : چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان ہوا چھون اینگ نے بتایا ہے کہ صدر شی جن پھنگ جمعرات کے رو، حیاتیاتی تنوع سے متعلق کنونشن کے فریقین کی 15 ویں کانفرنس کے دوسرے مرحلے کے اعلیٰ سطحی اجلاس کی افتتاحی تقریب سے ورچوئل خطاب کریں گے۔

فرانس کے برنارڈ آرنلٹ نے ایلون مسک دنیا کے امیر ترین شخص کا اعزاز چھین لیا

نیو یارک: اٹیسلا اور اسپیس ایکس کے بانی ایلون مسک دنیا کے امیر ترین شخص کے اعزاز سے محروم ہوگئے ہیں۔2021 سے ایلون مسک دنیا کے امیر ترین شخص قرار دیے جارہے تھے اور یہ اعزاز انہوں نے ایمازون کے بانی جیف بیزوس سے لیا تھا۔اب فوربز اور بلومبرگ…

جنوبی افریقا کے صدر کیخلاف مؤاخذے کا خطرہ ٹل گیا،

جوہانسبرگ : جنوبی افریقا کی پارلیمنٹ نے صدر سرل رامافوسا کے خلاف مؤاخذے کی تحریک شروع نہ کرنے کے حق میں ووٹ دے دیا۔ جسکے بعد انکے خلاف مواخذہ کا خطرہ ٹل گیا ہے ۔ غیر ملکی خبر رساں ادار ے کے مطابق پارلیمنٹ کے 214 ارکان نے صدر رامافوسا کے…

ٹویٹر کی فیس لے کر ’بلیو ٹِک‘ دینے کی سروس شروع، ٹوئٹر بلیو کا نام دیا گیا ہے

لندن : سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر نے فیس لے کر بلیو ٹِک دینے کی سروس دوبارہ شروع کردی جسے ٹوئٹر بلیو کا نام دیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق کمپنی اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ نئی سروس کی سبسکرپشن سے صارفین ٹوئٹس میں ترامیم اور 1080 پکسل…

امریکا کا آج یوکرین کو جدید ایئر ڈیفنس سسٹم دینے کا اعلان متوقع

واشنگٹن : امریکا کی یوکرین کو جدید ترین پیٹریاٹ ایئر ڈیفنس سسٹم بھیجنے کی تیاری جاری ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی عہدے داروں کا کہنا ہے کہ واشنگٹن پیٹریاٹ سسٹم فراہم کرنے کے بارے میں آج (جمعرات کو ) کسی فیصلے کا اعلان کر…

سرحد پر چینی فوج سے جھڑپ میں ہمارا کوئی فوجی زخمی یا ہلاک نہیں ہوا بھارتی وزیر دفاع

نئی دہلی : بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے سرحد پر چینی اور بھارتی فوجیوں کی جھڑپ میں اپنے فوجیوں کے زخمی یا ہلاک ہونے کی تردید کردی۔بھارتی میڈیا کے مطابق چینی اور بھارتی فوج کے درمیان لائن آف ایکچوئل پرجھڑپ کو لے کر پارلیمنٹ میں اظہار…