Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

سی پیک سے 9 سال میں پاکستان میں 1 لاکھ 90 ہزار روزگار مواقع پیدا کیے، چین

چین اور پاکستان نے 2013 میں سی پیک پر مشترکہ تعاون کمیٹی قائم کی، ترجمان مینگ وی اسلام آباد : چین نے کہا ہے کہ سی پیک نے گزشتہ 9 سال میں ایک لاکھ 90 ہزار افراد کے لیے ملازمتوں کے مواقع فراہم کیے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق چین کے نیشنل ڈیولپمنٹ…

بھارتی اسپتال کے آئی سی یو میں گائے گھس گئی، ویڈیو وائرل

ممبئی: بھارت کے ایک اسپتال میں انٹینسیو کیئر یونٹ (آئی سی یو) میں گائے کی موجودگی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔اسپتال میں انتہائی نگہداشت یونٹ (آئی سی یو) میں مریضوں کے تیماداروں کو بھی داخلے کی اجازت نہیں ہوتی لیکن بھارتی ریاست…

نیویارک میں برف کا غیرمعمولی طوفان، معمول کی زندگی مفلوج

نیویارک : امریکی ریاست نیویارک میں برف کے غیرمعمولی طوفان سے معمول کی زندگی مفلوج ہوگئی ہے ۔ سڑکون پر ٹریفک جبکہ مواصلاتی نظام بری طرح درہم برہم ہو کر رہ گیا ہے ۔ ملکی خبر رساں ادار ے کے مطابق نیویارک ریاست کے مغربی علاقے برف کے شد ید طوفان…

چینی صدر کی اہلیہ کا تھائی لینڈ کے میوزکل کالج کا دورہ

بینکا ک :چین کے صدر شی جن پھنگ کی اہلیہ پھنگ لی یوان نے تھائی لینڈ کے وزیر اعظم کی اہلیہ ناراپونگ کے ہمراہ گنلیانی کنزرویٹری کا دورہ کیا۔ اتوار کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق پھنگ لی یوان نے کہا کہ موسیقی کی کوئی سرحد نہیں ہے۔ اگرچہ چینی اور…

ڈھاکہ میں “چین، نیا سفر” کے عنوان سے بننے والی دستاویزی فلم سیریز کی رونمائی

ڈھا کہ :18 نومبر کو چائنا میڈیا گروپ کے ایشیا-افریقہ پروگرامنگ سینٹر اور بنگلہ دیش میں چینی سفارت خانے کے زیر اہتمام "چین، نیا سفر" کے عنوان سے بننے والی ڈاکیومنٹری سیریز کی رونمائی کی گئی۔بنگلہ دیش میں چین کے سفیر لی جی منگ نے تقریب میں…

چینی صدر کے مطا بق ایشیا پیسفک کسی کا” بیک یارڈ” نہیں ہے، چینی وزیر خا رجہ

بیجنگ :چین کے ریاستی کونسلر اور وزیرخارجہ وانگ ای نے کہا ہے کہ چینی صد ر شی جن پھنگ نے ایشیا پیسیفک اقتصادی تعاون کے کامیاب تجربے کا خلاصہ بیان کیا ہے اور اس بات کی نشاندہی کی ہے کہ ایشیا پیسفک خطہ کسی کا" بیک یارڈ" نہیں ہے اور اسے بڑی…

بھارت: 18 ماہ کی بچی کے اعضاء عطیہ کر دیے گئے

18 ماہ کی ماہرہ کا جگر اور گردے عطیہ کیے گئے، جسے بعد میں کسی مریض کو لگائے جائیں گے نئی دہلی :بھارت کے شہر نئی دلی کے آل انڈیا انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز ( اے آئی آئی ایم ایس) اسپتال میں 18 ماہ کی بچی کے اعضاء عطیہ کر دیے…

مقبوضہ کشمیر ، قابض بھارتی فوج کے ہاتھوں ایک اور کشمیری نوجوان شہید

سری نگر : مقبوضہ کشمیر میں قابض بھارتی فوج کے ہاتھوں ایک اور کشمیری نوجوان کو شہید ہو گیا ۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں قابض فوجیوں نے اپنی ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران ضلع…

امریکہ کو چین کے ساتھ اپنے اختلافات مناسب طور پر حل کرنے چاہیئں، چینی وزارت خارجہ

بیجنگ: چینی وزارت خارجہ کی پریس کانفرنس میں بالی میں دونوں سربراہان مملکت کے درمیان ملاقات سے متعلقہ امریکی تجویز پر بات کرتے ہوئے ترجمان چاؤ لی جیان نے کہا کہ چین اور امریکہ کے سربراہان مملکت نے مختلف ذرائع سے باقاعدہ رابطے برقرار رکھے۔…

چینی وزیراعظم کے کمبوڈیا کے وزیر اعظم سے مذاکرات

دو نوں مما لک کے ما بین اعلی سطحی تبادلوں کو بر قرار رکھا جائے، لی کھ چھیا نگ بیجنگ : چین کے وزیر اعظم لی کھہ چھیانگ نے نوم پنہ میں کمبوڈیا کے وزیر اعظم ہن سین سے مذاکرات کیے۔جمعرات کے روز لی کھہ چھیانگ نے کہا کہ چین نے ہمیشہ اس بات کی…