Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
یورپ میں ٹوئٹر کی چڑیا ہمارے قوانین کے مطابق اڑے گی، یورپی یونین
برسلز: یورپی یونین کے انٹرنل مارکیٹ کمشنر نے ٹوئٹر کے مالک ایلون مسک کو متنبہ کیا ہے کہ یورپ میں ٹوئٹر کو ای یو بلاک کے قوانین کو مدنظر رکھنا ہوگا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق یورپی یونین کے انٹرنل مارکیٹ کمشنر نے اپنے بیان میں بتایا…
برطانوی شاہ چارلس کی اہلیہ کے طیارے سے پرندہ ٹکرا گیا، پائلٹ نے بحفاظت طیارہ اتار لیا
لندن (آن لائن) برطانیہ کے شاہ چارلس کی اہلیہ کے طیارے سے پرندہ ٹکرا گیا۔ ملکہ کیملا بھارت سے واپس آرہی تھیں۔غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی شاہ چارلس کی اہلیہ کوئین کیملا شاہی فرائض کی انجام دہی کے لیے بھارت گئی تھیں۔ برطانیہ…
امریکی ایوان نمائندگان کی اسپیکرکے شوہر پر حملہ، شدید زخمی
سان فرانسسکو : امریکی ایوانِ نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی کے شوہر پر ایک شخص نے گھر میں گھس کر ہتھوڑے کے وار کر ڈالے جسکے نتیجے میں وہ شدید زخمی ہو گئے ۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق حملہ آورنے ایوان نمائندگان کی اسپیکر نینسی پلوسی…
چینی سرحد کے قریب ہیلی کاپٹر گر کر تباہ، 5 بھارتی فوجی ہلاک
بیجنگ: بھارت کی چین سے منسلک متنازع سرحد کے قریب بھارتی ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہو گیا جس کے نتیجے میں 5 فوجی ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق رواں مہینے میں ہیلی کاپٹر تباہ ہونے کا یہ دوسرا واقعہ ہے۔ایڈوانس لائٹ ہیلی کاپٹر بھارت…
فچ نے پاکستان کی ریٹنگ’سی سی سی پلس‘ کردی
لندن:عالمی ریٹنگ ایجنسی ’فچ‘ نے پاکستان کی ریٹنگ مزید ڈاؤن کر دی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کی ریٹنگ کو ’بی نیگیٹو‘ سے ’سی سی سی پلس‘ کر دیا گیا ہے۔رپورٹ کے مطابق پاکستان کو بیرونی مالی خطرات، گرتے زرمبادلہ ذخائر کا…
برطانیہ میں مذہب کی بنیاد پر حملوں میں سب سے زیادہ مسلمان نشانہ بنے، رپورٹ
لندن: برطانوی حکام کے مطابق انگلینڈ اور ویلز میں مذہب کی بنیاد پر نفرت آمیز حملوں کا شکار ہونے والوں میں سرفہرست مسلمان ہیں۔
ہوم آفس کی جانب سے جاری اعداد وشمار کے مطابق سال 2021 کے مقابلے میں جنوری سے ستمبر 2022 تک مذہب کی بنیاد پر…
فرانسیسی مصنفہ نے ادب کا نوبل انعام اپنے نام کرلیا
اسٹاک ہوم: طبقاتی اور جنسی استحصال کے ذاتی تجربات پر مبنی ناولز لکھنے والی فرانسیسی مصنفہ اینی ایرنو نے سال 2022 کا نوبل انعام برائے ادب اپنے نام کر لیا۔ مصنفہ کو یہ انعام دلیرانہ اور تنقیدی اندازِ تحریر رکھنے پر دیا گیا۔
قلم کی طاقت پر…
امریکا میں سمندری طوفان سے ہلاکتوں کی تعداد 109 ہوگئی
واشنگٹن: امریکا میں سمندری طوفان ’ ای این‘ سے ہلاکتوں کی تعداد 109 ہوگئی ہے۔
امریکی میڈٰیا کے مطابق سمندری طوفان ’ای این ‘ کے باعث مختلف حادثات میں ہلاک افراد کی تعداد 109 ہوگئی ہے۔ طوفان سے سب سے زیادہ متاثر ریاست فلوریڈا میں مختلف…
شمالی کوریا کا 2 ہفتوں میں چھٹا میزائل تجربہ
پیونگ یونگ: شمالی کوریا نے میزائل کا ایک اور تجربہ کرلیا۔ دو ہفتوں کے دوران یہ چھٹا میزائل تجربہ ہے۔
غیرملکی میڈیا کے مطابق شمالی کوریا نے میزائل کا ایک اور تجربہ کیا ہے۔ تجربے کے دوران کم فاصلے تک مار کرنے والے دو میزائل فائر کئے گئے۔…
دنیا بھر کے عمرہ زائرین سعودی عرب میں 3 ماہ قیام کرسکیں گے
ریاض: سعودی عرب نے عمرہ زائرین کے لیے ویزے کی معیاد اب ایک سے بڑھا کر 3 ماہ کردی۔
سعودی عرب کے وزیرحج اورعمرہ ڈاکٹر توفیق الربیع نے بیان میں کہا کہ دنیا کے تمام ممالک سے آنے والے عمرہ زائرین کے لیے ویزے کی مدت ایک سے بڑھا کر 3 ماہ کردی…