Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

مودی حکومت کی عوام دشمن پالیسیوں کے خلاف مقبوضہ کشمیر میں مظاہرے

 قابض انتظامیہ کی بے حسی پرتھنہ منڈی میں احتجاج، شاہدرہ کی طرف مارچ ، دھرنا جموں کے امبیڈکر چوک میںمظاہرہ ،سینکڑوں سرکاری ملازم شریک،نعرے بازی جموں : بی جے پی کی ہندوتوا پالیسیوں کے خلاف منگل کو مقبوضہ جموں و کشمیر کے مختلف علاقوں میں…

بھارتی روپیہ گراوٹ کا شکار، ہندوستان بھر میں مہنگائی میں ریکارڈاضافہ

نئی دہلی :امریکی ڈالرکی قدر میں اضافہ اور بھارتی روپیہ کی قدر میں کمی کے باعث ہندوستان بھر میں مہنگائی میں بھی اضافہ ہو گیا،پیٹرول اور گھریلوں روز مرہ کی استعمال کی اشیاء کی قیمتوں میں بھی اضافہ دیکھنے میں آیا ہے،غیر ملکی میڈیا رپورٹ کے…

سعودی وزارت حج کا 30 جولائی سے عمرہ پرمٹ جاری کرنے کا اعلان

اعتمرنا ایپ کے ذریعے مسجد الحرام کی گنجائش کے لحاظ سے عمرہ پرمٹ جاری ہوں گے، بکنگ کراتے وقت زائرین کو متعدد آپشن دیے جائیں گے، خلیجی تعاون کونسل کے شہریوں اور وہاں مقیم غیرملکیوں کو بھی یہی سہولت حاصل ہوگی ریاض:سعودی وزارت حج و عمرہ نے…

سعودی عرب کا یوٹیوب سے اسلامی اور سماجی اقدار سے متصادم اشتہارات ہٹانے کا مطالبہ

مواد نہ ہٹانے کی صورت میں ضروری قانونی اقدامات پر عمل درآمد کیا جائے گا، سعودی حکومت کا انتباہ ریاض:سعودی عرب نے آن لائن ویڈیو شیئرنگ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارم یوٹیوب سے اسلامی اور سماجی اقدار سے متصادم اشتہارات ہٹانے کا مطالبہ کردیا،سعودی…

چین، گاڑیوں کی نمائش میں 6 ارب یوآن سے زائد کا لین دین

چھانگ چھون: 19 ویں چا ئنہ (چھانگ چھون) بین الاقوامی گاڑیوں کی نمائش اختتام پذیر ہوگئی جس میں 6.3 ارب یوآن (تقریبا 93 کروڑ 30 لاکھ امریکی ڈالرز) مالیت کا لین دین ہوا۔نمائش چین کے شمال مشرقی صوبہ جیلن کے صدرمقام چھانگ چھون میں ہوئی جس میں 6…

چین، شین ژو-14 کے خلاباز وین تیان لیب ماڈیول میں داخل

بیجنگ:شین ژو-14 کے خلابازوں نے پیر کی صبح 10 بجکر 3 منٹ (بیجنگ وقت) پر چین کے خلائی اسٹیشن کے پہلے لیب ماڈیول وین تیان کا دروازہ کھولا اور اس ماڈیول میں داخل ہوگئے۔چائنہ مینڈ اسپیس ایجنسی (سی ایم ایس اے) کے مطابق یہ پہلا موقع تھا جب چینی…

افغانستان میں سیلاب سے 5 افراد ہلاک 10 زخمی

جلال آباد:افغانستان کے مشرقی صوبہ ننگرہار میں تازہ ترین اچانک سیلاب سے کم از کم 5 افراد ہلاک اور 10 دیگر زخمی ہوگئے۔صوبائی گورنر کے دفتر نے پیر کے روز ایک بیان میں کہا کہ تباہ کن سیلاب صوبائی دارالحکومت جلال آباد اور صوبے کے کچھ اضلاع میں…

پاکستان کو 1.17ارب ڈالر 6 ہفتوں میں مل جائیں گے، آئی ایم ایف

پروگرام کے تحت مجموعی رقم تقریباً 4 ارب 20 کروڑ ڈالر تک پہنچ جائے گی واشنگٹن: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ اس معاہدے کے نتیجے میں ملک کو فوری ایک ارب 17 کروڑ ڈالر کی رقم مل جائے گی۔آئی ایم ایف کے…

امریکا کا سعودی شہریوں کے لیے وزٹ ویزے کی مدت بڑھا کر 10 سال کرنے کا اعلان

ریاض:امریکا نے سعودی شہریوں کے لیے وزٹ ویزے کی مدت 5 سال سے بڑھا کر 10 سال تک کرنے کا اعلان کردیا،نفاذ اگست سے ہوگا۔ سعودی اخبار نے ریاض میں قائم امریکی سفارتخانے کے حوالے سے بتایا کہ سعودی شہریوں کے لیے وزٹ ویزہ بی ون اور بی ٹو کی مدت 5…

پڑوسیوں کے ساتھ تعلقات کو بہتر بنانے میں شام کی حمایت کرتا رہیگا، چینی وزیر خا رجہ

بیجنگ: چین کے ریاستی کونسلر اور وزیر خارجہ وانگ ای نے شام کے وزیر خارجہ فیصل المقداد کے ساتھ ایک ویڈیو میٹنگ کی۔ ہفتہ کے روز چینی میڈ یا کے مطا بق وانگ ای نے اس بات کا اظہار کیا کہ چین شام کے ساتھ مل کر دونوں سربراہان مملکت کے درمیان طے…