Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
مہنگائی؛ لندن، برمنگھم اور مانچسٹر میں مظاہرے
لندن: برطانیہ میں بجلی کے بل دگنے ہو گئے، بے تحاشا مہنگائی سے پریشان عوام سڑکوں پر نکل آئے۔
برطانیہ میں مہنگائی سے پریشان عوام سڑکوں پر نکل آئے، بجلی اور گیس کے بلوں میں اضافہ اور بڑھتی ہوئی، مہنگائی کے خلاف پر زور احتجاج کیا گیا، لندن،…
بھارت نے حکومت پاکستان کا آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ غیر فعال کردیا
نئی دہلی: بھارتی حکومت نے حکومت پاکستان کا آفیشل ٹوئٹر اکاؤنٹ غیر فعال کردیا۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت میں پاکستانی حکومت کے آفیشل اکاؤنٹ کو غیرفعال کردیا گیا ہے۔بھارت میں حکومت پاکستان کے آفیشل اکاؤنٹ پرلکھا گیا ہے کہ اکاؤنٹ…
ایران کا عراقی کردستان پر حملہ، 13افراد ہلاک متعدد زخمی
تہران: ایرانی پاسدارانِ انقلاب کاعراقی کردستان میں ایرانی کرد باغیوں کے ٹھکانوں پر لڑاکا اور ڈرون طیاروں سے حملہ، 13 افراد ہلاک اور 58 سے زائد زخمی ہوگئے۔
غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق زخمیوں کو عراقی کردستان کے ہسپتالوں میں منتقل…
ایران میں مظاہروں کی حمایت پرسابق صدر کی بیٹی گرفتار
ایران میں 22 سالہ مہسا امینی کی ہلاکت پر ملک گیر مظاہروں کی حمایت کرنے کے جرم میں سابق ایرانی صدر ہاشمی رفسنجانی کی صاحبزادی کو گرفتار کرلیا گیا۔
ایران میں پولیس کی حراسٹ میں 22 سالہ مہسا امینی کی ہلاکت کے خلاف ملک بھر میں مظاہروں کا…
روس، طالبان میں پٹرول، گندم اور گیس خریداری کا معاہدہ
کابل: افغانستان کی طالبان حکومت اور روس کے درمیان پٹرول، گندم اور گیس کی خریداری کیلیے معاہدہ طے پاگیا۔
یہ طالبان کا پہلا بین الاقوامی تجارتی معاہدہ ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق طالبان حکومت نے روس سے تیل، گیس اور گندم خریدنے کے معاہدے پر…
کینیڈا میں فائرنگ سے پاکستانی سمیت پولیس اہلکار ہلاک؛ 3 زخمی
ہملٹن: کینیڈا کے شہروں مِسّی ساگا، ملٹن اور ہملٹن میں ایک ہی ملزم پاکستانی نژاد محمد شکیل اشرف اور ایک پولیس افسر کو قتل جب کہ 3 افراد کو زخمی کرنے کے بعد خود بھی مقابلے میں مارا گیا۔
عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق کینیڈا کے شہر ملٹن میں…
اسرائیل کی فلسطین پر پھر وحشیانہ بمباری، 6 بچوں سمیت 24 افراد شہید، 200 زخمی
اسرائیل کا اسلامی جہاد کی سینئر قیادت کو ختم کر دینے کا دعویٰ، غزہ پر ایک ہفتے تک فضائی حملے جاری رکھنے کی دھمکی
غزہ:غزہ پر مسلسل دوسرے روز اسرائیل کے وحشیانہ فضائی حملے دنیا میں ایک اور بحران کو جنم دینے کا واضح اشارہ دے رہے ہیں۔اسرائیلی…
آئس لینڈ میں پہاڑوں سے لاوا پھوٹ پڑا، شہریوں نے پکنک اسپاٹ بنا لیا
وائرل تصاویر مقامی افراد کو لاوے کے پاس کھڑے تصویریں بنواتے دیکھا جاسکتا ہے
آئس لینڈ:ا ٓئس لینڈ میں ہزاروں زلزلوں کے بعد پہاڑ سے لاوا پھوٹ پڑا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پہاڑوں سے پھوٹ پڑنے والے گرم لاوے کو دیکھ کر لوگوں نے پکنک…
برسات میں ندی نالوں کو عبور کرنا قانون شکنی ہے، سعودی ٹریفک پولیس
ریاض : سعودی عرب کے ٹریفک پولیس حکام نے متنبہ کیا ہے کہ برسات کے موسم میں ندی نالوں کو عبور کرنا قانون شکنی ہے۔خبررساں ادارے نے ٹریفک پولیس کے جاری انتباہ کے حوالے سے بتایا کہ موسم برسات میں جب پہاڑی ڈھلوانوں یا وادیوں کے ندی نالوں میں…
حکومت کی تبدیلی سے پاک امریکا منصوبوں پرکوئی فرق نہیں پڑے گا،امریکہ
پاکستان کے ساتھ تعلقات کو انتہائی اہمیت دیتے ہیں ،خوشحال اور جمہوری پاکستان امریکا کے مفاد میں ہے،ترجمان امریکی محکمہ خارجہ
واشنگٹن:امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ پاک امریکا منصوبوں پر اسلام آباد میں حکومت کی تبدیلی سے کوئی…