Browsing Category
بین الاقوامی
بین الاقوامی
مصر میں قید 7 پاکستانیوں کی سزائے موت عمر قید میں تبدیل کردی گئی
7 پاکستانیوں کو بحری جہاز سے منشیات برآمد ہونے پر 2019 میں گرفتار کیا تھا ‘عدالت نے سزائے موت سنائی تھی
قاہرہ :مصر میں قید 7 پاکستانیوں کی سزائے موت عمر قید میں تبدیل کردی گئی۔رپورٹس کے مطابق سوات کے صدام ،ظہور،کراچی کے اقبال،راحیل،پرویز…
بی جے پی رہنماؤں کے گستاخانہ بیانات‘ القاعدہ کا بھارت میں خودکش حملوں کا اعلان
ہم دنیا کے ایسے ہر گستاخ خاص طور پر بھارت میں ہندوتوا کے دہشتگردوں کو متنبہ کرتے ہیں کہ ہمیں نبیؐ کی عزت کیلئے لڑنا آتا ہے‘گستاخانہ بیانات کے بعد نئی دہلی، ممبئی، اتر پردیش اور ریاست گجرات میں خود کش حملوں کیلئے تیار ہیں‘ القاعدہ
نئی…
عالمی بینک کی دنیا بھر میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافے کی پیشگوئی
لاہور: عالمی بینک نے دنیا بھر میں مہنگائی کی شرح میں مزید اضافے کی پیشگوئی کر دی، ترقی پذیر ممالک کمزور ترقی اور بلند افراط زر کے طویل دور میں داخل ہو رہے ہیں۔ ورلڈ بینک کے صدر ڈیوڈ مالپاس نے رپورٹ میں خبردار کیا ہے کہ آج معاشی تنزلی کا…
گستاخانہ بیان پر بی جے پی ترجمان کو پولیس نے طلب کرلیا
نئی دہلی: بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی جانب سے گستاخانہ بیان پر معطل کی جانے والی ترجمان نوپور شرما کو ممبئی پولیس نے طلب کرلیا۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ممبئی پولیس کے کمشنر سنجے پانڈے نے کہا کہ بی جے پی کی معطل رہنما نوپور شرما کو…
اقوام متحدہ کے ماحولیاتی اجلاس میں صحت افزا زمین کے لیے فوری اقدامات پرزور
امریکہ:اقوام متحدہ نے ایک ماحولیاتی اجلاس میں صحت افزا زمین کے لیے فوری اقدامات پر زور دیا گیا ۔چینی خبر رساں ادارے کے مطابق اجلاس میں اقوام متحدہ کے سربراہ نے کہاکہ یہ میٹنگ جسے"سٹاک ہوم پلس 50۔سب کی خوشحالی کے لئے ایک صحت افزا سیارہ…
مغربی کنارے میں اسرائیلی فائرنگ سے فلسطینی نوجوان شہید
رام اللہ:مغربی کنارے کے شہر رام اللہ کے قریب اسرائیلی فوجیوں کی فائرنگ سے 17 سالہ فلسطینی نوجوان شہید ہوگیا۔ چینی خبر رساں ادارے کے مطابق فلسطینی وزارت صحت کے ترجمان نے پریس بیان میں بتایا کہ نوجوان عودہ صدقہ سینے میں گولی لگنے سے شدید زخمی…
میکسیکو میں طوفان، گیارہ افراد مارے گئے
میکسیکو سٹی: میکسیکو میں ہیری کین آگاتھا کی تباہ کاریوں کی وجہ سے کم از کم گیارہ افراد ہلاک جبکہ بیس لاپتہ ہو گئے ہیں۔ غیر ملکی خبر رسا ں ادارے کے مطابق حکام نے بتایا ہے کہ جنوبی ریاست اوواخاکا میں اس طوفان کے ساتھ بارش بھی ہوئی جبکہ…
مریکا کا یوکرین کو جدید میزائل سسٹم فراہم کرنے کا اعلان
واشنگٹن:امریکی حکومت یوکرین کو ’جدید راکٹ سسٹم‘ فراہم کرے گی۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے کہا ہے کہ ان ہتھیاروں کی بدولت یوکرینی فوج ملک کا دفاع کر سکے گی۔ ان ہتھیاروں کی مدد سے دشمن کی افواج کو طویل فاصلے سے نشانہ بنایا جا سکتا ہے۔ قبل ازیں…
روس ’دہشت گرد ریاست‘ ہے، یوکرینی صدر
یورپی یونین یوکرین جنگ کے تناظر میں روس پر مزید پابندیاں عائد کرے ، بیان
کیف : یوکرینی صدر وولودمیر زیلنسکی نے روس کو ایک ’دہشت گرد ریاست‘ قرار دے دیا ہے۔ غیر ملکی خبر رسان ادارے کے مطابق اپنے ایک بیان میں وولودمیر زیلنسکی نے یورپی یونین…
مقبوضہ کشمیر بھارتی فورسز نے ریاستی دہشتگردی کی تازہ کارروائی ، دو نوجوان شہید
سرینگر: مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز نے ریاستی دہشتگردی کی تازہ کارروائی میں مزید دو نوجوان شہید کر دئیے ، گزشتہ ماہ بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی کی کارراوائیوں کے نتیجے میں ایک نوجوان سمیت 32 کشمیر ی شہید ہوے ۔ کشمیر میڈیا سروس کے ریسرچ…