Browsing Category

بین الاقوامی

بین الاقوامی

کویت، منکی پاکس وائرس کی ویکسین خریدنے کا فیصلہ

کویت سٹی :کویت نے منکی پاکس وائرس کی ویکسین خریدنے کا فیصلہ کر لیا۔ کویتی ذرائع ابلاغ نے کویت کی وزارت صحت کی رپورٹ کے حوالے سے بتایا ہے کہ گزشتہ روز متحدہ عرب امارات میں منکی پاکس وائرس کا پہلا کیس سامنے آنے کے بعد ضروری احتیاطی تدابیر کی…

سعودی عرب جدید ترین گاڑیوں کا مرکز ہوگا،خالد الفالح

سعودی عرب میں غیرملکی سرمایہ کاری 20 ارب تک پہنچ چکی ہے،ہمارا ٹارگٹ 157 ارب ڈالر تک کا ہے ریاض :سعودی وزیر سرمایہ کاری خالد الفالح نے کہا ہے کہ سعودی عرب مستقبل قریب میں جدید ترین گاڑیوں کا مرکز ہوگا، جن میں بیشتر گاڑیاں الیکٹرک ہوں گی…

جنوبی کوریا کا یوکرین کو 1.1 ملین ڈالر کی تیسری امدادی کھیپ فراہم کرنے کا اعلان

سیئول:جنوبی کوریا نے یوکرین کو گیس ماسک اور فلٹرز پر مشتمل 1.1 ملین ڈالر کی ایک اورامدادی کھیپ فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ روسی خبر رساں ادارے نے کورین وزارت دفاع کے حوالے سے بتایا کہ تیسری کھیپ میں تابکاری، کیمیائی اور حیاتیاتی تحفظ کے لیے…

افغانستان میں گیارہ لاکھ کمسن بچی غذا کی شدید کمی کا شکار، اقوام متحدہ

برسلز:اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ رواں سال افغانستان میں تقریبا11لاکھ بچے غذا ئی قلت کا شکار ہو سکتے ہیں۔امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق افغانستان میں یونیسیف کے غذائیت کے پروگرام کی سربراہ میلینی گیلون نے کہا ہے کہ موجودہ حالات کو دیکھتے ہوئے…

بھارت ، دہلی کی مغل مسجد میں نماز پڑھنے پر پابند ی عائد

نئی دہلی::بھارت میں نئی دہلی کی مغل مسجد میں نماز پڑھنے پر پابند ی عائد کر دی گئی ۔بھارتی نشریاتی ادارے کے مطابق مغل مسجد کے امام مولانا شیر محمد نے انڈیا اسلامک کلچرل سینٹر سے جاری وڈیو بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ یہاں 13 مئی سے نمازوں پر…

پاکستان کو معاشی طور پر مستحکم اور خوشحال دیکھنا چاہتے ہیں، امریکی محکمہ خارجہ

پاکستان کے ساتھ معیشت سمیت دیگر شعبوں میں مضبوط تعلقات ہیں، پاکستان کے آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات چل رہے ہیں، امریکہ پاکستان سمیت دنیا بھر میں آزاد میڈیا کا قائل ہے ، میڈیا انڈسٹری سے وابستہ افراد کی آواز کو دبانا نہیں چاہیے،نیڈ پرائس…

امیر ممالک آلودگی اور کچرا کم کریں، یونیسف

جنیوا: یونیسف کی ایک تازہ رپورٹ میں یہ انکشاف کیا گیا ہے کہ امیر ممالک کے اقدامات دنیا بھر میں بچوں اور نابالغوں کے لیے ان کے گھر میں بھی اور باہر بھی، غیر محفوظ حالات پیدا کر رہے ہیں۔ یونیسیف نے ان ملکوں پر آلودگی اور کوڑا کچرا کم کرنے کے…

یوکرین پر روسی حملے کو چوتھا ماہ شروع ، ڈونباس پر حملے تیز

روس نے پورے خطے پر قبضہ کرنے کے مقصد سے مزید ہزاروں فوجی طلب کر لیے، تین ماہ میں روس نے پندرہ سو میزائل حملے اور تین ہزار سے زائد فضائی حملے کیے کیف: روس نے یوکرین کے مشرقی ڈونباس خطے میں لوہانسک پر بمباری اور حملے تیز کر دیے ۔ لوہانسک کے…

منکی پاکس مہلک نہیں،برطانوی وزیر اعظم

لندن: برطانوی وزیر اعظم نے کہا ہے کہ منکی پاکس مہلک ثابت نہیں ہوا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق برطانوی وزیر اعظم بورس جانسن نے کہا ہے کہ منکی پاکس اب تک مہلک ثابت نہیں ہوا۔ برطانوی وزیر اعظم نے کہا کہ منکی پاکس وائرس کی منتقلی کا…

بھارتی جیل میں قید حریت رہنما یاسین ملک کو جعلی مقدمے میں (آج) سزا سنائی جائے گی

یاسین ملک کی سزا کیخلاف مقبوضہ کشمیرمیں مکمل ہڑتال،مقبوضہ وادی میں دوکانیں، کاروباری مراکز اورتعلیمی ادارے بند ہیں اور ٹریفک سے خالی سڑکیں سنسان سرینگر:حر یت رہنما یاسین ملک کو جعلی مقدمے میں سزا دینے کے خلاف مقبوضہ کشمیر میں آل پارٹیز…