مارخور کی عمر9 سال اور45 انچ لمبے سینگ ،تصویر سوشل میڈیا پر وائرل
گلگت:امریکی شہری نے حراموش سسی میں سال 2022 کی پہلی مارخور کا شکار کرلیا،بتایا گیا ہے کہ غیر ملکی شہری نے مارخور کی شکار کے لیے گلگت بلتستان حکومت سے پرمٹ 3 کروڑ 45 لاکھ 70 ہزار روپے پر حاصل کیا تھا،امریکی شہری نے شکار کئے گئے ماخور کے ساتھ تصویر سوشل میڈیا پر شیئر کر دی ،مارخور کی عمر 9 سال اور 45 انچ لمبے سینگ تھے