Browsing Category
پاکستان
پاکستان
قیمتوں میں اضافے کے بعد پیٹرول، ڈیزل کی فروخت میں 20 فیصد تک کمی ریکارڈ
پیٹرول کی یومیہ کھپت 25 ہزار میٹرک ٹن سے کم ہوکر 20 ہزار میٹرک ٹن،ڈیزل کی یومیہ کھپت میں بھی 5 ہزار میٹرک ٹن کمی ہوئی
لاہور: پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد ملک میں پیٹرول اور ڈیزل کی فروخت میں 20 فیصد تک کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔…
وزیراعظم کی سعودی عرب سے اعزاز ملنے پر آرمی چیف کو مبارک باد
جنرل قمر جاوید باجوہ نے دونوں برادر ممالک میں دفاعی تعلقات کو مضبوط بنانے میں اہم کردار ادا کیا‘ یہ پاکستان کے عوام اور مسلح افواج کے لیے بہت بڑا اعزاز ہے۔ شہباز شریف کا ٹویٹ
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی عرب کی طرف سے اعزاز…
ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادوں میں اضافہ ریکارڈ
اسلام آباد: ملک میں تیل وگیس کی پیداوارمیں ہفتہ واربنیادوں پراضافہ ریکارڈکیاگیاہے۔انڈسٹری کے اعدادوشمارکے مطابق 16 جون کوختم ہونے والے ہفتہ میں ملک میں خام تیل کی پیداوارمیں پیوستہ ہفتہ کے مقابلہ میں 0.8 فیصد اورگیس کی پیداوارمیں 0.3…
سوشل میڈیا پر وائرل 75 روپے کے کرنسی نوٹ سے متعلق وضاحت جاری
75 ویں یوم آزادی پر جاری کیے جانے والے یادگاری بینک نوٹ کے حوالے سے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والا ڈیزائن جعلی ہے اسٹیٹ بینک کا ٹویٹ
کراچی: اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے سوشل میڈیا پر وائرل 75 روپے کے کرنسی نوٹ سے متعلق وضاحت جاری کردی۔ تفصیلات…
کالام میں خاتون سیاح کیساتھ جنسی زیادتی کا الزام میں دو ملزمان گرفتار
سوات: سوات کے سیاحتی مقام کالام مہوڈنڈ میں سیاح خاتون کے ساتھ جنسی زیادتی کے الزام میں پولیس نے ہوٹل مالک سمیت دو ملزمان کو گرفتار کرلیا۔
شوہر محمد ارسلان کے مطابق نامعلوم شخص نے ٹینٹ میں داخل ہوکر میری بیوی کے ساتھ جنسی زیادتی کی کوشش…
پاکستان دیوالیہ نہیں گا، بہتری کی جانب جائے گا، مفتاح اسماعیل
رواں مالی سال بجٹ خسارے کے حوالے یاد رکھا جائے گا،پونے چار سال میں 71 سال کے برابر قرض لیا گیا، وزیر خزانہ
آئی ایم ایف پروگرام دوبارہ شروع ہو نے پر مجھے اور وزیراعظم کو کریڈٹ دیا جائے، اسمبلی میں اظہار خیال
اسلام آباد:وفاقی وزیر خزانہ…
رانا ثنا اللہ کس حیثیت میں نئے آرمی چیف کی تاریخ دے رہے ہیں، شیخ رشید
راولپنڈی: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمدنے کہا ہے کہ وزیرداخلہ رانا ثنا اللہ کس حیثیت میں نئے آرمی چیف کی تاریخ دے رہے ہیں۔ ٹوئٹر پر اپنے ایک بیان میں شیخ رشید نے کہا کہ سابق صدر پرویز مشرف کو سہولت کی پیشکش نوازشریف کی واپسی کے…
معشیت کا بھٹہ بٹھاکر اب اسحاق ڈار کو لایا جارہا ہے، شہباز گل کا دعوی ٰ
اسلام آباد:پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل نے دعوی ٰکیا ہے کہ مفتاع اسماعیل کو فارغ کر کے اسحاق ڈار کو واپس لایا جا رہا ہے۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹو ئٹر پر جاری اپنے بیان میں شہباز گل نے کہا کہ مہنگائی اور ملکی معشیت کو ڈبونے کے…
وزیراعظم کا بڑی صنعتوں پر 10 فیصد سپر ٹیکس لگانے کا اعلان
مشکل فیصلوں سے ملک دیوالیہ پن سے نکل آئے گا، فیصلوں کا بنیادی مقصد عوام کو مشکل سے نکالنا ہے، شہباز شریف
مہنگائی پر قابو پانے کیلئے جان لڑا دوں گا، کسی کو سبز باغ نہیں دکھائوں گا ،معاشی ٹیم کے اجلاس کی صدارت کے بعد گفتگو
اسلام آباد:…
مونس الٰہی نے منی لاندڑنگ کے مقدمے میں عبوری ضمانت کروا لی
لاہور: مسلم لیگ ق کے رہنما مونس الٰہی نے ایف ائی اے منی لاندڑنگ کے مقدمے میں گرفتاری کے خوف سے عبوری ضمانت کروا لی، بینکنگ جرائم کورٹ نے 4 جولائی تک ضمانت منظور کرتے ہوئے ایف آئی اے کو گرفتاری سے روک دیا، مونس الہی کہتے ہیں وکیل کی ہدایت…