Browsing Category

پاکستان

پاکستان

آئی ایم ایف پاکستان کو ایک ارب 17کروڑ ڈالر دینے پر رضا مند

توسیعی پروگرام کے تحت 4 ارب 20 کروڑ ڈالر مزید فراہم کیے جائیں گے، آئندہ سال جون تک یہ رقم 7 ارب ڈالر کردی جائے گی اسلام آبا:عالمی مالیاتی فنڈ(آئی ایم ایف)نے پاکستان کے ساتھ قرض پروگرام بحال کرنے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ معاہدے کے…

اللہ ملک کو قرض کی دلدل سے نکال دے، وزیراعظم کی حجاج کرام سے دعا کی اپیل،

اسلام آباد:وزیراعظم شہباز شریف نے حج اکبر کی سعادت حاصل کرنے والے حجاج کو مبارک باد پیش کی ہے۔ شہباز شریف نے اپنے ٹوئٹر کے آ فیشل اکاونٹ میں لکھا کہ اللہ آج کے دن کی برکت سے ملک کو قرض کی دلدل سے نکال دے، اللہ ہمیں بحیثیت قوم معاشی خود…

کراچی میںلوڈ شیڈنگ سے کاروباری برادری کو اربوں روپے کا نقصان

کراچی : کراچی میں کاروباری، صنعتی اور تاجر برادری کو گزشتہ 4 سے 6 ہفتوں کے دوران غیر معمولی لوڈ شیڈنگ سے اربوں روپے کا مالی نقصان ہوچکا ہے۔ پی پی آئی کے مطابق لوڈ شیڈنگ کے باعث پیداوار میں کمی کی وجہ سے برآمدات بھی متاثر ہو ہی ہیں۔

کراچی میں طوفانی بارش، بجلی کی فراہمی معطل، متعدد علاقے تاریکی میں ڈوب گئے ،

گھروں اور اسپتالوں میں موجود بیمار افراد کو شدید مشکلات،سرجانی ٹائوں، ، گلشن میں بھی بجلی بند کراچی:کراچی میں بارش ہوتے ہی شہر قائد کے مختلف علاقوں میں بجلی کی فراہمی معطل ہوگئی ۔پی پی آئی کے مطابق سرجانی ٹائون، نارتھ کراچی، سرسید ٹاؤن،…

نئی مانیٹری پالیسی کیلئے اجلاس طلب، اعلان آج ہوگا

لاہور:نئی مانیٹری پالیسی کے تعین کیلئے سٹیٹ بینک کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 7 جولائی 2022ء کو ہوگا۔پی پی آئی کے مطابق اجلاس کے بعد اسٹیٹ بینک کے قائم مقام گورنر ڈاکٹر مرتضیٰ سید پریس کانفرنس میں مانیٹری پالیسی کا اعلان کریں گے۔

محکمہ موسمیات کی سندھ بھر میں شدید بارشوں کی پیش گوئی

برساتی پانی کی نکاسی کے لئے تمام ضروری انتظامات مکمل کئے جائیں، ڈپٹی کمشنر نوشہروفیروز محمد تاشفین عالم نوشہرو فیروز:محکمہ موسمیات نے سندھ بھر میں مون سون کی شدید بارشوں کی پیش گوئی کی ہے اس لئے برساتی پانی کی نکاسی کے لئے تمام ضروری…

ٹریفک چالان کا اختیار محکمہ ٹرانسپورٹ کے حوالے کرنے کافیصلہ

چیف ٹرانسپورٹ انفورسمنٹ آفیسرکیسربراہی میں ٹی ای یو تشکیل،موٹر وہیکل رولز میں ترامیم منظوری کیلئے حکومت کو ارسال ٹی ای یو کو غیر قانونی بس سٹاپس کیخلاف کارروائی ، اڈوں ، بس سٹینڈز کا معائنہ سمیت دیگر اختیارات بھی دئیے جائیںگے…

پاکستان کو 2 روز میں آئی ایم ایف پالیسی فریم ورک ملنے کا امکان

آئی ایم ایف اور پاکستانی حکام کے مذاکرات بجٹ منظوری کے بعد ہوں گے اسلام آباد: عالمی مالیاتی ادارے کی جانب سے پاکستان کو آئندہ 2 روز میں آئی ایم ایف میمورنڈم آف اکنامک اینڈ فنانشل پالیسی فریم ورک ملنے کا امکان ظاہر کردیا گیا۔ جنگ اخبار نے…

صوبہ سندھ میں بلدیاتی انتخابات کی گہما گہمی 14 اضلاع میں پولنگ جاری

5331 نشستوں پر 21298 امیدوار مدمقابل پولنگ صبح 9 سے شام 5 بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہے گی کراچی: صوبہ سندھ میں بلدیاتی انتخابات کی گہما گہمی ہے جہاں 14 اضلاع میں پولنگ جاری ہے ، پولنگ صبح 9 سے شام 5 بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہے گی…

فنڈنگ کیس کا جو بدترین فیصلہ ہوسکتا ہے وہ آئے گا ، فواد چوہدری

تحریک انصاف اور عمران خان کو دیوار سے لگانے کی کوشش ناکام بنا ئیں گے ریاست ، ملک اور عوام کو دیوار سے نہیں لگا سکتے، پی ٹی ائی رہنما کی میڈیا سے گفتگو اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا کہ ملک…