پارلیمانی سیکرٹری صحت و چئیرپرسن ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی کی زیر صدارت بلوچستان انسٹی ٹیوٹ آف نیفرو یورولوجی کی بورڈ آف گورننس کا اجلاس

پارلیمانی سیکرٹری صحت و چئیرپرسن ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی کی زیر صدارت بلوچستان انسٹی ٹیوٹ آف نیفرو یورولوجی کی بورڈ آف گورننس کا اجلاس ، ادارے کی کارکردگی کا جائزہ لیا گیا،  مالی و انتظامی امور کی منظوری،  بیونک ایکٹ میں ترامیم کی سفارش، بلوچستان انسٹی ٹیوٹ آف نیفرو یورولوجی پاکستان کا مثالی طبی ادارہ ہے ، خدمات کو مزید بہتر بنائیں گے، تمام تر انتظامی و مالی امور کی شفافیت کو ہر صورت مقدم رکھا جائے،  کوئی بھی خلاف ضابطہ اقدام قابل قبول نہیں ہوگا، بیونک ایکٹ میں ضروری ترامیم کے ذریعے مبہم اور غیر واضح امور کا جائزہ لیکر معاملات کو سہل بنائیں گے، مثالی طبی خدمات پر بیونک انتظامیہ،  ڈاکٹرز اور طبی عملے کی خدمات کو سراہتے بیونک کے مستقل اسٹاف کی جاب سیکورٹی کے لئے بیونک کے ایکٹ میں ضروری ترامیم کو واضح کیا جائے محکمہ لیبر و مین پاور کے مجاز حکام سے رہائشی فلیٹس کے ہاوس رینٹ اور مرمت سے متعلق امور کو مشاورت سے طے کیا جائے بلوچستان انسٹی ٹیوٹ آف نیفرو یورولوجی کی کارکردگی کو جانچنے اور مزید بہتر بنانے کے لیے بورڈ آف گورننس کا اجلاس تسلسل سے ہوگا ہر سطح کے اسٹاف کو درپیش مسائل اور مشکلات کے ازالے کے لیے اقدامات اٹھائے جائیں گے کسی سے ناانصافی نہیں ہوگی چیئرپرسن بیونک ڈاکٹر ربابہ خان بلیدی کا بورڈ آف گورننس کے اجلاس سے خطاب

Leave A Reply

Your email address will not be published.