Browsing Category
پاکستان
پاکستان
تعلیم کا بجٹ 30 سے 130 ارب کر دیا گیا، فلم پروگرام بہت سے مسائل کو حل کرے گا: مریم اورنگزیب
اسپیکر ملک احمد خان کے زیر صدارت پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے دوران سینئر وزیر پنجاب مریم اورنگزیب نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ مجھے ہر طرح سے بولنا آتا ہے،تعلیم کا بجٹ 30ارب سے130 ارب کر دیا گیا ہے،اسکول،کالجز اور تعلیم میں اس کی مثال نہیں…
زرعی ترقیاتی بینک کی نجکاری کے طریقہ کار کی منظوری دیدی گئی
مشیرِ نجکاری محمد علی کی زیرِ صدارت نجکاری کمیشن بورڈ کا اہم اجلاس ہوا جس دوران زرعی ترقیاتی بینک کی نجکاری کے طریقہ کار اور تنظیمِ نو کے جامع پلان کی منظوری دے دی گئی۔ مشیر نجکاری کا کہنا ہے کہ حکومت نجکاری کا عمل شفاف اور تیز بنانے کیلئے…
تیل کی قیمتوں کے حوالے سے چیلنجنگ صورتحال ہے،وزیراعظم
وزیراعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ کہا تی کی قیمتوں کے حوالے سے چیلنجنگ صورتحال کا سامنا ہے۔ قیمتیں آسمان سے باتیں کررہی ہیں۔
وفاقی کابینہ کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ جنگ سے پہلے تیل کی مد میں…
ملک ریاض کیخلاف 900 ارب کے زائد کے کیسز کی تحقیقات مکمل ہو چکی ہیں: چیئرمین
چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نذیر احمد بٹ نے سینئر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ملک ریاض اور علی ریاض کے ریڈ وارنٹ جاری کیئے، ریڈ وارنٹ رئیل اسٹیٹ سیکٹر میں کرپشن کے بھاری کیسز پر جاری ہوئے، ملک ریاض کیخلاف 900 ارب کے زائد کے کیسز…
پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان قرض کا معاہدہ طے پا گیا
پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان قرض کا معاہدہ طے پا گیا ، یورپی یونین پاکستان کو 16 کروڑ یورو قرض فراہم کرے گی ، رقم یورپی انویسٹمنٹ بینک کے ذریعے فراہم کی جائے گی۔
قرض معاہدے پر دستخط پاکستان یورپی یونین بزنس فورم کے موقع پر…
پاکستان نے کلائیمٹ خوشحالی پلان جاری کر
پاکستان نے کلائیمٹ خوشحالی پلان ج کردی مجوزہ توانائی اورماحولیاتی اہداف مقرر کر دیئے گئے، 2050تک تک 1600 ارب ڈالر سرمایہ کاری کی ضروریات کا تخمینہ لگایا گیا ہے۔ پائیدار ترقی کے ساتھ برآمدات میں اضافے کا ہدف مقرر کردیا…
پاکستان کا خلائی ٹیکنالوجی کے میدان میں اہم سنگ میل، الیکٹرو-آپٹیکل سیٹلائٹ (EO-3) کی کامیاب لانچنگ
پاکستان کے خلائی تحقیقاتی ادارے (سپارکو )نے مقامی طور پر تیار کردہ الیکٹرو-آپٹیکل سیٹلائٹ (EO-3) تائی یوان سیٹلائٹ سینٹر سے کامیابی کے ساتھ لانچ کر دیا، جو ملک کی خلائی صلاحیتوں میں ایک اور اہم سنگِ میل ہے۔اپنے بنیادی امیجنگ مشن EO-3 میں…
الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ (EO-3) کی کامیاب لانچنگ تاریخی پیشرفت ہے،صدرمملکت آصف علی زرداری
صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے سپارکو کے زیرِ اہتمام پاکستان کے مقامی طور پر تیار کردہ الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ (EO-3) کے کامیاب لانچ کو ایک تاریخی پیش رفت قرار دیا ہے۔ ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق صدرِ مملکت نے کہا کہ EO-3…
وفاقی وزیر برائے قومی غذائی تحفظ رانا تنویر حسین کی اقوام متحدہ کی کمیٹی برائے عالمی غذائی تحفظ سے…
وفاقی وزیر برائے قومی غذائی تحفظ و تحقیق رانا تنویر حسین نے اقوام متحدہ کی کمیٹی برائے عالمی غذائی تحفظ (سی ایف ایس ) کے چیئرمین، پروفیسر انس اے النبلسی سے ملاقات کی ، جس میں فریقین نے غذائی قلت اور بڑھتے ہوئے ماحولیاتی دباؤ جیسے چیلنجز سے…
پی اے اے کی مداخلت، ایڈہاک کارگو چارج واپس، برآمدکنندگان کو ریفنڈ کا اعلان
پاکستان ایئرپورٹس اتھارٹی (پی اے اے) نے برآمدی کارگو پر عائد کردہ اضافی ایڈہاک چارج کے معاملے کو مسلسل مذاکرات اور اعلیٰ سطحی مداخلت کے بعد کامیابی سے حل کر لیا۔ہفتہ کوپاکستان ائیرپورٹس اتھارٹی کی جانب سے جاری بیان کے مطابق اگرچہ متعدد…