Browsing Category
پاکستان
پاکستان
محسن نقوی کی الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ کی کامیاب لانچنگ پر قوم کو مبارکباد
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے چین کے تعاون سے مقامی الیکٹرو آپٹیکل سیٹلائٹ کی کامیاب لانچنگ پر قوم کو مبارکباد دی ہے۔ہفتہ کو اپنے بیان میں انہوں نے سیٹلائٹ کی کامیاب لانچنگ پر سائنسدانوں اور انجینئرز کی پیشہ وارانہ مہارت اور محنت کو سراہا…
پی این آر اے میں ریڈیو ایکٹو ویسٹ مینجمنٹ پر پانچ روزہ قومی ورکشاپ کامیابی سے اختتام پزیر
پاکستان نیوکلیئر ریگولیٹری اتھارٹی (پی این آر اے ) میں انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کے تعاون سے ریڈیو ایکٹو ویسٹ مینجمنٹ پر پانچ روزہ قومی ورکشاپ کامیابی سے اختتام پذیر ہو گئی۔ اختتامی سیشن سے خطاب کرتے ہوئے ممبر (ایگزیکٹو) پی این آر اے…
پنجاب حکومت عوامی فلاح و بہبود کے منصوبوں پر تیزی سے کام کر رہی ہے، راشد نصراللہ
وزیراعلیٰ پنجاب کے معاون خصوصی برائے زکوة و عشر اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے پرنسپل سٹاف آفیسر راشد نصراللہ نے کہا ہے کہ حکومت پنجاب عوامی فلاح و بہبود کے متعدد منصوبوں پر تیزی سے کام کر رہی اور صوبے کے کروڑوں عوام کو ریلیف فراہم کرنا…
پاکستان کے ثالث کے کردار سے دنیا میں اس کے وقار میں مزید اضافہ ہوا ہے،ہارون اختر
وزیرِ اعظم کے معاونِ خصوصی برائے صنعت و پیداوار ہارون اختر خان نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر دنیا کے امن کے لیے اپنا کردار ادا کر رہے ہیں، پاکستان کے ثالثی کردار سے دنیا میں اس کے وقار میں مزید اضافہ ہوا…
جاز ورلڈ کا ماحولیاتی تحفظ اور کاربن اخراج میں کمی کے اہداف کے لیے ارتھ آور اور ڈی کاربنائزیشن…
جاز ورلڈ نے کیپیٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) اور میٹروپولیٹن کارپوریشن اسلام آباد (ایم سی آئی) کے اشتراک سے اپنے ہیڈکوارٹر میں ارتھ آور منایا۔ اس موقع پر ایک گھنٹے کے لیے غیر ضروری لائٹس اور ڈیجیٹل ڈسپلے بند رکھے گئے، جس کا مقصد توانائی…
پاکستان نے ہمیشہ بات چیت، ثالثی اور سفارتی ذرائع کے ذریعے تنازعات کے پُرامن حل کی حمایت کی ہے، نائب…
نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ بین الاقوامی یومِ کثیرالجہتی اور امن کے لیے سفارت کاری کے موقع پر پاکستان اقوامِ متحدہ کے منشور کے مقاصد اور اصولوں کے ساتھ اپنی پختہ وابستگی کا اعادہ کرتا ہے جن میں ریاستوں کی…
آئیسکو نے جمعہ اور ہفتہ کیلئے عارضی بجلی بندش کا شیڈول جاری کر دیا
اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی ( آئیسکو ) نے جمعہ اور ہفتہ کیلئے عارضی بجلی بندش کا شیڈول جاری کر دیا۔ ترجمان آئیسکو کی جانب سے جاری بیان کے مطابق ضروری سالانہ سسٹم مینٹیننس، ڈویلپمنٹ ورکس، اے ایم آئی میٹرز تنصیب کے باعث آئیسکو ریجن کے…
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے چند مقامات پر آندھی/گرد آلود ہوائیں چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش…
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور کشمیر میں کہیں کہیں جبکہ اسلام آباد، بالائی /وسطی پنجاب، شمال مشرقی بلو چستان اور بالائی سندھ میں چند مقامات پر آندھی/گرد آلود ہوائیں چلنے اور گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے، ملک کے…
وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے کینیڈین ہائی کمشنر طارق علی خان کی ملاقات
نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار سے پاکستان میں کینیڈا کے ہائی کمشنر طارق علی خان نے جمعرات کو یہاں ملاقات کی۔ ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق کینیڈین ہائی کمشنر نے علاقائی امن کو آگے بڑھانے کے مقصد سے…
این ڈی ایم اے کا ممکنہ موسمی خطرات کے حوالے سے الرٹ جاری
نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی(این ڈی ایم اے )کے نیشنل ایمرجنسیز آپریشن سینٹر (این ای او سی) نے ممکنہ موسمی خطرات کے حوالے سے الرٹ جاری کر دیئے۔ این ڈی ایم اےکےمیڈیا ونگ سے جاری بیان کے مطابق موجودہ موسمی صورتحال این ای او سی کی جانب سے 3 سے…