Browsing Category

پاکستان

پاکستان

آئین پاکستان اقلیتوں کے ساتھ برابری کا درس دیتا ہے، طا ہر محمود اشرفی

:پاکستان علما کونسل کے چیئرمین حافظ طاہر محمود اشرفی نے کہا ہے کہ پاکستان کا آئین اقلیتوں کے ساتھ برابری کا درس دیتا ہے،قومی پیغام امن کمیٹی کا بنیادی مقصد نچلی سطح پر ایک دوسرے کے ساتھ ملکر چلنے کی سوچ پیدا کرنا ہے۔ان خیالا ت کا اظہار…

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا سنٹرل پیپلز سیکرٹریٹ اسلام آباد کا دورہ

گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے سنٹرل پیپلز سیکرٹریٹ اسلام آباد کا دورہ کیا جہاں انہوں نے پارٹی کے تنظیمی امور اور موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔ گورنر آفس کی جانب سے جاری بیان کے مطابق دورے کے موقع پر گورنر خیبرپختونخوا نے…

وفاقی وزیر مملکت تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت سے ترکیہ کے سفیر عرفان نذیر اوغلو کی ملاقات، تعلیمی شعبے…

:وزیر مملکت برائے تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت وجیہہ قمر سے پاکستان میں ترکیہ کے سفیر عرفان نذیر اوغلو نے پیر کو وزارت تعلیم و پیشہ ورانہ تربیت میں سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران پاکستان اور ترکیہ کے درمیان مجوزہ ’’تعلیمی ادارہ جات سے متعلق…

گورنرفیصل کریم کنڈی سے ایس این کے پیٹرولیم کے وفد کی ملاقات،خیبر پختونخوا میں جدید فیول اسٹیشنز کی…

:گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی سے امریکہ میں ایندھن کی تھوک سپلائی اور ڈسٹری بیوشن سے وابستہ کمپنی ایس این کے پیٹرولیم کے ایک وفد نے لاہور میں ملاقات کی۔ گورنر خیبرپختونخوا کے پبلک ریلیشنز آفیسر کی جانب سے جاری بیان کے مطابق وفد میں…

گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری اوروفاقی وزیر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی زیر صدارت اجلاس، ماہِ رمضان…

:گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری اور چیئرمین ایم کیو ایم پاکستان و وفاقی وزیر ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی کی زیر صدارت گورنر ہائوس کراچی میں اجلاس منعقد ہوا جس میں ماہِ رمضان المبارک کے انتظامات اور عوامی فلاحی اقدامات پر تفصیلی غور کیا گیا۔اتوار…

وفاقی وزیرخزانہ محمداورنگزیب کی سعودی وزیرِ فیصل بن فاضل الإبراہیم سے ملاقات،دو طرفہ اقتصادی تعاون…

:وفاقی وزیر برائے خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب نے ابھرتی ہوئی معیشتوں کے لیے منعقدہ علولہ کانفرنس 2026 کے موقع پر مملکتِ سعودی عرب کے وزیرِ اقتصادیات و منصوبہ بندی فيصل بن فاضل الإبراہیم سے ملاقات کی۔اتوار کو وزارت خزانہ سے جاری…

دریاخان پولیس کی بڑی کارروائی، نان کسٹم چھالیہ کی بھاری کھیپ برآمد

:بھکر پولیس نے نان کسٹم سامان کے خلاف جاری کریک ڈاؤن کے دوران ایک اور بڑی کامیابی حاصل کر لی۔ تھانہ صدر دریا خان پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے غیر قانونی طور پر ذخیرہ کی گئی بھاری مقدار میں نان کسٹم چھالیہ برآمد کر لی۔ایس ایچ او تھانہ…

سپیکرقومی اسمبلی سردارایاز صادق کا معروف کوہ پیما شاہ دولت کی حادثاتی موت پر اظہارِ افسوس، اہلِ خانہ…

:سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے معروف نوجوان پاکستانی کوہ پیما شاہ دولت کے ہنزہ میں آئس کلائمبنگ کے دوران حادثاتی طور پر گرنے سے جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔اتوار کوقومی اسمبلی سیکرٹریٹ سے جاری تعزیتی پیغام میں…

صدر مملکت آصف علی زرداری کی آسٹریلیا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز میں قومی ٹیم کی مسلسل اور شاندار…

:صدر مملکت آصف علی زرداری نے پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلی گئی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں قومی ٹیم کی مسلسل اور شاندار کامیابی پر پوری قوم کو مبارکباد دی ہے ۔ اتوار کو ایوان صدر کے پریس ونگ سے جاری بیان کے مطابق صدر مملکت آصف علی زرداری نے…

قومی انسداد پولیو مہم آج سے شروع، پنجاب بھر میں 1 کروڑ 78 لاکھ بچوں کو قطرے پلانے کا ہدف

:سال 2026 کی پہلی قومی انسداد پولیو مہم کل سے ملک بھر میں شروع ہو رہی ہے جس کے دوران پنجاب بھر میں ایک کروڑ 78 لاکھ بچوں کو پولیو سے بچاؤ کے قطرے پلانے کا ہدف مقرر کیا گیا ہے۔ پنجاب انسداد پولیو پروگرام کے مطابق اس قومی مہم میں صوبے بھر سے…