Browsing Category
پاکستان
پاکستان
نسٹ کے ذیلی ادارے نسٹ سکول آف ہیلتھ سائنسز کے زیر اہتمام دو روزہ پہلی بین الاقوامی صحت کانفرنس 27…
:نیشنل یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی (نسٹ)کے ذیلی ادارے نسٹ سکول آف ہیلتھ سائنسز کے زیر اہتمام دو روزہ پہلی بین الاقوامی صحت کانفرنس 27 اور 28 مارچ 2026ء کو نسٹ ایچ۔12 کیمپس اسلام آباد میں منعقد ہوگی۔کانفرنس کا موضوع ’’ڈیجیٹل دور میں…
چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کی مرحوم خواجہ جلال الدین رومی کی وفات پر ان کے اہل خانہ سے اظہار…
:چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی نے معروف صنعتکار مرحوم خواجہ جلال الدین رومی کی وفات پر اظہار تعزیت کے لئے جمعہ کو ان کی رہائش گاہ کا دورہ کیا اور مرحوم کے بھائی خواجہ یونس، خواجہ الیاس اور صاحبزادے خواجہ نجم و دیگر اہل خانہ سے دلی تعزیت…
ایبٹ آباد،رمضان کے دوران گرانفروشی کے خلاف کریک ڈاؤن،متعدد دکانداروں پر جرمانہ،چار گرفتار
:ایبٹ آباد میں رمضان کے دوران گرانفروشی کے خلاف کریک ڈاؤن کر کے متعدد دکانداروں کو جرمانہ جبکہ چار کو گرفتار کر لیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ نے رمضان المبارک کے دوران پرائس کنٹرول مہم کے تحت مختلف علاقوں میں…
روشن ڈیجیٹل اکائونٹس کے زریعہ سمندرپارپاکستانیوں کی ترسیلات زرکاحجم 11.923ارب ڈالرتک پہنچ گیا
:روشن ڈیجیٹل اکائونٹس کے زریعہ سمندرپارپاکستانیوں کی ترسیلات زرکاحجم 11.923ارب ڈالرتک پہنچ گیا۔
سٹیٹ بینک کی جانب سے جاری اعدادوشمارکے مطابق ستمبر2020سے لیکراب تک سمندرپارپاکستانیوں نے روشن ڈیجیٹل اکائونٹس کے زریعہ مجموعی طورپر 11.923ارب…
ادارہ فروغ قومی زبان کے زیراہتمام ڈاکٹر سعدیہ کمال کی کتاب “تریمت کتھا” کی تقریب رونمائی
ادارہ فروغ قومی زبان کے زیراہتمام ڈاکٹر سعدیہ کمال کی کتاب ’’تریمت کتھا‘‘ کی تقریب رونمائی منعقد ہوئی جس کی صدارت پاکستان پیپلزپارٹی کے مرکزی رہنما سابق سینیٹر ڈاکٹر فرحت اللہ بابر نے کی۔ تقریب کی نظامت کے فرائض منیر فیاض نے ادا کئے۔ شرکا…
ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی سید غلام مصطفیٰ شاہ کی رمضان المبارک کی آمد پرپوری قوم اور اُمتِ مسلمہ کو…
:ڈپٹی سپیکر قومی اسمبلی سید غلام مصطفیٰ شاہ نے رمضان المبارک کی آمد پر پاکستانی قوم اور اُمتِ مسلمہ کو مبارکباد دیتے ہوئےکہا ہے کہ پُرنور اور بابرکت ساعتوں کا آغاز اُمتِ مسلمہ کے لئے پُرمسرت موقع ہے۔
بدھ کو اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ…
ہراسانی کے خلاف قوانین اور پالیسیوں پر سختی سے عملدرآمد کو یقینی بنایا جائے ،چیئرپرسن کمیٹی ڈاکٹر…
:سپیشل کمیٹی آن جینڈر مین سٹریمینگ کا اجلاس بدھ کو یہاں چیئرپرسن کمیٹی ڈاکٹر نفیسہ شاہ کی زیر صدارت منعقد ہوا ۔وفاقی محتسب برائے انسدادِ ہراسانی نے ادار ہ کے قیام، دائرہ اختیار، انتظامی ڈھانچے اور قانونی مینڈیٹ پر تفصیلی بریفنگ دی۔کمیٹی…
رمضان المبارک میں غرباء، مساکین، یتیموں، نادار اور کمزور طبقات کا احساس کرتے ہوئے ان کی مدد…
:نائب صدر پاکستان پیپلز پارٹی سینیٹر شیری رحمان نے امت مسلمہ کو رمضان المبارک کی دلی مبارکباد پیش کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا ہے کہ اس بابرکت مہینے میں معاشرے کے غرباء، مساکین، یتیموں، نادار اور کمزور طبقات کا خاص احساس کرتے ہوئے ان کی مدد…
تحریک انصاف دھرنا، صوبہ خیبرپختونخوا میں حکومتی امور بھی مکمل طور پر ٹھپ
:تحریک انصاف کے دھرنوں کا سلسلہ چوتھے روز میں داخل ہو گیا ہے، جس کے باعث وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا، صوبائی وزراء اور ارکان اسمبلی اسلام آباد اور مختلف شہروں میں احتجاج میں مصروف ہیں۔ اس صورتحال کی وجہ سے صوبہ خیبرپختونخوا میں حکومتی امور بھی…
محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب کا گاڑیوں کی بائیومیٹرک تصدیق کیلئے پاک آئی ڈی ایپ کا افتتاح،شہری…
محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب کے تحت گاڑیوں کی بائیومیٹرک تصدیق کےلئے پاک آئی ڈی ایپ کا باقاعدہ افتتاح کر دیا گیا ہے۔گاڑی مالکان کو یہ جدید سہولت نادرا ٹیکنالوجیز اور پنجاب انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کے اشتراک سے دی جا رہی ہے۔
جس کی…