Browsing Category
پاکستان
پاکستان
گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی کا کشمالہ طارق کی خوشدامن کی وفات پر اظہار تعزیت
:گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی سابق رکن قومی اسمبلی معروف سیاسی شخصیت کشمالہ طارق کی خوشدامن کی وفات پر تعزیت کیلئے ان کی رہائش گاہ گئے۔ پیپلز پارٹی کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات ندیم افضل چن ، رکن قومی اسمبلی نور عالم خان بھی ان کے ہمراہ…
مشیرچیئرمین سینیٹ مصباح کھرکا بین الاقوامی کمپنیوں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع تلاش…
چیئرمین سینیٹ کے مشیر اور انٹر پارلیمنٹری اسپیکرز کانفرنس کی سفیرمصباح کھرنے بین الاقوامی کمپنیوں کو پاکستان میں سرمایہ کاری کے وسیع مواقع تلاش کرنے کی دعوت دی ہے۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے اسلام آباد میں ٹائنز انٹرنیشنل کے زیرِ اہتمام…
آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان
:آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنے کا امکان ہے۔تاہم جنوب مشرقی سندھ میں مطلع جزوی ابرآلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش ہو سکتی ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق گذشتہ 24…
پاکستان معیشت ،خارجہ تعلقات اور دفاع سمیت تمام محاذوں پر تیزی سے ترقی کر رہا ہے،وزیراعظم شہبازشریف…
:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان معیشت ،خارجہ تعلقات اور دفاع سمیت تمام محاذوں پر تیزی سے ترقی کر رہا ہے، معاشی استحکام حاصل کر لیا، اب ملک معاشی ترقی کی طرف بڑھے گا۔ لندن میں پاکستانی ہائی کمیشن کے دورے کے دوران بیرون ملک…
وزیراعظم کے کوارڈینیٹر اختیار ولی خان کا دورہ ایبٹ آباد، یوتھ کوآرڈینیٹرز کے ساتھ تنظیمی ڈھانچے اور…
وزیراعظم کے کوارڈینیٹر برائے اطلاعات و امورِ خیبر پختونخوا اور چیف آرگنائزر یوتھ خیبر پختونخوا اختیار ولی خان نے مریم نواز کی خصوصی ہدایات پر ایبٹ آباد میں یوتھ کوارڈینیٹرز کے ساتھ تنظیمی ڈھانچے کو مکمل اور مضبوط بنانے اور عنقریب ایبٹ آباد…
ایازصادق کی مولانا عبدالغفور حیدری کی رہائش گاہ آمد،عبدالغفورحیدری سے ان کی خوش دامن اور بھابھی کے…
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے رکن قومی اسمبلی/جمعیت علماء اسلام کے مرکزی سیکرٹری جنرل مولانا عبدالغفور حیدری کی رہائشگاہ پر ان سے ملاقات کی،انہوں نے مولانا عبدالغفور حیدری سے ان کی خوش دامن اور بھابھی کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا۔…
وزیراعلی بلوچستان کی وفاقی وزیر نوابزادہ خالدمگسی کو باپ پارٹی کا مرکزی صدر اور سینیٹر منظور کاکڑ کو…
:وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے بلوچستان عوامی پارٹی کے انٹرا پارٹی انتخابات میں کامیاب ہونے والے تمام نو منتخب مرکزی و صوبائی عہدیداران کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ انتخابات شفافیت اور جمہوریت کی روشن مثال ہیں وزیر اعلیٰ نے…
پی ٹی آئی کے لیڈر بانی کی رہائی کے بجائے اپنے اقتدار کی جنگ میں مصروف ہیں، وفاقی وزیر انجینئر امیر…
:وفاقی وزیر امور کشمیر اور پاکستان مسلم لیگ (ن) خیبر پختون خواہ کے صدر انجینئر امیر مقام نے پی ٹی آئی کے جلسے کو گرینڈ فلاپ قرار دے دیا۔ انہوں نے کہاکہ خیبرپختونخوا کے عوام کے بعد پی ٹی آئی کے کارکنوں نے بھی جلسے کا بائیکاٹ کر دیا، اور بانی…
نائب وزیراعظم محمد اسحاق ڈار کی نیویارک میں مراکش کے وزیر خارجہ ناصر بوریتا سے ملاقات
:نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 80 ویں اجلاس کے موقع پر مراکش کے وزیر خارجہ ناصر بوریتا سے ملاقات کی۔ ہفتہ کو دفتر خارجہ کے مطابق ملاقات میں دونوں اطراف نے تجارت، سرمایہ کاری، روابط اور…
ملائیشیا نے پاکستان کا ہر مصیبت میں ساتھ دیا جس کو پاکستان قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے،پاک ملائیشیا…
:وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملائیشیا نے پاکستان کا ہر مصیبت میں ساتھ دیا جس کو پاکستان قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہے،پاک-ملائیشیا تجارت کے حوالے سے بے پناہ استعداد موجود ہے جس سے بھرپور فائدہ اٹھانے کیلئے اقدامات کر رہے ہیں،پاکستانی…