Browsing Category
پاکستان
پاکستان
یمن کے ساحل پر ایل پی جی ٹینکر میں پھنسے پاکستانی شہریوں سمیت پورا عملہ محفوظ اور خیریت سے ہے،…
ترجمان دفتر خارجہ نے یمن کے ساحل پر ایل پی جی ٹینکر میں پھنسے پاکستانیوں کے حوالے سے ایک بیان میں کہا ہے کہ جہاز میں پاکستانی شہریوں سمیت پورا عملہ محفوظ اور خیریت سے ہے۔ ترجمان نے یہاں جاری بیان میں کہا کہ ایل پی جی ٹینکر ہفتہ کو بندرگاہ…
آئیسکو کے تمام آپریشن سرکل انچارجز کل (بدھ کو) فیس بک ای کچہریوں کا انعقاد کریں گے
آئیسکو کے تمام آپریشن سرکل انچارجز صارفین کی سہولت اور بجلی سے متعلق شکایات کے بروقت اندراج و ازالے کیلئے کل(بدھ) صبح09:30بجے تا دن11:30بجے تک فیس بک پر ای کچہریوں کا انعقاد کریں گے۔
ترجمان آئیسکو کی جانب سے جاری بیان کے مطابق صارفین اسلام…
چمن میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان مہاجرین کے خلاف کارروائیاں، متعدد کو واپس اپنے ملک بھجوا دیا…
چمن میں غیر قانونی طور پر مقیم افغان مہاجرین کے خلاف ضلعی انتظامیہ کی کارروائیاں تیزی سے جاری ہیں۔ اسسٹنٹ کمشنر صدر امتیاز علی بلوچ نے رسالدار محمدحنیفیا دفعدار حاجی صادق، لیویز اور ایف سی فورسز کے ہمراہ چمن کے علاقے رحمان کہول روڈ میں مؤثر…
چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی کا پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دفاع، معیشت، ثقافت اور عوامی روابط…
چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی نے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دفاع، معیشت، ثقافت اور عوامی روابط کے شعبوں میں تعلقات کو مزید وسعت دینے کے عزم کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ دونوں ممالک کو امن، خوشحالی اور مسلم امہ کی سربلندی کے لئے مل کر…
گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کا ایف بی آر ہیڈکوارٹرز کا دورہ، چیئرمین ایف بی آر سے ملاقات
:گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے ایف بی آر ہیڈکوارٹرز اسلام آباد کا دورہ کیااور چیئرمین ایف بی آر راشد محمود لنگڑیال سے ملاقات کی۔ منگل کو گورنر آفس سے جاری بیان کے مطابق ملاقات میں عوامی دلچسپی کے امور سمیت خیبرپختونخوا میں ٹیکس کے…
استحکام پاکستان براہ راست نئی نسل کی فکری و اخلاقی تربیت سے وابستہ ہے، گورنر گلگت بلتستان
گورنر گلگت بلتستان سید مہدی شاہ نے کہا ہے کہ نئی نسل کو مثبت سرگرمیوں کی طرف راغب کرنے اور منفی رجحانات سے بچانے کے لیے ان کی سرگرمیوں پر نظر رکھنا والدین اور اساتذہ دونوں کی ذمہ داری ہے۔
ھدایتہ الھادی ضلع گلگت کے زیر انعقاد ’’استحکام…
وزیر اعظم شہباز شریف اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 80ویں اجلاس میں کشمیر اور فلسطین کے مسائل کو…
وزیر اعظم محمد شہباز شریف 22 سے 26 ستمبر 2025 تک نیویارک میں ہونے والے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 80ویں اجلاس کے ہائی لیول سیگمنٹ میں پاکستان کے وفد کی قیادت کریں گے۔ ان کے ہمراہ نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار، دیگر…
10مئی کی فتح نے دشمن کو وہ سبق سیکھایا جسے وہ زندگی بھر یادرکھے گا ،ہم نے پاکستان کوعظیم عسکری قوت…
:وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے اتحاد اور یکجہتی کی اہمیت کو اجاگر کرتے ہوئے کہا ہے کہ 10مئی کی فتح نے دشمن کو وہ سبق سیکھایا جسے وہ زندگی بھر یادرکھے گا ،ہم نے پاکستان کوعظیم عسکری قوت بنایا ، اب اسے معاشی قوت بنائیں گے، سمندر پار مقیم…
وزیراعظم شہباز شریف کا کولاچی میں فتنتہ الخوارج کے دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائی پر سیکیورٹی…
:وزیراعظم محمد شہباز شریف نے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کولاچی میں فتنتہ الخوارج کے دہشت گردوں کے خلاف کامیاب کارروائی پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک سے ہر قسم کی دہشت گردی کے مکمل خاتمے کے لئے پر عزم ہیں-…
بیرون ملک مقیم پاکستانی ملک کے سفارت کار ہیں، اسحاق ڈار
:نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ بیرون ملک مقیم پاکستانی ملک کے سفارت کار ہیں جو دو ملکوں کے درمیان پل کا کردار ادا کرتے ہیں۔لندن میں سمندر پار پاکستانیوں کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے مہنگائی اور سود کی…