Browsing Category
پاکستان
پاکستان
صدر آصف علی زرداری چین کے دورہ کے بعد وطن واپس پہنچ گئے
:صدرِ مملکت آصف علی زرداری چین کے اہم دورہ کے بعد اتوار کو وطن واپس پہنچ گئے۔ چین میں قیام کے دوران صدر مملکت آصف علی زرداری نے چنگڈو، شنگھائی، اُرومچی اور کاشغر کا دورہ کیا اور صوبائی قیادت سے ملاقاتیں کیں۔ پاک۔چین تعلقات، سی پیک منصوبوں…
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی چمن بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت، چھ قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے…
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے چمن میں پاک-افغان سرحد کے پاس کار پارکنگ میں بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے دھماکے میں چھ قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔
جمعرات کو وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے…
یورپی یونین میں پاکستان کے سفیر رحیم حیات قریشی کی ہیڈ آف کیبنٹ برائے ہائی ریپریزنٹیٹو و نائب صدر…
:یورپی یونین میں پاکستان کے سفیر رحیم حیات قریشی نے ہیڈ آف کیبنٹ برائے ہائی ریپریزنٹیٹو و نائب صدر یورپی یونین کمیشن ویو لوونیلا سے ملاقات کی۔
جمعرات کو بیلجیئم میں پاکستان کے سفارتخانے کی ,طرف سے ایکس پر جاری پوسٹ کے مطابق دونوں رہنماؤں…
اڑان پاکستان کے تحت ٹیکنالوجی میں مہارت ہمارا ہدف ہے، فورینزک لیبارٹرری تحقیق و تفتیش میں جدید دور…
:وفاقی وزیرمنصوبہ بندی وترقی پروفیسراحسن اقبال نے کہاہے کہ اڑان پاکستان کے تحت ٹیکنالوجی میں مہارت ہمارا ہدف ہے،حکومت ہر شعبہ میں جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کوفروغ دے رہی ہے،فورینزک لیبارٹرری تحقیق و تفتیش میں جدید دور کا آغاز ہے۔
انہوں نے…
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی پاک افغان چمن بارڈر کے قریب دھماکے کی مذمت
:وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے پاک افغان چمن بارڈر کے قریب دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ معصوم لوگوں کو نشانہ بنانے والے درندے کسی رعایت کے مستحق نہیں۔ اپنے بیان میں وزیر داخلہ محسن نقوی نے دھماکے میں قیمتی انسانی جانوں کےضیاع پر اظہار…
بلوچستان کے سرحدی شہر چمن میں پاکستان افغانستان سرحد کے قریب زور دار بم دھماکے میں 6 افراد جاں بحق…
بلوچستان کے سرحدی شہر چمن میں پاکستان افغانستان سرحد کے قریب زور دار بم دھماکے میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ اسسٹنٹ کمشنر چمن امتیاز علی بلوچ کے مطابق واقعہ سرحد کے قریب بہاول ٹیکسی سٹینڈ پر پیش آیا، جہاں ایک دکان میں موجود بارودی مواد دھماکے…
قائم مقام صدر سید یوسف رضا گیلانی کی ملکی و بین الاقوامی رفاہی اداروں سے سیلاب متاثرین کے لئے امداد…
قائم مقام صدر سید یوسف رضا گیلانی نے ملکی و غیر ملکی رفاعی اداروں سے اپیل کی ہے کہ وہ سیلاب سے متاثرہ آبادیوں خاص طور پر جنوبی پنجاب میں بروقت امداد فراہم کریں۔ایوان صدر کے پریس ونگ سے بدھ کو جاری بیان کے مطابق قائم مقام صدر نے زور دیا کہ…
ایچ پی وی ویکسین مکمل طور پر محفوظ ، منفی پروپیگنڈا ہمیں اپنی ذمہ داری سے نہیں روک سکتا، والدین اپنی…
وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال نےکہا ہے کہ ایچ پی وی ویکسین مکمل طور پر محفوظ ہے، منفی پروپیگنڈا ہمیں اپنی ذمہ داری سے نہیں روک سکتا، والدین اپنی بچیوں کو لازمی ویکسین لگوائیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے وفاقی ادارہ برائے حفاظتی ٹیکہ جات…
آئیسکو نے کل (جمعرات) کے لیے عارضی بجلی بندش کا شیڈول جاری کر دیا
اسلام آباد الیکٹر ک سپلائی کمپنی ( آئیسکو ) نے کل (جمعرات) کے لیے عارضی بجلی بندش کا شیڈول جاری کر دیا۔ترجمان ائیسکو کی جانب سے جاری بریس ریلیز کے مطابق ضروری سالانہ سسٹم مینٹیننس/ڈویلپمنٹ ورکس/اے ایم آئی میٹرز تنصیب کے باعث آئیسکو ریجن کے…
گنے کی فصل پر پائرلہ اور وائٹ فلائی کے حملے کے خلاف بروقت اقدامات کی ضرورت ہے، رانا تنویر حسین
وفاقی وزیر برائے قومی غذائی تحفظ و تحقیق رانا تنویر حسین نے گنے کی فصل پر پائرلہ اور وائٹ فلائی کے حملے کے خلاف بروقت اقدامات کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ اجتماعی کوششیں ہی گنے کی پیداوار کو تباہ کن نقصانات سے بچا سکتی ہیں۔وہ بدھ کو…