Browsing Category
کھیل
کھیل
سینٹرل کنٹریکٹ نہ ملنے پر نیوزی لینڈ کی نائب کپتان کا ریٹائرمنٹ کا اعلان
ایمی نیوزی لینڈ کی جانب سے سب سے زیادہ ون ڈے میچز کھیلنے والی کھلاڑی ہیں
آکلینڈ:نیوزی لینڈ ویمن کرکٹ ٹیم کی نائب کپتان ایمی سیٹرتھویٹ نے انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔نیوزی لینڈ کرکٹ کا کہنا ہے کہ ایمی نے اگلے سیزن کے لئے…
سری لنکا کے حالات، آسٹریلوی کرکٹرز گھبرا گئے
بورڈ جلد بریفنگ دے گا،لوڈشیڈنگ کی وجہ سے نائٹ میچز دن میں ہوں گے
کراچی: سری لنکا کے حالات سے آسٹریلوی کرکٹرزبھی گھبرانے لگے جب کہ دورے سے قبل اسکواڈ کے بعض ارکان نے صورتحال پر تشویش ظاہر کردی۔
آسٹریلیا کا 6 برس بعد دورہ سری لنکا پروگرام…
سیاسی کشیدگی کرکٹ کی رونقیں اُجاڑنے لگی
لاجسٹک امور مکمل کرنے کیلیے وینیو کا بروقت فیصلہ ضروری،تاخیر کی صورت میں انتظامی مشکلات بڑھ جائیں گی
لاہو: سیاسی کشیدگی کرکٹ کی رونقیں اجاڑنے لگی جب کہ لانگ مارچ نے کنڈیشننگ کیمپ شارٹ کردیا۔لاہور میں کنڈیشننگ کیمپ کا پہلا مرحلہ 25مئی تک…
پاکستان کی نمائندگی کرنے میں کتنے سال لگے؟طوبیٰ حسن نے بتادیا
طوبیٰ حسن نے سری لنکا کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میں ڈیبیو کرتے ہوئے شاندار بولنگ کا مظاہرہ کیا
لاہور:پاکستان ویمن ٹیم کی آل راؤنڈر طوبیٰ حسن کا کہنا ہے کہ انہیں پاکستان کی نمائندگی کرنے میں سات سے آٹھ سال لگے۔تفصیلات کے مطابق طوبیٰ حسن نے…
شہروز کاشف نے دنیا کی تیسری بلند ترین چوٹی کنچن چنگا سر کرلی
کنچن:پاکستانی کوہ پیما شہروز کاشف نے دنیا کی تیسری بلند ترین چوٹی کنچن چنگا سر کرلی۔
اے آر وائی نیوز کے مطابق کوہ پیما شہروز کاشف نے دنیا کی تیسری بلند ترین چوٹی کنچن چنگا سر کرنے کا اعزاز پاک فوج کے شہدا کے نام کردیا۔نیپال میں دنیا کی…
ڈینیئل ویٹوری کو کرکٹ آسٹریلیا میں اہم عہدہ مل گیا
سابق کیوی کپتان ڈینیئل ویٹوری ہیڈکوچ اینڈریو میکڈونلڈ کے معاون کے طور پر فرائض سرانجام دیں گے
سڈنی: سابق کیوی کپتان ڈینیئل ویٹوری کو آسٹریلوی کرکٹ ٹیم کا اسسٹنٹ کوچ مقرر کردیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق سابق کیوی کپتان ڈینیئل ویٹوری ہیڈکوچ…
ہم جنس پرستی کو مسترد کرنے پر مسلمان فرانسیسی فٹ بالر سے یکجہتی مہم
سینیگال کے صدر میکی سال نے بین الاقوامی اسٹار ادریسا گھانا جی کے لیے اپنی مکمل حمایت کا اعلان کیا
فرانس:فرانس کے بین الاقوامی فٹ بالر ادریس کی جانب سے ہم جنس پرستی کی مخالفت کرنے پر سوشل میڈیا پر ان کی حمایت میں مہم جاری ہے۔سوشل میڈیا پر…
بابراعظم کا نئے سیزن کا آغاز ویسٹ انڈیز کیخلاف کامیابی سے کرنے کا عزم
ذاتی ہدف یہی ہوتا ہے کہ ایسی پرفارمنس دوں جس سے ٹیم کو فائدہ ہوں، مختلف کنڈیشنز میں پرفارمنس کے لیے پلاننگ اہم ہوتی ہے
قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نئے سیزن کا آغاز ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز میں کامیابی سے کرنے کا عزم کا رکھتے ہیں
لاہور:…
کام کا بوجھ شاہین کے اعصاب پر اثر انداز ہونے لگا
چند دن آرام سے صحت بہتر،ویسٹ انڈیز سے سیریز میں آرام دینے پرغور
لاہور:کام کا بوجھ شاہین شاہ آفریدی کے اعصاب پر اثر انداز ہونے لگا جب کہ ذرائع کے مطابق فٹنس مسائل اور طبیعت کی ناسازی کے سبب پیسر کی انگلینڈ سے اچانک وطن واپسی ہوئی۔مسلسل…
پاکستان ہاکی فیڈریشن کے بلوچستان میں آج ہونیوالے ٹرائلز ملتوی
اسلام آباد:پاکستان ہاکی فیڈریشن نے نئے ٹیلنٹ کی تلاش کے سلسلے میں آج 22 مئی کو صوبہ بلوچستان میں ہونے والے ٹرائلز کو ملتوی کر دیا۔
باقی صوبوں میں ٹرائلز مقررہ وقت پر ہوں گے، پی ایچ ایف کی طرف سے جاری پریس ریلیز کے مطابق پہلے مرحلے میں…