Browsing Category

کھیل

کھیل

قومی ہیڈ کوچ مصباح الحق کی بطور چیف سلیکٹر مدت ملازمت ختم

لاہور(سپورٹس رپورٹر) جبکہ صوبائی کوچز پر مشتمل قومی سلیکشن کمیٹی بھی ختم ہوگئی۔ ذرائع کے مطابق پی سی بی نے سلیکشن پالیسی تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور دوبارہ روایتی سلیکشن کمیٹی بنائی جائے گی ،جس میں چیف سلیکٹر کے ساتھ تین سے چار ارکان…

عمرا کمل کیس: عالمی ثالثی عدالت نے فیصلہ محفو ظ کرلیا

لاہور: کرکٹ کی عالمی ثالثی عدالت نے عمر اکمل کے حوالے سے کیس کا فیصلہ محفوظ کرلیا۔ فکسنگ سکینڈل کے حوالے سے عالمی ثالثی عدالت میں کیس پر دلائل مکمل ہوگئے، پی سی بی وکلا اور عمر اکمل کے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کیا گیا۔ ذرائع کا…

شاہد آفریدی افغان کرکٹر سے الجھ پڑے

لنکن پریمیئر لیگ کے میچ میں شاہد آفریدی نے افغانی باؤلر  نوین الحق کو محمد عامر پر غصہ کرنے پر کھری کھری سنادیں، ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ شاہد آفریدی نے 22 سالہ نوین الحق کو کہا ہے ’میں جب انٹرنیشنل کرکٹ میں سینچریاں بنا…

باکسر محمد وسیم 19 دسمبر کے مقابلے کیلئے بھرپور تیاریوں میں مصروف

عالمی شہرت یافتہ پاکستانی باکسر محمد وسیم 19 دسمبر کو ہونے والی پروفیشنل فائٹ کے لئے سخت ٹریننگ میں مصروف ہیں۔ فالکن کے نام سے مشہور نامور پاکستانی باکسر محمد وسیم رواں سال 19 دسمبر کو لاہور میں ہونے والی پروفیشنل فائٹ میں میکسیکو کے…

پروٹیز کو ہوم سیریز بچانے کے لالے پڑگئے

پارل: جنوبی افریقہ اور انگلینڈ کے درمیان دوسرا ٹی 20 انٹرنیشنل اتوار کو کھیلا جائے گا جب کہ پروٹیزکو ہوم سیریزبچانے کے لالے پڑگئے۔ پہلے میچ میں جنوبی افریقہ کی بولنگ میں زیادہ دم دکھائی نہیں دیا،3 اہم بیٹسمینوں نے مجموعی طور پر 26 رنز…

خاتون کا بابراعظم پر جنسی زیادتی کا الزام

 لاہور: حامیزہ مختار نامی لڑکی نے قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم پر جنسی زیادتی، تشدد اور مال بٹورنے کے سنگین الزامات لگائے ہیں۔ ہفتے کو لاہور میں پریس کانفرنس میں حامیزہ مختار نامی لڑکی نے دعویٰ کیا کہ وہ بابراعظم کے پڑوس میں رہتی…

نوجوان کرکٹر خوشدل شاہ کے والد انتقال کرگئے

 پشاور: پاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان کرکٹر خوشدل شاہ کے والد انتقال کرگئے.       پاکستان کرکٹ ٹیم کے نوجوان کرکٹر خوشدل شاہ کے والد انتقال کرگئے، مرحوم کافی عرصہ سے علیل تھے اور کئی بار انہیں پشاور اپستال بھی لے جایا گیا تھا۔ خوشدل شاہ اس…

فٹبال کی دنیا میں راج کرنے والے لیجنڈ کھلاڑی میراڈونا چل بسے

 بیونس آئرس: فٹبال کی دنیا میں راج کرنے والے ارجنٹائن کے سابق انٹرنیشنل پروفیشنل فٹبالر ڈیگو  میرا ڈونا انتقال کر گئے۔ لیجنڈری کھلاڑی کی عمر 60 برس تھی اور ان دنوں وہ ارجنٹائن فٹبال ٹیم کے منیجر کی ذمہ داری ادا کررہے تھے۔ میرا…

بابر اعظم، اسٹیون اسمتھ کے پسندیدہ پاکستانی کرکٹر

 کراچی: آسٹریلوی بیٹسمین اسٹیون اسمتھ نے بابر اعظم کو اپنا پسندیدہ پاکستانی کرکٹر قرار دے دیا۔ انسٹاگرام پر سوال و جواب کے دوران جب ان سے پسندیدہ پاکستانی کرکٹر کے بارے میں پوچھا گیا تو اسمتھ نے کہا کہ میں بابر اعظم کو بیٹنگ کرتا…

کرکٹ میں منشیات کے استعمال سے ہمیشہ انکار کیا:شعیب اختر

اسلام آباد :  سابق ٹیسٹ کرکٹر شعیب اختر نے کہا ہے کہ کرکٹ کے کھیل میں کارکردگی بڑھانے کے لئے انہوں نے ہمیشہ منشیات کے استعمال سے انکار کیا ہے ۔ شعیب اختر نے کہا جب میں نے کرکٹ شروع کی تو مجھے بتایا گیا کہ آپ تیز باؤلنگ نہیں کرسکتے اور 100…