پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کو دو روزہ جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کر دیا گیا
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شہباز گل کو بدھ کو ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میںڈیوٹی مجسٹریٹ عمر شبیرکی عدالت میں پیش کیا گیااسلام آباد پولیس کی جانب سے شہباز گل کے جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی گئی جبکہ شہباز گل کے وکیل فیصل چوہدری نے…