Daily Archives

August 7, 2022

کوئٹہ ضروری مرمت کے سلسلے میں گیس کی سپلاٸ دن 1بجے تک معطل رہیگی

ضروری مرمت کے سلسلے میں ہنگامی وجوہات کی بنا پر گیس کی سپلاٸ دن ایک بجے تک معطل رہیگی۔۔۔ ایسٹرن باٸ پاس, سریاب روڈ, بروری, کرانی, سبزل, سپینی اور اندرون شہر کا کچھ حصہ متاثر ہوگا۔۔۔ سوٸ سدرن گیس کمپنی اس تکلیف پر معذرت خوا ہے اور أپ کے…

ایف سی نوشکی کے زیرا ہتمام سیلاب زدگان کے علاج کیلئے فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد

نوشکی: ایف سی نوشکی کے زیرا ہتمام گورنمنٹ پرائمری سکول غریب آباد اور قادرآباد میں سیلاب زدگان کے علاج کیلئے ایک فری میڈیکل کیمپ لگایا گیا کیمپ نے سینئر ڈاکٹروں نے سینکڑوں مریضوں کا چیک اپ اور علاج کیا ،ادویات بھی مفت تقسیم کی گئیں ،اس موقع…

لوئر دیر؛ نامعلوم حملہ آوروں کی فائرنگ سے پی ٹی آئی رہنما زخمی، 4 افراد جاں بحق

لوئردیر:خیبر پختونخوا کے ضلع لوئر دیر میں نامعلوم حملہ آوروں کی فائرنگ سے پی ٹی آئی کے رکن صوبائی اسمبلی ملک علی خان زخمی جبکہ دیگر 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ملک علی خان کی گاڑی پر فائرنگ کی گئی جس کے نتیجے میں صوبائی رکن…

اسلامی ٹچ دینے والے فنکاروں کو اب ’’قانونی ٹچ‘‘ کی ضرورت ہے، رانا ثناء اللہ

فارن فنڈنگ کیس سے پتہ چلا کہ عمران نیازی کتنا گندا کردار ہے، شہدا کے خلاف نفرت انگیز مہم چلانے والے گندے اور گھٹیا کردار ہیں اسلام آباد: وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ ’’اسلامی ٹچ‘‘ دینے والے فنکاروں کو اب ’’قانونی ٹچ‘‘ کی ضرورت…

بھارت نے چوتھے ٹی 20 انٹرنیشنل میچ میں ویسٹ انڈیز کو 59 رنز سے شکست دے کرمیچ جیت لیا

لاڈر ہل:بھارت نے چوتھے ٹی 20 انٹرنیشنل میچ میں ویسٹ انڈیز کو 59 رنز سے شکست دے کر پانچ میچوں کی سیریز میں 1-3 کی فیصلہ کن برتری حاصل کر لی ، ویسٹ انڈین ٹیم 192 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 132 رنز پر ڈھیر ہو گئی ، لاڈر ہل میں کھیلے گئے میچ میں…

اسرائیل کی فلسطین پر پھر وحشیانہ بمباری، 6 بچوں سمیت 24 افراد شہید، 200 زخمی

اسرائیل کا اسلامی جہاد کی سینئر قیادت کو ختم کر دینے کا دعویٰ، غزہ پر ایک ہفتے تک فضائی حملے جاری رکھنے کی دھمکی غزہ:غزہ پر مسلسل دوسرے روز اسرائیل کے وحشیانہ فضائی حملے دنیا میں ایک اور بحران کو جنم دینے کا واضح اشارہ دے رہے ہیں۔اسرائیلی…

آئس لینڈ میں پہاڑوں سے لاوا پھوٹ پڑا، شہریوں نے پکنک اسپاٹ بنا لیا

وائرل تصاویر مقامی افراد کو لاوے کے پاس کھڑے تصویریں بنواتے دیکھا جاسکتا ہے آئس لینڈ:ا ٓئس لینڈ میں ہزاروں زلزلوں کے بعد پہاڑ سے لاوا پھوٹ پڑا۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق پہاڑوں سے پھوٹ پڑنے والے گرم لاوے کو دیکھ کر لوگوں نے پکنک…

برسات میں ندی نالوں کو عبور کرنا قانون شکنی ہے، سعودی ٹریفک پولیس

ریاض : سعودی عرب کے ٹریفک پولیس حکام نے متنبہ کیا ہے کہ برسات کے موسم میں ندی نالوں کو عبور کرنا قانون شکنی ہے۔خبررساں ادارے نے ٹریفک پولیس کے جاری انتباہ کے حوالے سے بتایا کہ موسم برسات میں جب پہاڑی ڈھلوانوں یا وادیوں کے ندی نالوں میں…

بلوچستان :بارشوں اور سیلاب سے جاں بحق افراد کی تعداد 176 تک پہنچ گئی

کوئٹہ :بلوچستان میں بارشوں سے بڑے پیمانے پر جانی و مالی نقصانات کا سلسلہ جاری ہے۔ صوبے میں بارشوں سے جاں بحق افراد کی تعداد 176 تک پہنچ گئی ہے۔پی ڈی ایم اے بلوچستان کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق بلوچستان میں بارشوں سے جاں بحق افراد کی تعداد…

سکھر بیراج پر 3 لاکھ 84 ہزار کیوسک پانی کا ریلا پہنچ گیا ، ارسا

اسلام آباد:سکھر بیراج پر 3 لاکھ 84 ہزار کیوسک پانی کا ریلا پہنچ گیا جبکہ گڈو بیراج پر 4 لاکھ کیوسک کا سیلابی ریلا گزر رہا ہے۔ ارسا کے مطابق دریاؤں میں پانی کا مجموعی بہاو3 لاکھ 3ہزارکیوسک ، ڈیموں میں پانی کا ذخیرہ 78 لاکھ ایکڑفٹ ہے،…