قلعہ عبداللّٰہ میں پانی کا دباؤ، تین ڈیم ٹوٹ گئے
بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللّٰہ میں پانی کے دباؤ سے تین ڈیم ٹوٹ گئے۔ ڈپٹی کمشنر کے مطابق ماچھکا ون، ٹو اور ماچھکا تھری ڈیم ٹوٹ گئے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ توبہ اچکزئی اور پہاڑی سیلابی ریلوں سے تینوں ڈیم بھر گئے تھے۔ تمام علاقوں کے مکینوں کو…