قطر نے پاکستان میں 3 ارب ڈالر سرمایہ کاری پر آمادگی ظاہر کردی
قطر پاکستان میں مختلف شعبوں میں فوری طور پر 3 ارب ڈالرکی فوری سرمایہ کاری کرے گا۔
وزیراعظم شہباز شریف دو روزہ دورے پر قطر میں موجود ہیں، اس سے پہلے جب وزیراعظم کا قطر پہنچنے پر شاندار استقبال کیا گیا اور انہی دیوان امیری میں گارڈ آف…