ہزارگنجی میں زمین کے تنازع پر تصادم‘ تین افرادزخمی
کوئٹہ :ہزارگنجی کے علاقے کراچی روڈ پر زمین کے تنازع پر دوگروپوں میں تصادم کے باعث تین افراد زخمی ہوگئے دوزخمیوں کو ایک گروپ اپنے ساتھ لے گیا جبکہ ایک زخمی حاجی شاہ محمد کو ہسپتال منتقل کردیاگیا ۔
ہمت مزید