قازقستان کے وزیر خارجہ آئندہ ہفتے پاکستان کا دورہ کریں گے

اسلام آباد: قازقستان کے وزیر خارجہ مرات تورتلو آئندہ ہفتے پاکستان کا دورہ کریں گے۔ ذرائع کے مطابق قازقستان کے وزیر خارجہ مرات تورتلو 8 اور 9 ستمبر کو بڑے وفد کے ہمراہ اسلام آباد پہنچیں گے، اس موقع پر دونوں ممالک بحری تجارت اور سمندری…

سوال کرنے پر دھمکیاں، آپ کے بھائی بھی ایسا کرتے تھے، صحافی کی بات پر علیمہ خان روانہ

راولپنڈی: عمران خان کی بہن سے صحافی نے بات کرتے ہوئے کہا کہ سوال کرنے پر دھمکیاں دی جا رہی ہیں، آپ کے بھائی بھی ایسا کرتے تھے، جس پر علیمہ خان گاڑی میں بیٹھ کر روانہ ہو گئیں۔ سوال پوچھنے پر سوشل میڈیا ٹرولنگ اور دھمکیوں کے معاملے پر…

پنجند کے مقام پر 12 لاکھ کیوسک تک ریلے سے بچاؤ کی تیاری مکمل

اسلام آباد: حکومت نے پنجند کے مقام پر 10 سے 12 لاکھ کیوسک ریلے سے بچاؤ کی تیاری مکمل کرلی جب کہ ریلے کی اصل مقدار 6 لاکھ کیوسک تک ہے۔ وزیرِاعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت حالیہ طوفانی بارشوں و سیلابی صورتحال اور جاری امدادی سرگرمیوں و…

بلوچستان میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی پر آئی ای ڈی بلاسٹ نائب صوبیدار فاروق سمیت 5 اہلکار جان کی بازی…

بلوچستان میں سیکورٹی فورسز کی گاڑی پر آئی ای ڈی بلاسٹ نائب صوبیدار فاروق سمیت 5 اہلکار جان کی بازی ہار گئے جن میں لانس نائیک کرما داد، لانس نائیک ہدایت، سپاہی اویس اور سپاہی علی شامل ہیں

کوئٹہ بلوچستان نیشنل پارٹی جلسہ میں سردار اختر مینگل کی گاڑی پر دہماکہ، متعدد کارکنان زخمی، سردار…

کوئٹہ بلوچستان نیشنل پارٹی جلسہ میں سردار اختر مینگل کی گاڑی پر دہماکہ، متعدد کارکنان زخمی، سردار اختر سلامت ہیں، پارٹی زرائع سریاب میں بلوچ قومی رہشون سردار عطا اللّٰہ مینگل کی برسی پر منعقدہ جلسہ عام کے اختتام پر سردار اختر مینگل کی گاڑی…

کوئٹہ شاہوانی اسٹیڈیم میں بی این پی کے جلسہ عام کے اختتام پر پارکنگ ایریا میں دھماکہ

کوئٹہ شاہوانی اسٹیڈیم میں بی این پی کے جلسہ عام کے اختتام پر پارکنگ ایریا میں دھماکہ۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکے کے نتیجے میں پارٹی کے متعدد کارکن زخمی ہوگئے ہیں۔ عینی شاہدین کے مطابق جلسہ ختم ہونے کے بعد شرکاء گاڑیوں کی جانب جا رہے…