امریکی وفد کا این ڈی ایم اے کا دورہ: قدرتی آفات سے نمٹنے کیلیے تعاون بڑھانے پر اتفاق

امریکی وفد نے این ڈی ایم اے کا دورہ کیا، جہاں قدرتی آفات سے نمٹنے کے لیے پاک امریکا تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔ امریکی ناظم الامور نیٹلی بیکر کی قیادت میں امریکی سینٹرل کمانڈ اور ڈیزاسٹر ریسپانس گروپ نے نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی…

پاکستان نے فلسطینیوں کو جبری بےدخل کرنے کے اسرائیلی بیانات کی مذمت کردی

اسلام آباد: پاکستان نے قابض اسرائیلی حکومت کے فلسطینی عوام کو ان کی سرزمین سے جبری بے دخل کرنے سے متعلق بیانات کی شدید مذمت کرتے ہوئے ایک خودمختار اور آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کے لیے اپنی غیر متزلزل حمایت کا اعادہ کیا ہے۔ ترجمان دفتر…

جاپانی قونصل جنرل ندیم شاہ نے جامع شفاء ہسپتال کا دورہ کیا

جاپان کے اعزازی قونصل جنرل برائے کوئٹہ بلوچستان سیدندیم عالم شاہ نے اسرار احمد عدیل کے ہمراہ جامع شفاء ہسپتال کوئٹہ کا دورہ کیا۔اس موقع پر جامع شفاء ہسپتال کوئٹہ کے بانی جنرل (ر) اسحاق ، ایڈمنسٹریٹر میرو ائس،ڈاکٹر اسلم شاہ اور سابق سیکرٹری…

تربیت کا مقصد وکلا اور دیگر ماہرین کو ثالثی اور متبادل انصاف کے جدید طریقہ کار سے ہم آہنگ کرنا تھا

یونیورسٹی لا کالج کوئٹہ میں ایک روزہ ثالثی (Arbitration) کی تربیتی ورکشاپ کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہوگئی۔ یہ تربیت وزارتِ قانون و انصاف کے تحت قائم انٹرنیشنل میڈی ایشن اینڈ آربیٹریشن سینٹر (IMAC) نے بلوچستان ہائی کورٹ، بلوچستان ہائی کورٹ…

ضرورت اور ہماری سیاسی قیادت کی اولین ذمہ داری بنتی ہیں، مزمل شاہ

نیشنل ڈیموکریٹک موومنٹ کے مرکزی جنرل سیکرٹری مزمل شاہ، صوبائی صدر احمد جان خان، نیشنل سٹوڈنٹس موومنٹ کے صوبائی صدر وکیل خان عادل، صوبائی جنرل سیکرٹری صورت خان کاکڑ اور فاروق سنزر نے کوئٹہ میں بلوچستان نیشنل پارٹی کے صدر سابق وزیر اعلی…

ؒآل کوئٹہ تفتان ڈویژن بس یونین ٹرانسپورٹرز کا8 ستمبر کو ہونے والی آل پارٹیز کی پہیہ جام ہڑتال کی…

آل کوئٹہ تفتان رخشان ڈویژن بس یونین کے مرکزی صدر حاجی ملک شاہ جمالدینی، نائب صدر سردار صابر ریکی، جنرل سیکرٹری حاجی عبدالمالک محمد حسنی، سینئر ٹرانسپورٹر حاجی اللہ بخش بادینی، میر سنجر خان لہڑی، حاجی محمد خان سمالانی، حاجی طاہر محمد حسنی،…

بلوچستان اسمبلی کا اجلاس اسپیکر کیپٹن (ر) عبدالخالق اچکزئی کی صدارت میں اپنے مقررہ وقت سے 40 منٹ کی…

بلوچستان اسمبلی کا اجلاس اسپیکر کیپٹن (ر) عبدالخالق اچکزئی کی صدارت میں اپنے مقررہ وقت سے 40 منٹ کی تاخیر سے تلاوت کلام پاک سے شروع ہوا بلوچستان اسمبلی نے پی سی ایس اور دیگر مسابقتی امتحانات کے لئے مواقع کی تعداد 3سے بڑھا کر 5کرنے اور…

حکومت نے تنخواہ دار طبقے سے 2 ماہ میں 85 ارب روپے ٹیکس وصول کرلیا

اسلام آباد: حکومت نے تنخواہ دار طبقے سے 2 ماہ میں 85 ارب روپے ٹیکس وصول کرلیا۔ فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے مطابق مالی سال 2025-26 کے ابتدائی 2 ماہ (جولائی اور اگست) کے دوران تنخواہ دار طبقے سے 85 ارب روپے انکم ٹیکس وصول کیا گیا،…

قومی اسمبلی میں ورچوئل اثاثہ جات ریگولیٹری اتھارٹی کا بل پیش

اسلام آباد: قومی اسمبلی کے اجلاس میں ورچوئل اثاثہ جات ریگولیٹری اتھارٹی کا بل پیش کردیا گیا۔  قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت شروع ہوا جس میں ورچوئل اثاثہ جات ریگولیٹری اتھارٹی بل 2025ء پیش کردیا گیا۔ بل کے نکات کے…