بلوچستان کے علاقے رکھنی اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے
زلزلہ پیمامرکز کے مطابق بلوچستان کے علاقے رکھنی اور گردونواح میں 4 شدت کا زلزلہ آیا ہے، زلزلے کا مرکز رکھنی سے 5 کلومیٹر جنوب مغرب میں تھا، زلزلے کی گہرائی 37 کلومیٹر رکارڈکی گئی تھی۔
زلزے کے باعث شہری خوفزدہ ہو کر گھروں اور عمارتوں سے…