بورڈ آف پیس نے غزہ میں جنگ بندی پر عملدرآمد کا روڈ میپ جاری کردیا

عرب میڈیا کے مطابق تمام فریقوں نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے مجوزہ امن منصوبے کی حمایت کرتے ہوئے غزہ سے اسرائیلی افواج کے مرحلہ وار انخلا، معمولاتِ زندگی کی بحالی، تعمیرِ نو، ترقیاتی منصوبوں کے آغاز اور فلسطینی ریاست کے انتظامی ڈھانچے کے قیام…

سعودیہ کا حماس کی تخفیفِ اسلحہ پر آمادگی کا خیرمقدم، ٹرمپ کے کردار کو سراہا

سعودی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ غزہ میں تخفیفِ اسلحہ کا عمل خطے میں امن و استحکام کے قیام کی جانب ایک اہم قدم ہے۔ بیان میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی قیادت اور ثابت قدمی کو سراہتے ہوئے کہا گیا کہ انہوں نے اس تاریخی…

ویمنز ٹی20: سری لنکا ویمنز ٹیم کی پاکستان ویمنز ٹیم کو 6 وکٹوں سے شکست

دمبولا میں کھیلے گئے میچ میں میزبان سری لنکا نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی تو پاکستان نے جارحانہ کھیلتے ہوئے 66 رنز کی اوپننگ شراکت قائم کی۔ کپتان منیبہ علی 24 گیندوں پر 9 چوکوں کی مدد سے 42 رنز بناکر آؤٹ ہوئیں۔…

سابق کپتان وسیم اکرم کا لاپتا پالتو کتا مل گیا

وسیم اکرم نے کراچی کے علاقے ڈی ایچ اے فیز 8 سے لاپتہ ہونے والے اپنے پالتو کتے کی تلاش کے لیے عوام سے مدد کی اپیل کی تھی جس کیلئے انہوں نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری کے ذریعے 2 لاکھ 50 ہزار روپے نقد انعام کا اعلان بھی کیا تھا۔ انہوں نے اپنی…

اگست سے اکتوبر تک ملک میں معمول سے کم بارشیں ہوں گی: محکمہ موسمیات

موسم کا احوال بتانے والوں کے مطابق اگست کے دوران پنجاب، سندھ اور بلوچستان کے کئی علاقوں میں بارشیں معمول سے کم رہنے کا امکان ہے جب کہ شمال مشرقی پنجاب، کشمیر اور خیبرپختونخوا کے بعض علاقوں میں بھی بارشوں کی کمی متوقع ہے، تاہم گلگت بلتستان…

موٹر وے ایم-8 پر ہولناک حادثہ:دو بچوں سمیت 3 افراد جاں بحق، 10 زخمی

موٹروے حکام کے مطابق سجاول جونیجو کے قریب موٹر وے ایم-8 پر وین اور کار کے درمیان خوفناک تصادم کے نتیجے میں دو معصوم بچوں سمیت 3 افراد موقع پر ہی دم توڑ گئے جب کہ 10 افراد زخمی ہوگئے۔ حکام کا کہنا تھا کہ حادثے کے بعد امدادی ٹیمیں فوری طور…

پی ٹی آئی بائیکاٹ کی سیاست چھوڑ کر جمہوری عمل میں حصہ لے: مراد علی شاہ کا مشورہ

حضرت شاہ عبداللطیف بھٹائیؒ کے عرس کے موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ شاہ عبداللطیف بھٹائیؒ کے مزار پر حاضری ان کے لیے باعثِ سعادت ہے۔ انہوں نے کہا کہ حضرت شاہ عبداللطیف بھٹائیؒ نے اپنی شاعری کے ذریعے امن، محبت،…

آزاد کشمیر انتخابات میں دھاندلی کی تمام شکایات پر کھلی سماعت کی جائے: بلاول بھٹو

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ’ایکس‘ پر آزاد کشمیر کے پہلے انتخابی مرحلے کے حوالے سے اہم بیان دیتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ انتخابات کے پہلے مرحلے کی ساکھ اور کریڈیبلٹی کا فیصلہ اس بات سے ہوگا کہ انتخابی عمل میں انصاف، شفافیت اور…

مؤقف پر قائم ہوں، کشمیری مہاجرین کی نشستیں ختم نہیں ہونے دیں گے: خواجہ آصف

اپنے آبائی علاقے سیالکوٹ میں عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ مہاجرین کی نشستیں ختم کرنے کی باتیں کرنے والوں کو عوام کا جذبہ دیکھ لینا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ کشمیر سیالکوٹ سرحد سے صرف چار کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے…