مغرب زیلنسکی کی مبینہ دہشت گردی کو فروغ دے رہا ہے: روسی وزیر خارجہ

روسی نیوز ائجنسی تاس کوندراشوف کو دیے گئے انٹرویو میں سرگئی لاوروف نے روس، یوکرین جنگ، مغرب کے کردار اور روس کی خارجہ پالیسی سے متعلق اہم خیالات کا اظہار کیا۔ سرگئی لاوروف نے دعویٰ کیا کہ مغربی ممالک زیلنسکی کی مبینہ دہشت گرد کارروائیوں کو…

ایران نے دشمن کیخلاف مزاحمت کی نئی مثال قائم کی: مسعود پزشکیان

اپنے بیان میں مسعود پزشکیان نے کہا کہ ایرانی عوام دشمن کے خلاف جدوجہد اور اس کے مقابلے کے لیے ثابت قدم رہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ ایرانی عوام ناانصافی اور ظلم کے سامنے سر نہیں جھکا سکتے، ایرانی حکومت اپنے شہریوں کے ساتھ ظلم و نا انصافی…

پاکستان ہاکی ٹیم کی قیادت میں تبدیلی، محمد ابوبکر نئے کپتان مقرر

پی ایچ ایف کے مطابق محمد ابوبکر کو قومی ہاکی ٹیم کا نیا کپتان مقرر کر دیا گیا ہے، جبکہ وہ آئندہ ہاکی ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم کی قیادت کریں گے۔ پاکستان ہاکی فیڈریشن کا کہنا ہے کہ قومی ٹیم کی نئی قیادت کا فیصلہ ورلڈ کپ کی تیاریوں اور ٹیم کی…

پاکستان نے تیسری بار سینٹرل ایشین مینز والی بال چیمپئن شپ جیت لی

فائنل میں پاکستان نے بنگلہ دیش کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 0-3 سے شکست دی۔ قومی ٹیم نے 20-25، 16-25 اور 20-25 سے کامیابی حاصل کرتے ہوئے ٹائٹل اپنے نام کیا۔ پاکستانی ٹیم پورے ایونٹ میں ناقابلِ شکست رہی اور ایک بھی میچ نہیں ہاری۔ وزیراعظم شہباز…

ہنگو میں چیک پوسٹ پر حملہ:8 دہشتگرد جہنم واصل، ڈی ایس پی سمیت 7 اہلکار شہید

ہنگو میں دہشت گردوں کے خلاف کیے گئے ایک آپریشن کے دوران پولیس نے بہادری سے مقابلہ کرتے ہوئے بڑی قربانی دی۔ ترجمان کے مطابق دہشت گردوں سے فائرنگ کے تبادلے میں ڈی ایس پی دیار خان جامِ سمیت 7 اہلکار شہادت نوش کر گئے جب کہ 8 شرپسند ہلاک ہو…

پالیسیوں کا تسلسل ہی پاکستان کی پائیدار ترقی کی ضمانت ہے: احسن اقبال

سٹریٹجک ڈائیلاگ اینڈ لانچ آف ڈویلپمنٹ ایڈووکیٹ پاکستان کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے احسن اقبال نے کہا کہ حکومتوں کی تبدیلی کے ساتھ پورا پالیسی فریم ورک بدل دیا جاتا ہے، جس کے باعث وژن 2020 اور وژن 2025 جیسے منصوبے بھی سیاسی تبدیلیوں کی نذر ہو…

آزاد کشمیر الیکشن: میرپور کے 13 حلقوں کے کامیاب امیدواروں کا نوٹیفکیشن جاری

ترجمان الیکشن کمیشن کے مطابق میرپور ڈویژن کے تمام 13 انتخابی حلقوں کے کامیاب امیدواروں کا باضابطہ اعلان کر دیا گیا ہے جس کے مطابق ایل اے-1 میرپور سے اظہر صادق، ایل اے-2 سے چودھری قاسم مجید، ایل اے-3 سے چودھری یاسر سلطان کامیاب قرار پائے۔…

پاکستان اور مصر کا غزہ میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ، فلسطینیوں کی حمایت پر اتفاق

دونوں وزرائے خارجہ نے غزہ اور مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیلی کارروائیوں کی مذمت کرتے ہوئے فوری جنگ بندی اور متاثرہ علاقوں میں بلا رکاوٹ انسانی امداد کی فراہمی پر زور دیا۔ گفتگو کے دوران فلسطینی عوام کی حمایت کے لیے عرب اور اسلامی ممالک کے…

کراچی میں پولیس موبائل پر کریکر حملہ، 2 اہلکار زخمی

ریسکیو حکام کے مطابق زخمی اہلکاروں کو فوری طور پر قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا، جہاں انہیں طبی امداد فراہم کی جا رہی ہے۔ ایس ایس پی ایسٹ نے بتایا کہ نامعلوم افراد نے پولیس موبائل پر کریکر پھینکا، حملے میں زخمی ہونے والے دونوں اہلکاروں کی…