گزشتہ پانچ برس روس کیلئے انتہائی مشکل اور تاریخ ساز رہے، صدر پوتن

کریملن میں آٹھویں اسٹیٹ ڈوما کے ارکان سے خطاب کرتے ہوئے صدر پوتن نے قانون سازوں کی گزشتہ پانچ برسوں کی کارکردگی کو سراہا اور کہا کہ انہوں نے مشکل حالات میں پیشہ ورانہ انداز میں ایسے قوانین منظور کیے جن سے ملکی دفاع، معیشت، سماجی شعبے اور…

نائجیریا میں مسلح افراد کا گاؤں پر حملہ، 30 افراد ہلاک، متعدد مکان نذر آتش

رپورٹ کے مطابق حملہ آوروں نے گاؤں پر دھاوا بول کر متعدد مکان کو بھی نذر آتش کر دیا۔ خبر ایجنسی کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والوں میں خواتین، مرد اور آٹھ بچے بھی شامل ہیں جبکہ زخمیوں کو طبی امداد کے لیے قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔ حکام…

فیصلہ کن ون ڈے کیلئے پاکستان ویمن ٹیم کا ہمبنٹوٹا میں بھرپور ٹریننگ سیشن

کھلاڑیوں نے کوچز کی نگرانی میں بیٹنگ اور بولنگ کی پریکٹس کی جبکہ نیٹ سیشن سے قبل فزیکل فٹنس اور فیلڈنگ ڈرلز میں بھی بھرپور حصہ لیا۔ پاکستان ویمن ٹیم نے سیریز کے فیصلہ کن مقابلے کی تیاریوں کے دوران مختلف شعبوں میں مہارت بہتر بنانے پر توجہ…

پی سی بی نے نیشنل چیمپئنز کپ کا شیڈول اور سکواڈز کا اعلان کر دیا

ون ڈے ٹورنامنٹ 11 سے 18 اگست تک ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا، جہاں فائنل سمیت مجموعی طور پر سات میچز ہوں گے، تمام ڈے اینڈ نائٹ میچز دوپہر 3 بجے شروع ہوں گے۔ پی سی بی کے مطابق یہ ٹورنامنٹ نئے ڈومیسٹک سیزن کے آغاز کے ساتھ ساتھ آئی سی…

کوئٹہ، غیر قانونی شیشہ کیفوں میں اضافہ، شہریوں، والدین اور سماجی حلقوں میں تشویش

کوئٹہ : صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں غیر قانونی طور پر قائم شیشہ کیفوں کی بڑھتی ہوئی تعداد شہریوں، سماجی حلقوں اور والدین کے لیے باعث تشویش بنتی جا رہی ہے۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ شہر کے مختلف علاقوں میں شیشہ کیفے بڑی تعداد میں کھلے عام چل رہے…

دالبندین میں گرمی کا شدت میں اضافہ ‘ لوڈ شیڈنگ سے عوام شدید متاثر

دالبندین واپڈا سفید ہاتھی بن چکا ہے ضلع چاغی کے صدر مقام دالبندین میں گرمی ہر روز 48سینٹی گریڈ تک پہنچ چکا ہے لیکن دالبندین شہر کے چالیس ہزار سے زائد لوگ گھروں میں بیٹھ نہیں سکتا ہے لیکن بلا وجہ لوڈشیڈنگ جاری ہے صبح اٹھ سے لیکر شام چھ بجے…

بلوچستان قدرتی وسائل، جغرافیائی اہمیت اور معاشی امکانات کے اعتبار سے بے پناہ صلاحیتوں کا حامل صوبہ…

کوئٹہ: وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت بلوچستان بورڈ آف انویسٹمنٹ اینڈ ٹریڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کا اجلاس پیر کے روز چیف منسٹر سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا اجلاس میں چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان، ایڈیشنل چیف سیکرٹری ترقیات…