خضدارمہنگائی کا جن بوتل سے باہرآگیا

خضدارمہنگائی کا جن بوتل سے باہرآگیا گرانفروشوں، زخیرہ اندوزوں اور منافع خوروں نے سرکاری نرخنامے کی دھجیاں اڑا کر عوام کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنا شروع کر دیا ہے شہر بھر میں ہر دکان پر مختلف ریٹ وصول کیے جا رہے ہیں عوامی حلقوں نے میڈیا سے گفتگو…

جنرل سید عامر رضا نے کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ کی ذمہ داریاں سنبھال لیں، گارڈ آف آنر پیش

آئی ایس پی آر کے مطابق کمانڈر نیشنل سٹریٹجک کمانڈ نے یادگارِ شہداء پر پھولوں کی چادر چڑھائی اور فاتحہ خوانی کی۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق جنرل سید عامر رضا نے شہداء کی عظیم قربانیوں کو خراجِ عقیدت پیش کیا۔ آئی ایس پی آر کے…

آزاد کشمیر میں شفاف انتخابات ہی مسائل کے پائیدار حل کی ضمانت ہیں: بلاول بھٹو

مظفر آباد میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ انتخابات ہی وہ ذریعہ ہیں جن کے ذریعے ایسا مضبوط ایوان وجود میں آتا ہے جو ملک کے مسائل کا مؤثر حل نکال سکتا ہے۔ انہوں نے زور دیا کہ یہ کشمیر کی تاریخ کا اہم ترین…

دوطرفہ تعلقات پر مذاکرات: کویت کے وزیر خارجہ کل پاکستان پہنچیں گے

ترجمان نے بتایا کہ کویتی وزیر خارجہ نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار کی دعوت پر پاکستان پہنچیں گے، جہاں دونوں رہنماؤں کے درمیان وفود کی سطح پر مذاکرات ہوں گے۔ مذاکرات میں پاکستان اور کویت کے درمیان دوطرفہ تعلقات، باہمی تعاون،…

ایم کیو ایم پاکستان کا احتجاجی تحریک تیز کرنے کا اعلان، جلسوں کا اعلان

اجلاس میں سینئر مرکزی رہنما انیس قائم خانی، رکن مرکزی کمیٹی و انچارج سی او سی فرقان اطیب سمیت دیگر رہنماؤں نے شرکت کی۔ ایم کیو ایم پاکستان کے اجلاس میں فیصلہ کیا گیا کہ احتجاجی تحریک کے سلسلے میں کراچی اور حیدرآباد میں چار احتجاجی جلسے…

سپریم کورٹ میں پرویز الٰہیٰ کے خلاف غیر قانونی بھرتیوں کے کیس کی سماعت آج ہو گی

چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں تین رکنی بینچ کیس کی سماعت کرے گا، جس میں جسٹس شفیع صدیقی اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب بھی شامل ہوں گے۔ سپریم کورٹ اس مقدمے میں پرویز الہیٰ اور محمد خان بھٹی کو پہلے ہی نوٹس جاری کر چکی ہے، جبکہ ٹرائل…

آبنائے ہرمز پر سفارت کاری تیز، عمانی وفد تہران پہنچ گیا، قطر کا مذاکرات جاری رکھنے پر زور

ایرانی سرکاری خبر رساں ایجنسی ارنا کے مطابق عمانی وفد تہران میں ایرانی حکام سے ملاقاتیں کرے گا، جن میں آبنائے ہرمز میں بحری جہازوں کی آمدورفت کے انتظام کے لیے مشترکہ طریقہ کار پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔ ایران کا مؤقف ہے کہ وہ آبنائے ہرمز…

آبنائے ہرمز سے متعلق مطالبات پورے ہونے تک جنگ بندی قبول نہیں: عباس عراقچی

سرکاری میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں عباس عراقچی نے کہا کہ مسئلہ ثالثوں کی کمی کا نہیں، کیونکہ پاکستان اور قطر کی جانب سے مسلسل پیغامات موصول ہو رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اصل رکاوٹ امریکی مؤقف ہے، جو ایران کے نزدیک درست نہیں، اسی وجہ سے…