ایران سےمزید 2 پاکستانی واپس آ گئے
ایران میں مقیم پاکستانیوں کی وطن واپسی کا سلسلہ 48ویں روز بھی جاری رہا۔
ضلعی حکام کے مطابق گبد ریمدان بارڈر کے ذریعے 2 افراد وطن واپس پہنچے ہیں، گبد ریمدان بارڈرکے ذریعے اب تک مجمو عی طورپر3235افراد پاکستان آچکے ہیں۔
’’ 28 فروری سے اب…