Browsing Category

کھیل

کھیل

نیوزی لینڈ کیخلاف مسلسل ناکامی پر کوہلی آپے سے باہر، آئس باکس پر غصہ اتار ڈالا

بھارتی شہر پونے میں کھیلے گئے دوسرے ٹیسٹ میں بھی نیوزی لینڈ نے بھارت کو شکست دیکر 3 میچوں کی سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کر لی۔ دوسرے ٹیسٹ میچ میں نیوزی لینڈ نے بھارت کو ہوم گراؤنڈ میں 113رنز سے شکست دی اور تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں دو…

پاکستان کرکٹ بو رڈ نے (25)قومی کرکٹرز کے لیے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کیا ہے۔

پاکستان کرکٹ بو رڈ نے (25)قومی کرکٹرز کے لیے سینٹرل کنٹریکٹ کا اعلان کیا ہے۔ پی سی بی کے مطابق محمد رضوان اور  بابر اعظم کو اے کیٹیگری میں شامل کیا گیا ہے جب کہ نسیم شاہ   اورشاہین آفریدی کو بی کیٹیگری میں شامل کیا گیا ہیں ، شان مسعود کی…

ٹاپ سیڈڈ کیٹرینا سینیاکوواڈبلیو ٹی اے گوانگ ژو اوپن ٹینس ویمنز سنگلز سیمی فائنل رائونڈ میں داخل

جمہوریہ چیک کی ٹینس سٹار اور ایونٹ کی ٹاپ سیڈڈ کیٹرینا سینیاکووا اپنی عمدہ کارکردگی کی بدولت ڈبلیو ٹی اے گوانگ ژو اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں خواتین کے سنگلز مقابلوں کے سیمی فائنل رائونڈ میں پہنچ گئیں جبکہ امریکی ٹینس سٹار برنارڈا پیرا ویمنز…

نمل میں بصارت سے محروم کھلاڑیوں کے لئے 2 روزہ ایونٹ اختتام پذیر

نیشنل یونیورسٹی آف ماڈرن لینگویجز (نمل) میں بصارت سے محروم خواتین کھلاڑیوں کے لئےکھیلوں کا 2 روزہ ایونٹ اختتام پذیر ہوگیا ،جس میں گول بال اور تیر اندازی کے مقابلے شامل تھے۔ یہ ایونٹ نمل یونیورسٹی کے مرکزی کیمپس کے جمنازیم میں منعقد ہوا جس…

دبئی ڈیوٹی فری ٹینس چیمپئن شپ ، آئندہ سال 16 فروری سے شروع ہو گی

دبئی ڈیوٹی فری ٹینس چیمپئن شپ ، آئندہ سال 16 فروری سے یکم مارچ تک دبئی ڈیوٹی فری ٹینس سٹیڈیم الگارہود میں منعقد ہو گی ۔ اماراتی خبر رساں ادارے وام کے مطابق ڈبلیو ٹی اے اور اے ٹی پی چیمپئن شپ ایک دوسرے کے ساتھ چلیں گی۔ ڈبلیو ٹی اے خواتین…

راولپنڈی ٹیسٹ، انگلینڈ کرکٹ ٹیم 267 پر ڈھیر، پاکستان کے 3 وکٹوں پر 73 رنز

پاک انگلینڈ ٹیسٹ سیریز کے تیسرے اور فیصلہ کن میچ کے پہلے روز انگلش کرکٹ ٹیم پہلی اننگز میں 267 رنز پر ڈھیر ہوگئی، پاکستان نے 3 کھلاڑیوں کے نقصان پر 73 رنز بنا لئے، قومی سپنرز کی تباہ کن باؤلنگ کے سامنے مہمان ٹیم کے بیٹرز ایک بار پھر بے بس…

ٹاپ سیڈڈ کیٹرینا سینیاکوواڈبلیو ٹی اے گوانگ ژو اوپن ٹینس ویمنز سنگلز سیمی فائنل رائونڈ میں داخل

جمہوریہ چیک کی ٹینس سٹار اور ایونٹ کی ٹاپ سیڈڈ کیٹرینا سینیاکووا اپنی عمدہ کارکردگی کی بدولت ڈبلیو ٹی اے گوانگ ژو اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں خواتین کے سنگلز مقابلوں کے سیمی فائنل رائونڈ میں پہنچ گئیں جبکہ امریکی ٹینس سٹار ایلیسیا مشیل پارکس…

سوفیہ کینن اور بیتھانی میٹیک سینڈزٹورے پین پیسیفک اوپن ٹینس ویمنز ڈبلز سیمی فائنل میں پہنچ گئیں

:سوفیہ کینن اور ان کی ہم وطن جوڑی دار بیتھانی میٹیک سینڈز پر مشتمل تھرڈ سیڈڈ امریکی جوڑی ڈبلیو ٹی اے ٹورے پین پیسیفک اوپن ٹینس ٹورنامنٹ میں خواتین کے ڈبلز مقابلوں کے سیمی فائنل رائونڈ میں پہنچ گئیں ۔ فاتح امریکی جوڑی نے ویمنز ڈبلز مقابلوں…

راولپنڈی ٹیسٹ؛ قومی ٹیم میں تبدیلی کا امکان

انگلیںڈ کے خلاف تیسرے ٹیسٹ میچ کیلئے قومی ٹیم میں ایک تبدیلی کیے جانے کا امکان ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق جمعرات سے راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں شروع ہونے والے ٹیسٹ میچ میں قومی ٹیم میں ایک تبدیلی متوقع ہے۔ سلیکٹرز لیگ اسپنر زاہد محمود کی جگہ…

آئی سی سی رینکنگ؛ آغا سلمان کی ترقی! بابر، رضوان، سعود کی تنزلی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے پلئیرز کی نئی رینکنگ جاری کردی۔ آئی سی سی کی جانب سے تازہ ترین رینکنگ کے مطابق ٹیسٹ فارمیٹ میں انگلش بیٹر جو روٹ نے پہلی پوزیشن مزید مستحکم کرلی، وہ 917 پوائنٹس کیساتھ ٹاپ پر موجود ہیں۔ نیوزی لینڈ کے…