Browsing Category
کھیل
کھیل
ٹیبل ٹینس کے ضلی مقابلہ جات میں گورنمنٹ گریجویٹ کالج بکھر کی شاندار کامیابی
:ہائیر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے زیر اہتمام کھیلوں کے مقابلہ جات گورنمنٹ ایسو سی ایٹ کالج آف کامرس بھکر میں منعقد ہو ئے۔ ٹیبل ٹینس ڈبل کا مقابلہ گورنمنٹ گریجویٹ کالج بھکر اور گورنمنٹ ایسو سی ایٹ کالج آف کامر س بھکر کے مابین منعقد ہوا ۔…
بھارتی سورما گھر پر ڈھیر، نیوزی لینڈ نے ٹیسٹ سیریز 0-3 سے جیت کر وائٹ واش کردیا
ممبئی: نیوزی لینڈ نے تیسرے ٹیسٹ میں بھارت کو 25 رنز سے شکست دے کر تین ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں وائٹ واش کردیا۔
ممبئی میں کھیلے گئے تیسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں بھارتی سورما 147 رنز کے ہدف کے تعاقب میں بھی ناکام رہے اور پوری بھارتی ٹیم 121…
استنبول میراتھون میں پاکستان کے امجد علی کی نمایاں پرفارمنس، تیز ترین پاکستانی رنز رہے
ترکیہ میں ہونیوالی استنبول میراتھون میں پاکستان کے امجد علی نے شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کیا اور وہ اس ایونٹ میں پاکستان کے تیز ترین رنر رہے۔
ترکیہ کے شہر استنبول میں منعقد ہونے والی گولڈ کیٹیگری کی استنبول میراتھون میں پاکستانی رنرز نے…
آئی پی ایل: کوہلی، روہت اور پانڈیا کو فرنچائزز نے کتنے کروڑ میں ریٹین کیا؟
انڈین پریمیئر لیگ ( آئی پی ایل ) کا میگا ایونٹ تو اگلے برس مارچ میں شروع ہونا ہے لیکن اس سے قبل فرنچائزز کھلاڑیوں کے انتخاب کیلئے کوشاں ہیں۔
بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق آئی پی ایل 2025 کے کھلاڑیوں کیلئے کی جانیوالی بڑی نیلامی رواں ماہ…
سعودیہ کی پاکستان فٹبال ویمن ٹیم کو میچ کی پیشکش، تمام اخراجات کا ذمہ لے لیا
سعودی عرب فٹبال فیڈریشن نے پاکستان ویمن فٹبال ٹیم کو قطر میں میچ کھیلنے کی دعوت دے دی۔
ذرائع کے مطابق سعودی عرب نے قطر میں پاکستان سے ویمن فٹبال میچ کھیلنے کی پیشکش کی ہے اور دوسری جانب پاکستان فٹبال فیڈریشن نے بھی سعودی عرب سے میچ…
بھارتی کرکٹرمنوج تیواری کی پاکستانی کرکٹرز کے ساتھ سوشل میڈیا پوسٹ وائرل
ہانگ کانگ سکسز ٹورنامنٹ کے دوران بھارتی کرکٹرمنوج تیواری کی پاکستانی کھلاڑیوں کے ساتھ سوشل میڈیا پوسٹ وائرل ہوگئی۔
ہانگ کانگ سکسز ٹورنامنٹ کے فوٹوسیشن کے دوران منوج تیواری نے پاکستانی کپتان فہیم اشرف اور آصف علی کےساتھ تصویربنوائی۔…
وسیم اکرم نے پی سی بی میں جاب کی آفر سے کیوں انکار کیا؟ سابق کپتان نے بتا دیا
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے پی سی بی میں جاب کی آفر سے انکار کی وجہ سے متعلق لب کشائی کی ہے۔
سابق کپتان پاکستان کرکٹ ٹیم وسیم اکرم نے میلبرن میں آن لائن پریس کانفرنس کے دوران کہا کہ چیمپئنز ٹرافی کے لیے بھارت سے اچھے اشارے…
پی سی بی کا غیر ملکی دوروں پر سلیکٹرز کو ٹیم کے ساتھ بھیجنےکا فیصلہ
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے غیر ملکی دوروں پر سلیکٹرز کو ٹیم کے ساتھ بھیجنےکا فیصلہ کیا ہے۔
ذرائع کے مطابق سلیکٹر اسد شفیق قومی ٹیم کے ہمراہ آسٹریلیا اور زمبابوے جائیں گے۔
ذرائع کا کہنا ہےکہ اسد شفیق وکٹ اور کنڈیشنز دیکھ…
عاقب جاوید کو وائٹ بال کرکٹ ٹیم کا مستقل ہیڈکوچ بنائے جانے کا امکان
سابق ٹیسٹ کرکٹر عاقب جاوید کو وائٹ بال کرکٹ ٹیم کا مستقل ہیڈ کوچ بنائے جانے کا امکان ہے۔
ذرائع کے مطابق گیری کرسٹن کے استعفے کے بعد نئے کوچ پر مشاورت کا عمل جاری ہے اور عاقب جاوید کے ساتھ معاملات آخری مراحل میں داخل ہوگئے ہیں۔
ذرائع نے…
محمد رضوان ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کےکپتان مقرر
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان کو ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کا کپتان بنادیا ہے۔
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے ون ڈے اور ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان اور نائب کپتان کا اعلان کیا۔…