Browsing Category
کھیل
کھیل
قومی ہاکی ٹیم اذلان شاہ ہاکی ٹورنامنٹ کیلئے ملائیشیا روانہ
کراچی:پاکستان ہاکی ٹیم ملائشیا میں کھیلے جانے والے 29ویں سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ میں شرکت کے لئے کراچی سے ملائشیا روانہ ہوگئی۔ سیکرٹری جنرل پاکستان ہاکی فیڈریشن حیدر حسین پی ایچ ایف حکام، سیکرٹری سندھ ہاکی ایسوسی ایشن اکبر قائمخانی، ممبر…
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ، نیوزی لینڈ نے دفاعی چیمپئن آسڑیلیا کو ڈھیر کر دیا
آسڑیلیا میں جاری ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے افتتاحی میچ میں نیوزی لینڈ کی ٹیم نے میزبان اور دفاعی چیمپئن آسڑیلیا کی ٹیم کو یکطرفہ مقابلے کے بعد 89 رنز سے شکست دیدی، تفصیلات کے مطابق آسڑیلیا نے ٹاس جیت کر پہلے نیوزی لینڈ کی ٹیم کو…
میسی رواں سال اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ کھیلیں گے
ارجنٹینا کے سپر اسٹار فٹبالر لیونل میسی نے اعلان کیا ہے کہ قطر میں ہونے والا فیفا ورلڈکپ انکا آخری ورلڈکپ ہوگا۔
ارجنٹائن میڈیا رپورٹس کے مطابق دنیائے فٹبال کے معروف کھلاڑی لیونل میسی رواں برس نومبر میں ہونے والا اپنا آخری فٹبال ورلڈکپ…
ویمنز ایشیاکپ؛ پاکستان 6 سال بعد بھارت کو شکست دینے میں کامیاب
ویمنز ٹی20 ایشیاکپ میں پاکستان نے بھارت کو 13 رنز سے شکست دیدی۔
بنگلہ دیش میں کھیلے گئے ویمنز ایشیا کپ کے گروپ میچ میں قومی ٹیم نے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 137 رنز اسکور کیے، ندا ڈار نے 56 رنز کی جارحانہ اننگز کھیلی تھی۔…
پاکستان ویمنز لیگ 3 سے 18مارچ تک کروانے کا فیصلہ
لاہور: پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آخر کار پاکستان ویمنز لیگ 3 مارچ سے 18 مارچ تک کروانے کا اعلان کر دیا۔
قذافی اسٹیڈیم میں جونیئر لیگ کی افتتاحی تقریب میں بورڈ سربراہ رمیز راجہ نے اپنے خطاب کے دوران ٹی وی اسکرینز کی طرف متوجہ ہونے…
ٹی 20 کرکٹ میں کوئی ٹیم آسان نہیں ہوتی، بابر اعظم
لاہور: قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم کا کہنا ہے کہ ٹی 20 انٹرنیشنل کرکٹ میں کوئی ٹیم آسان نہیں ہوتی۔
پی سی بی کی جانب سے جاری ویڈیو میں بابراعظم نے کہا کہ کل سے شروع ہونے والی تین ملکی سیریز اہم ہے۔ اس سیریز سے پاکستان کو بہت فائدہ…
ویمن ایشیا کپ؛ پاکستان کو تھائی لینڈ کے ہاتھوں اپ سیٹ شکست
لاہور: بنگلا دیش میں جاری ویمن ایشیا کپ میں تھائی لینڈ نے پاکستانی ویمن کرکٹ ٹیم کو ہراکر اپ سیٹ کردیا۔
بنگلا دیش میں جاری ویمنز ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں 13ویں پوزیشن پر موجود تھائی ٹیم نے رینکنگ ٹیبل پر نمبر 6 پاکستانی ویمن ٹیم کو…
رمیز راجہ قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی کے دفاع میں سامنے آگئے
لاہور: چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ رمیز راجہ نے قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی اور ناکام حکمت عملی کا بھی بھرپور دفاع شروع کردیا۔
چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی ٹیم کی ناقص کارکردگی کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ گرین شرٹس کے…
لاہور کے کھانوں سے مایوس معین علی کا دل کراچی کی ڈشز نے جیت لیا
لاہور: انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان معین علی کراچی کے کھانوں کے شیدائی ہوگئے۔
لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں ٹی 20 کا آخری میچ اور سیریز جیتنے کے بعد انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے کپتان معین علی کراچی کے کھانوں کی تعریف کئے بغیر نہ رہ سکے۔
پریس…
حارث ٹی ٹوئنٹی ڈیبیو کرنے والے 99ویں پاکستانی کرکٹر بن گئے
لاہور: انگلینڈ کے خلاف چھٹے میچ میں محمد حارث ٹی ٹوئنٹی ڈیبیو کرنے والے 99 ویں پاکستانی کرکٹر بن گئے۔
محمد رضوان کو آرام دیا گیا،انہوں نے ہی نوجوان وکٹ کیپر کو کیپ پیش کی، حارث نے کہا کہ ملک کی جانب سے ڈیبیو کرنے پر فخر ہے، میں اپنی…