Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

گورنر سندھ کا وفاقی اردو جامعہ کے طالب علموں کے لئے آئی ٹی کے مفت کورسز کا کوٹہ مختص کرنے کا اعلان

:گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے وفاقی اردو یونیورسٹی کے طلبہ کے لیے آئی ٹی کے جدید کورسز بالکل مفت کرانے کے لیے خصوصی کوٹہ مختص کرنے کا اعلان کر دیا۔جمعرات کو گورنر ہاؤس سےجاری اعلامیہ کے مطابق انہوں نے کہا کہ اللہ تعالیٰ کے فضل سے آج 50…

نوکنڈی میں آر ڈی ایم سی اسکالرشپ پر منتخب اسٹوڈنٹس کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد

ریکودک / پریس ریلیز نوکنڈی میں آر ڈی ایم سی اسکالرشپ پر منتخب اسٹوڈنٹس کے اعزاز میں تقریب کا انعقاد نوکنڈی، ضلع چاغی، 15 جنوری 2026: ریکودک مائننگ کمپنی (آر ڈی ایم سی) نے آر ڈی ایم سی کے کمیونٹی ڈویلپمنٹ کمیٹیوں…

بلوچستان کی زرعی صلاحیت نے پاکستان کا نام عالمی سطح پر روشن کر دیا

بلوچستان میں لورالائی کا زیتون اب عالمی سطح پر اپنی اعلیٰ کوالٹی کے باعث پہچان حاصل کر چکا ہے۔نیو یارک انٹرنیشنل اولیو آئل کمپیٹیشن میں بلوچستان کے ضلع لورالائی کے زیتون کی دھوم ہے۔لورالائی اولیو آئل نے بین الاقوامی مقابلے میں سلور ایوارڈ…

گڈانی محنت کش ایمپلائز یونین بلوچستان کا شپ ریسائیکلنگ انڈسٹری کے محنت کشوں ،مزدوروں کی صحت ،سیفٹی…

گڈانی محنت کش ایمپلائز یونین بلوچستان کے صدر حاجی عبدالعزیز شاہوانی جنرل سیکرٹری عابد بٹ نے گڈانی میں ایشیاء کی سب سے بڑی شپ ریسائیکلنگ انڈسٹری کے محنت کشوں اورمزدوروں کی کام کے دوران صحت اور سیفٹی کی صورتحال پر سخت تشویش کا اظہار کیا ہے کہ…

بلوچستان کی تاجر برادری غیر اعلانیہ معاشی ایمرجنسی کا سامنا کر رہی ، گوداموں پر چھاپے، غیر ضروری چیک…

امیر جمعیت علماء اسلام بلوچستان، سینیٹر مولانا عبدالواسع نے صوبے کی سنگین معاشی اور سیاسی صورتِ حال پر تفصیلی اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ لیگل اور الیگل کے مبہم، غیر واضح اور امتیازی بیانیے کی آڑ میں بلوچستان کے لاکھوں عوام کو…

گیس کی عدم فراہمی ،نیشنل پارٹی کا گیس کمپنی کوئٹہ کہ سامنے بھرپور احتجاج

نیشنل پارٹی کہ صوبائی جنرل سیکریٹری چنگیز حء بلوچ ممبر مرکزی کمیٹی ڈاکٹر رمضان ھزارہ عیوض علی کی قیادت میں کوئیٹہ ھزارہ ٹان مری آباد کے سینکڑوں کارکنوں اور عوام کا سوئی سدرن گیس کمپنی کوئیٹہ ہیڈ آفیس کے سامنے گیس کی عدم فراہمی کے خلاف…

،سابق وزیر اعلی بلوچستان نواب ثنااللہ زہری کا ربانی خان کاکڑ کے والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ افسوس…

پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما سابق وزیر اعلی بلوچستان چیف آف جھالاون نواب ثنااللہ خان زہری نے اپنے ایک تعزیتی بیان میں پیپلز پارٹی بلوچستان کے جنرل سیکریٹری ربانی خان کاکڑ کی والدہ محترمہ کی انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے…

نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار کا انڈونیشیا کے وزیر سرمایہ کاری و ڈائون سٹریم…

:نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے انڈونیشیا کے وزیر سرمایہ کاری و ڈائون سٹریم انڈسٹری اور انڈونیشیا کے خود مختار ویلتھ فنڈ (دانانتارا) کے چیف ایگزیکٹو آفیسر روزان روسلانی سے باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا۔ بدھ…

ادارہ جاتی استحکام، مالی نظم و ضبط اور واضح پالیسی سمت فلاحی خدمات کے تسلسل اور اعتماد کے لیے بنیادی…

:چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس یحییٰ آفریدی نے اس بات پر زور دیا ہے کہ فلاحی اداروں کی موثر کارکردگی شفاف گورننس اور مضبوط پالیسی نگرانی کے بغیر ممکن نہیں، ادارہ جاتی استحکام، مالی نظم و ضبط اور واضح پالیسی سمت فلاحی خدمات کے تسلسل اور اعتماد کے…

سرمایہ کاری کیلئے اصلاحات ناگزیر، ڈیوٹیز اور کاروباری لاگت میں بھی کمی کرنا ہو گی،پاکستان پالیسی…

:پاکستان ایٹمی طاقت ہے اور اسے دنیا کی20 بڑی معیشتوں (جی۔20) میں شامل کرنا ہدف ہے، حکومت کی توجہ قرضوں میں کمی، توانائی کے شعبے میں مالی استحکام اور سرکاری اداروں کی رائٹ سائزنگ پر ہے۔ ان خیالات کا اظہار پاکستان پالیسی ڈائیلاگ سے وفاقی وزیر…