Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اور رکنِ صوبائی اسمبلی حاجی علی مدد جتک نے کوئٹہ میں سینئر صحافی…
پاکستان پیپلز پارٹی کے مرکزی رہنما اور رکنِ صوبائی اسمبلی حاجی علی مدد جتک نے کوئٹہ میں سینئر صحافی اور معروف تجزیہ نگار شاہد رند سے اُن کے والد کے انتقال پر تعزیت کی۔
اس موقع پر حاجی علی مدد جتک نے مرحوم کی مغفرت اور لواحقین کے لیے صبرِ…
سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کا گل پلازہ آتشزدگی پر اظہار افسوس
:سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے گل پلازہ مارکیٹ کراچی میں آتشزدگی کے افسوسناک واقعے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔اتوار کوقومی اسمبلی سیکرٹریٹ سے جاری بیان میں سپیکر سردار ایاز صادق نے واقعے میں جاں بحق…
پالیسی ادارہ برائے پائیدار ترقی اسلام آباد کے زیرِ اہتمام قومی صحت اور آبادی پالیسی (2026–2035) کے…
:پالیسی ادارہ برائے پائیدار ترقی اسلام آباد (ایس ڈی پی آئی) کے زیرِ اہتمام قومی صحت اور آبادی پالیسی (2026–2035) خلا کو پر کرنے کی کوشش کے موضوع پر ایک اعلیٰ سطح کے پالیسی مکالمے میں انعقاد کیا گیا۔مکالمہ کے آغاز پر ایس ڈی پی آئی کے سربراہ…
سردار ایاز صادق کی قیادت میں پارلیمانی وفد 19 تا 21 جنوری کو چین کا تین روزہ سرکاری دورہ کرے گا
:سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی قیادت میں پارلیمانی وفد 19 تا 21 جنوری 2026 کو چین کا تین روزہ سرکاری دورہ کرے گا ۔ یہ دورہ چین کی نیشنل پیپلز کانگریس (NPC) کی اسٹینڈنگ کمیٹی کے چیئرمین ژاؤ لیجی کی خصوصی دعوت پر کیا جا رہا ہے۔اتوار کو…
سعودی عرب 2025 میں انسانی امداد فراہم کرنے والے ممالک کی درجہ بندی میں عالمی سطح پر دوسرے اور عرب…
:اقوام متحدہ کے فنانشل ٹریکنگ سروس کے مطابق سعودی عرب 2025 میں انسانی امداد فراہم کرنے والے ممالک کی درجہ بندی میں عالمی سطح پر دوسرے اور عرب دنیا میں پہلے نمبر پر رہا ہے۔
رپورٹ کے مطابق سعودی عرب نے یمن کیلئے دی جانے والی عالمی انسانی…
وزیرِ اعظم شہباز شریف اور وزیرِ اعلی سندھ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ، گل پلازہ میں آتشزدگی کے واقعہ…
:وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے وزیرِ اعلی سندھ سیدمراد علی شاہ سے ٹیلی فون پر رابطہ کر کے گل پلازہ میں آتشزدگی کے واقعہ پر اظہار افسوس کیا ہے اوروفاقی حکومت کی جانب سے ہر قسم کی معاونت فراہم کرنے کی پیشکش کی ہے۔
اتوار کو وزیراعظم آفس کے…
صدر اسلامی یونیورسٹی کا بورڈ آف گورنرز، سلیکشن بورڈز اور اکیڈمک کونسل کے معزز اراکین کے اعزاز میں…
:بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی اسلام آباد (آ ئی آئی یو آئی) کے صدر پروفیسر ڈاکٹر احمد سعد الاحمد نے بورڈ آف گورنرز، سلیکشن بورڈز اور اکیڈمک کونسل کے معزز اراکین کے اعزاز میں ایک پروقار عشائیے کا اہتمام کیا۔عشائیے میں چیئرمین اسلامی…
سکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا میں مؤثر کارروائیوں میں 13 دہشت گردوں کو انجام تک پہنچا یا، ڈاکٹر طارق…
:وفاقی وزیر پارلیمانی امور ڈاکٹر طارق فضل چوہدری نے کہا ہے کہ سکیورٹی فورسز نے خیبرپختونخوا میں بروقت انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر دو مختلف علاقوں میں مؤثر کارروائیاں کرتے ہوئے 13 دہشت گردوں کو انجام تک پہنچا دیا، یہ کامیاب آپریشنز دشمن…
پاکستان میں ناروے کے سفیر پر البرٹ الساس ناروے کاہلال احمر پاکستان کا دورہ، شراکت داری اور باہمی…
:پاکستان میں ناروے کے سفیر پیر البرٹ الساس نے ہلال احمر پاکستان نیشنل ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا۔ استقبالیہ پر انہیں خوش آمدید کہتے ہوئے گلدستہ پیش کیا گیا۔ چیئرپرسن فرزانہ نائیک سے ملاقات میں ہیڈ آف کوآپریشن ناروے سفاتخانہ انجامر تیوت،…
وفاقی وزیر سردار محمد یوسف کا اسلام آباد کی کرسچن کمیونٹی میں پیش آنے والے حالیہ المناک حادثے کے…
:وفاقی وزیر برائے مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی سردار محمد یوسف نے اسلام آباد کی کرسچن کمیونٹی میں پیش آنے والے حالیہ المناک حادثے کے متاثرین کیلئے بڑے مالی پیکیج کا اعلان کیا ہے۔ وزیراعظم کی خصوصی ہدایت پر جائے وقوعہ کا دورہ کرتے ہوئے…