Browsing Category
اہم خبریں
اہم خبریں
آر آئی یو جے کا جنرل باڈی اجلاس،فنانس و کارکردگی رپورٹ کی متفقہ منظوری ، ورکرز کے 77 کروڑ کے واجبات…
:راولپنڈی اسلام آباد یونین آف جرنلسٹس (آر آئی یو جے) کا جنرل باڈی اجلاس بدھ کو یہاں نیشنل پریس کلب اسلام آباد میں صدر آر آئی یو جے طارق علی ورک کی سربراہی میں منعقد ہوا ،جس میں یونین کی ایک سالہ جدوجہد، صحافیوں کے حقوق کے تحفظ اور آزادی…
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی کا ٹیلی فونک رابطہ، برادرانہ تعلقات…
:وزیراعظم محمد شہباز شریف اور قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی نے پاکستان اور قطر کے درمیان برادرانہ تعلقات کو مزید مستحکم کرنے کے مشترکہ عزم کا اعادہ اور مشرق وسطیٰ کی حالیہ پیش رفت پر تبادلہ خیال کیا ہے۔
بدھ کو وزیراعظم آفس کے میڈیا…
وزیر اعلیٰ بلوچستان کا متاثرہ رکشہ ڈرائیور سے اظہار ہمدردی ، معاشی نقصان کے ازالہ کے لیے مالی معاونت
انصاف اور انسانی ہمدردی کی ایک نمایاں مثال قائم کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے رکشہ ڈرائیور عبدالنبی مینگل کو گلے سے لگا لیا نئے رکشہ کی خریداری کے لئے مالی معاونت فراہم کی جبکہ ناروا روئیے میں ملوث پولیس اہلکار کو معطل…
بلوچستان کے بیشتر حصوں میں موسم سرد اور خشک ‘ شمالی اور شمال مغربی اضلاع میں شدید سردی کی لہر برقرار…
علاقائی موسمیاتی مرکز بلوچستان کے مطابق صوبے کے بیشتر حصوں میں موسم سرد اور خشک رہنے جبکہ شمالی اور شمال مغربی اضلاع میں شدید سردی کی لہر برقرار رہنے کا امکان ہے بدھ اور جمعرات کے روز صوبے کے بیشتر اضلاع میں موسم بنیادی طور پر سرد اور خشک…
وزیراعلیٰ بلوچستان کا صفائی سے متعلق شکایات کے فوری ازالے کیلئے تیز رفتار اور مؤثر شکایتی نظام قائم…
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں صفائی کی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے ایک اعلیٰ سطحی اجلاس چیف منسٹر سیکرٹریٹ میں منعقد ہوا ۔اجلاس میں مشیر بلدیات نوابزادہ بابا امیر حمزہ زہری، چیف سیکرٹری…
سرکاری ہسپتالوں میں شفافیت، نظم و نسق اور سروس ڈیلیوری کو بہتر بنانا حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل…
صوبائی وزیر صحت بخت محمد کاکڑ کی زیر صدارت شہید نواب غوث بخش رئیسانی میموریل ہسپتال مستونگ کے بورڈ آف گورنرز کا ایک اہم اجلاس سول سیکرٹریٹ کوئٹہ میں منعقد ہوا۔ اجلاس میں ممبر صوبائی اسمبلی نواب محمد اسلم خان رئیسانی، سیکرٹری صحت مجیب…
ڈپٹی کمشنر بارکھان عبداللہ کھوسہ کی زیرِ صدارت ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی کے اجلاس کا انعقاد
ڈپٹی کمشنر بارکھان عبداللہ کھوسہ کی زیرِ صدارت ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی کا ایک اہم اجلاس منعقد ہوا ،جس میں ضلع کی مجموعی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا گیا۔ اجلاس میں ونگ کمانڈنٹ ایف سی کرنل محمد یونس، ڈی ایس پی مولاداد، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر…
تمام مسائل کا حل اتحاد اور بین المذاہب ہم آہنگی میں پنہاں ہے، موجودہ حکومت اس سلسلے میں عملی اقدامات…
:وزیر مملکت برائے مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی کھیئل داس کوہستانی نے کہا ہے کہ آج ہمارے معاشرے کو درپیش تمام مسائل کا واحد حل اتحاد اور ہم آہنگی میں ہے اور موجودہ حکومت اس سلسلے میں عملی اقدامات کر رہی ہے۔وہ ہولی ٹرنٹی کیتھیڈرل چرچ میں…
نائب وزیر اعظم سینیٹر محمد اسحاق ڈار کا سابق وزرائے خارجہ، سابق سیکرٹریز خارجہ امور اور پاکستانی…
:نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ سینیٹر محمد اسحاق ڈار نے بدھ کو یہاں سابق وزرائے خارجہ، سابق سیکرٹریز خارجہ امور اور دنیا کے مختلف خطوں میں پاکستان کے سفیروں کے ساتھ ایک مشاورتی اجلاس کی صدارت کی۔
دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق…
صحت اور تعلیم سے متعلق پروگراموں کو صوبوں کو منتقل کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے، سینیٹر روبینہ خالد
:چیئرپرسن بینظیر انکم سپورٹ پروگرام سینیٹر روبینہ خالد نے کہا ہے کہ وفاق کو مضبوط بنانے کیلئے صحت اور تعلیم سے متعلق پروگراموں کو صوبوں کو منتقل کرنا وقت کی اہم ضرورت ہے۔جاری اعلامیہ کے مطابق انہوں نے یہ بات بدھ کے روز حکومتِ سندھ کے محکمہ…