Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

وزیر اعلیٰ بلوچستان کا قلعہ سیف اللہ کے علاقے کان مہترزئی میں شہید سپاہی الطاف الرحمن کے گھر پر جا…

وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی جمعرات کو قلعہ سیف اللہ کے علاقے کان مہترزئی میں شہید سپاہی الطاف الرحمن کے گھر گئے جہاں انہوں نے شہید کے اہل خانہ سے تعزیت کی اور فاتحہ خوانی کی وزیراعلیٰ نے اس موقع پر شہید سپاہی الطاف الرحمن کی عظیم…

حکومت بلوچستان نے بارکھان اور رکنی کے عوام کی سہولت اور خوشحالی کے لئے ترقیاتی منصوبوں کا جال بچھا…

صوبائی وزیر سردار عبدالرحمن کھیتران کا بیان صوبائی وزیر پبلک ہیلتھ انجینئرنگ و واسا سردار عبدالرحمن کھیتران نے کہا ہے کہ حکومت بلوچستان نے بارکھان اور رکنی کے عوام کی سہولت اور خوشحالی کے لئے ترقیاتی منصوبوں کا جال بچھا دیا ہے، جس کے ثمرات…

21 جدید گرین بسوں کا ایک بیڑا چینی بندرگاہ سے کوئٹہ کے لئے روانہ

کوئٹہ اور تربت کے شہریوں کے لیے بڑی خبر چین سے گرین بسوں کا قافلہ بلوچستان کے لئے روانہ محکمہ ٹرانسپورٹ بلوچستان کے ذرائع نے بتایا ہے کہ 21 جدید گرین بسوں کا ایک بیڑا چینی بندرگاہ سے روانہ ہوا ہے اور توقع ہے کی جارہی ہے کہ یہ بسیں بہت جلد…

بلیلی کے مقام پر گاڑیوں کو روک کر چیک کرنے اور ٹائرز و دیگر سامان اتارنے کی مذمت کرتے ہیں،اختر کاکڑ

ایوان صنعت و تجارت کوئٹہ بلوچستان کیسنیئر نائب صدر حاجی اختر کاکڑ اور نائب صدر انجینئر میر وائس خان کاکڑ نے کسٹم چیک پوسٹ بلیلی پر ایک بار پھر چیکنگ اور مال بردار گاڑیوں سے ٹائرز کھولے جانے کے جاری سلسلے کو بلوچستان ہائی کورٹ کے حکم کی خلاف…

گوادر میں بلوچستان بورڈ برانچ کے قیام میں تاخیر، سیکڑوں طلباء و طالبات مشکلات کا شکار

 گوادر میں بلوچستان بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن کی برانچ کے قیام نہ ہونے کی وجہ سے سیکڑوں طلباء و طالبات شدید مشکلات سے دوچار ہیں۔ تعلیمی اسناد کی تصدیق، اسناد کے حصول اور امتحانی فارموں کی تصحیح کے لیے طلباء کو طویل سفر طے کر…

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف کی چمن بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت، چھ قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے…

وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے چمن میں پاک-افغان سرحد کے پاس کار پارکنگ میں بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے دھماکے میں چھ قیمتی جانوں کے ضیاع پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ جمعرات کو وزیر اعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے…

یورپی یونین میں پاکستان کے سفیر رحیم حیات قریشی کی ہیڈ آف کیبنٹ برائے ہائی ریپریزنٹیٹو و نائب صدر…

:یورپی یونین میں پاکستان کے سفیر رحیم حیات قریشی نے ہیڈ آف کیبنٹ برائے ہائی ریپریزنٹیٹو و نائب صدر یورپی یونین کمیشن ویو لوونیلا سے ملاقات کی۔ جمعرات کو بیلجیئم میں پاکستان کے سفارتخانے کی ,طرف سے ایکس پر جاری پوسٹ کے مطابق دونوں رہنماؤں…

اڑان پاکستان کے تحت ٹیکنالوجی میں مہارت ہمارا ہدف ہے، فورینزک لیبارٹرری تحقیق و تفتیش میں جدید دور…

:وفاقی وزیرمنصوبہ بندی وترقی پروفیسراحسن اقبال نے کہاہے کہ اڑان پاکستان کے تحت ٹیکنالوجی میں مہارت ہمارا ہدف ہے،حکومت ہر شعبہ میں جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کوفروغ دے رہی ہے،فورینزک لیبارٹرری تحقیق و تفتیش میں جدید دور کا آغاز ہے۔ انہوں نے…

وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی پاک افغان چمن بارڈر کے قریب دھماکے کی مذمت

:وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے پاک افغان چمن بارڈر کے قریب دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ معصوم لوگوں کو نشانہ بنانے والے درندے کسی رعایت کے مستحق نہیں۔ اپنے بیان میں وزیر داخلہ محسن نقوی نے دھماکے میں قیمتی انسانی جانوں کےضیاع پر اظہار…

بلوچستان کے سرحدی شہر چمن میں پاکستان افغانستان سرحد کے قریب زور دار بم دھماکے میں 6 افراد جاں بحق…

بلوچستان کے سرحدی شہر چمن میں پاکستان افغانستان سرحد کے قریب زور دار بم دھماکے میں 6 افراد جاں بحق ہوگئے۔ اسسٹنٹ کمشنر چمن امتیاز علی بلوچ کے مطابق واقعہ سرحد کے قریب بہاول ٹیکسی سٹینڈ پر پیش آیا، جہاں ایک دکان میں موجود بارودی مواد دھماکے…