Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

قائم مقام صدر سید یوسف رضا گیلانی کی ملکی و بین الاقوامی رفاہی اداروں سے سیلاب متاثرین کے لئے امداد…

قائم مقام صدر سید یوسف رضا گیلانی نے ملکی و غیر ملکی رفاعی اداروں سے اپیل کی ہے کہ وہ سیلاب سے متاثرہ آبادیوں خاص طور پر جنوبی پنجاب میں بروقت امداد فراہم کریں۔ایوان صدر کے پریس ونگ سے بدھ کو جاری بیان کے مطابق قائم مقام صدر نے زور دیا کہ…

ایچ پی وی ویکسین مکمل طور پر محفوظ ، منفی پروپیگنڈا ہمیں اپنی ذمہ داری سے نہیں روک سکتا، والدین اپنی…

وفاقی وزیرِ صحت سید مصطفیٰ کمال نےکہا ہے کہ ایچ پی وی ویکسین مکمل طور پر محفوظ ہے، منفی پروپیگنڈا ہمیں اپنی ذمہ داری سے نہیں روک سکتا، والدین اپنی بچیوں کو لازمی ویکسین لگوائیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے وفاقی ادارہ برائے حفاظتی ٹیکہ جات…

آئیسکو نے کل (جمعرات) کے لیے عارضی بجلی بندش کا شیڈول جاری کر دیا

اسلام آباد الیکٹر ک سپلائی کمپنی ( آئیسکو ) نے کل (جمعرات) کے لیے عارضی بجلی بندش کا شیڈول جاری کر دیا۔ترجمان ائیسکو کی جانب سے جاری بریس ریلیز کے مطابق ضروری سالانہ سسٹم مینٹیننس/ڈویلپمنٹ ورکس/اے ایم آئی میٹرز تنصیب کے باعث آئیسکو ریجن کے…

گنے کی فصل پر پائرلہ اور وائٹ فلائی کے حملے کے خلاف بروقت اقدامات کی ضرورت ہے، رانا تنویر حسین

وفاقی وزیر برائے قومی غذائی تحفظ و تحقیق رانا تنویر حسین نے گنے کی فصل پر پائرلہ اور وائٹ فلائی کے حملے کے خلاف بروقت اقدامات کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ اجتماعی کوششیں ہی گنے کی پیداوار کو تباہ کن نقصانات سے بچا سکتی ہیں۔وہ بدھ کو…

معروف آزادی پسند کشمیری رہنما پروفیسر عبدالغنی بٹ انتقال کر گئے

معروف آزادی پسند کشمیری رہنما اورکل جماعتی حریت کانفرنس کے سابق چیئرمین پروفیسر عبدالغنی بٹ مختصر علالت کے بعد بدھ کو سوپور کے علاقے بوٹنگو میں انتقال کر گئے۔ ان کی عمر تقریبا90ًبرس تھی۔کشمیر میڈیاسروس کے مطابق پروفیسر بٹ مقبوضہ جموںوکشمیر…

ؓتربت، مسلح ڈاکو دشت کھڈان کراس پر بینکوں میں رقم پہنچانے والی سیکیورٹی کمپنی کی گاڑی سے 22 کروڑ…

بلوچستان کے علاقے مکران میں تاریخ کی سب سے بڑی ڈکیتی ،مسلح ڈاکو دشت کھڈان کراس پر بینکوں میں رقم پہنچانے والی سیکیورٹی کمپنی کی گاڑی سے 22 کروڑ روپے لوٹ کر فرار ہو گئے ۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز نجی سیکیورٹی کمپنی ایس او ایس کی کیش وین…

بلوچستان میں تیز ہوائیں چلنے کے باعث ساحلی علاقے میں 20 ہزار میگاواٹ بجلی پیدا کرکے توانائی بحران پر…

ایڈیشنل سیکرٹری محکمہ توانائی بلوچستان صاحبزادہ نجیب اللہ اور آئی ڈی ایس پی کی بانی قرة العین بختیاری نے کہا ہے کہ بلوچستان میں تیز ہوائیں چلنے کے باعث جدید نظام سے وسیع و عریض رقبے اور ساحلی علاقے میں 20 ہزار میگاواٹ بجلی پیدا کرکے…

پی سی ٹی وی آئی گوادرمیں اے آئی اور ای کامرس کورسز کا آغاز ہو گیا

یونیورسٹی آف گوادر میں قائم پاک-چائنا ٹیکنیکل اینڈ ووکیشنل انسٹیٹیوٹ (پی سی ٹی وی آئی )نے مصنوعی ذہانت، ای کامرس اور دیگر ڈیجیٹل مہارتوں پر مبنی قلیل مدتی کورسز میں داخلوں کا آغاز کر دیا ہے، ان میں چینی فیکلٹی بھی تدریسی عمل کا حصہ ہوگی۔…

بلوچستان میں ڈیڑھ ماہ قبل لگائی جانیوالی دفعہ 144کی معیاد ختم

بلوچستان میں ڈیڈھ ماہ قبل لگائے جانے والی دفعہ 144کی معیاد ختم ،محکمہ داخلہ کی جانب سے ابھی تک دفعہ 144میں توسیع نہیں کی گئی ،،توسیع نہ ہونے کی وجہ سے موٹر سائیکل کی ڈبل سواری ،پانچ یا پانچ سے زائد افراد کے اجتماع ،دھرنے ،ریلیوں پر دفعہ…

حب ،طوفانی بارشوں سے متاثر ہ لسبیلہ کینال کی مرمت ،حکومت ،اداروں کی بروقت کارروائی سے پانی کی فراہمی…

حب میں حالیہ طوفانی بارشوں سے متاثر ہونے والی لسبیلہ کینال کی مرمت مکمل حکومت اور اداروں کی بروقت کارروائی سے پانی کی فراہمی بحال تفصیلات کے مطابق حب اور گردونواح میں حالیہ طوفانی بارشوں کے نتیجے میں لسبیلہ کینال کو شدید نقصان پہنچا۔ کینال…