Browsing Category

اہم خبریں

اہم خبریں

ڈپٹی کمشنربھمبر چوہدری حق نواز نے خبردار کیاہے کہ نالہ جات میں نہانے یا نالوں کے اندر جانے پر پابندی…

ڈپٹی کمشنربھمبر چوہدری حق نواز نے خبردار کیاہے کہ نالہ جات میں نہانے یا نالوں کے اندر جانے پر پابندی عائد ہے۔گذشتہ روز بھی ایک شخص کے خلاف مقدمہ درج کرکے تحت ضابطہ کاروائی جاری ہے۔عوام سے متعدد بار اپیل کی گئی ہے اس حوالے سے بچوں کے…

سید ناصر حسین شاہ اور جام خان شورو کا سکھر بیراج کا دورہ

کراچی 28 اگست۔ صوبائی وزیر توانائی اور وزیراعلیٰ سندھ کی قائم کردہ فلڈ کمیٹی کے رکن سید ناصر حسین شاہ دریائے سندھ میں ممکنہ سیلابی صورتحال کا جائزہ لینے کے لیے سکھر پہنچ گئے۔ ان کے ساتھ صوبائی وزیر آبپاشی جام خان شورو بھی موجود تھے۔ دونوں…

مریم نواز پنجاب کی مربوط سیلابی امدادی کارروائیوں پر مطمئن

لاہور، 28 اگست 2025 : “شاباش ٹیم پنجاب، اچھا کام جاری رکھو،” چیف منسٹر پنجاب مریم نواز شریف نے اسٹیک ہولڈرز کی مربوط سیلابی امدادی کارروائیوں کو سراہتے ہوئے کہا۔ سوشل نیٹ ورکنگ سائٹ X پر پوسٹ کیے گئے ایک پیغام میں، چیف منسٹر نے میدانی…

تحصیلدار قلات حاجی عبدالغفار لہڑی کے زیر صدارت لوکل کمیٹی کا ہفتہ وار اجلاس منعقد ہوا

قلات 27اگست ۔ تحصیلدار قلات حاجی عبدالغفار لہڑی کے زیر صدارت لوکل کمیٹی کا ہفتہ وار اجلاس منعقد ہوا اجلاس میں لوکل کمیٹی ممبران میر منیر شاہوانی موسی خان مینگل مبارک محمدحسنی ملک عصمت کھیازئی وڈیرہ رحیم مینگل حاجی غلام قادرعمرانی علی رودینی…

ڈپٹی کمشنر منصور احمد قاضی کی زیرصدارت منعقدہ اجلاس میں اشیاء خورد و نوش کی قیمتوں اور معیار کا…

پشین 27 اگست ۔ ڈپٹی کمشنر منصور احمد قاضی کی زیرصدارت منعقدہ اجلاس میں اشیاء خورد و نوش کی قیمتوں اور معیار کا جائزہ لینے کے لئے ڈسٹرکٹ پرائس کنٹرول کمیٹی کو متحرک کردیا گیا ہے،ضلع کے تمام تحصیلوں کے اسسٹنٹ کمشنران اور تحصیلداران کو…

معاون خصوصی برائے اطلاعات گلگت بلتستان ایمان شاہ نے گزشتہ روز ہنزہ کے سیلاب سے متاثرہ گاؤں خان…

معاون خصوصی برائے اطلاعات گلگت بلتستان ایمان شاہ نے گزشتہ روز ہنزہ کے سیلاب سے متاثرہ گاؤں خان آباد،علی آباد کا خصوصی دورہ کیا۔ اس موقع پر ان کے ہمراہ ڈپٹی کمشنر ہنزہ نظام الدین، تحصیلدار شناکی، ایس ڈی او بی اینڈ آر شناکی فرحت، ایس ڈی او…

گلمت میں ایریگیشن واٹر سپلائی سسٹم کی کامیاب بحالی

ہنزہ واٹر مینجمنٹ اینڈ ایریگیشن ڈیپارٹمنٹ نے مقامی کمیونٹی کے تعاون سے دلگرام، گلمت ہنزہ میں ایریگیشن واٹر سپلائی سسٹم کو کامیابی سے بحال کر دیا ہے، جو 12 اگست 2025 کو نالے میں آنے والے سیلاب کی وجہ سے تباہ ہو گیا تھا۔ اس منصوبے کے تحت،…

سابق چیف آف ائیر سٹاف، ائیر چیف مارشل (ر) سہیل امان کا آئی ایس ایس آئی میں ‘مارک حق اور اس سے آگے’…

27 اگست 2025 تھاٹ لیڈرز فورم (ٹی ایل ایف) کے اپنے تازہ ترین ایڈیشن میں، انسٹی ٹیوٹ آف سٹریٹجک سٹڈیز اسلام آباد (آئی ایس ایس آئی) نے سابق چیف آف ائیر سٹاف، ائیر چیف مارشل (ر) سہیل امان کی بطور معزز سپیکر میزبانی کی۔ سیشن کا عنوان تھا…

چیف ٹریفک آفیسر کیپٹن (ر) حمزہ ہمایوں کی زیر صدارت میٹنگ کا انعقاد

صدارت میٹنگ کا انعقاد۔ میٹنگ میں ہیڈ کوارٹر اور لائسینسگ برانچ کے سٹاف کی شرکت۔ سی ٹی او کو عوامی سہولیات اور سروس ڈلیوری کے معیار پر مفصل بریفنگ۔ شہریوں کے ساتھ خوش اخلاقی اور پیشہ وارانہ رویہ اختیار کرتے ہوئے پیش آیا جائے۔سی ٹی…

افغان مہاجرین کی رضاکارانہ واپسی کی ڈیڈ لائن 31 اگست، یکم ستمبر سے صوبہ بھر میں آپریشن کا آغاز

پشاور (ایم۔الیاس ملاخیل سے) — خیبر پختونخوا میں افغان مہاجرین کی واپسی کے لیے حکومت نے 31 اگست کی حتمی ڈیڈ لائن مقرر کر دی ہے۔ حکومتی احکامات کے مطابق افغان مہاجرین کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ رضاکارانہ طور پر 31 اگست سے پہلے افغانستان واپس…